Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔🥲🖤
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جب میں نے دیکھا کہ وہ شخص میرے بغیر خُوش ہے تب مّجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میرا چُنا ہوا شخص کتنا غلط ہے🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹کیا تم میری اذیت کا اندازہ لگا سکتے ہو ۔میں نے خود بول کر اسے کہا تھا کہ تمہارے اس رویے سے مجھے تکلیف ہوتی ہے اسے پھر بھی زرا برابر فرق نہیں پڑا🥺🥀🥺🥀۔" 😊💔

Ruhi_786_pk
 

*صدقے کا بہترین طریقہ*
دوسروں کو وہ سکھا دیں جس میں اپکا کمال ہے.
*ہر کام آپ نہیں کر سکتی* یہ سوچ نکال دیجئے *اگر میں نہ ہوی تو یہ کام. ہو نہیں سکتا*
*یہ خود پسندی اور ذاتی بڑائی ہے اس سے خود کو نکالیے اور اگر آپ واقعی بڑی چیز* ہیں تو دوسروں تک اپنی صلاحیتوں کو پہنچائیں.
🔺رمضان آنے والا ہے.... اپنے گھر کی الماریوں کا جائزہ لیجیئے.... اپنی قابل استعمال چیزیں... غریب اور مستحق افراد کو دیجئے...
🔺گھر میں مہینے کا سودا لائیں تو اس میں بھی غریب کا حصہ رکھیے.
📌دیتے ہوئے یہ بات یاد رکھیے... یہ آپ اس شخص کو نہیں..... *بلکہ اللہ کے ہاتھ میں دے رہے ہیں*
*اس لیے اچھی چیز نکال کر دیجئے*
🔺 *آسانیاں پیدا کیجئے تاکہ آپکی مشکلات دور ہو سکیں*
*یہ بہترین صدقہ ہے*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *اپنی زندگی میں دینا شروع کردیں....*
*کسی کو راستہ،*
*کسی کو علم،*
*کسی کو وقت،*
*کسی کو مشورہ اور کسی ضرورت مند کو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ پیسے دے دیں۔*
*غیر ضروری خواہشات اور دباؤ سے دور رہیں یاد رکھیں کہ دینےکی خصوصیت تو صرف اللہ پاک کی ہے۔۔!!"جب آپ دینا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کی نسبت رب کریم سے جڑ جاتی ہے"پھر آپ پریشانی اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے"جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنی زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی"بس آپ طے کرلیں ہر روز کسی کو کچھ نہ کچھ ضرور دینا ہے*
*اللہ کریم ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم کو دینے والوں میں رکھے۔*
*آمین یا رب العالمین🌹💌*

Ruhi_786_pk
 

*جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل*🥀
*کیسے اُس کو خُدا سے مانگوں میں۔۔؟*
🐼🖤

Ruhi_786_pk
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
افسوس تو ہے تیرے بدل جانے کا مگر🥀 تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا 😔

Ruhi_786_pk
 

*🌴°||°🌸²⁰¹1🇻ᴏɪᴄᴇ ᴏF Isʟᴀᴍ*
*°||°🌸(ابنِ آدم کی باتیں)😞*
*🌴انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں*
*خوابوں میں بھی ڈر جاتا ہے*
*اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی*
*اپنے رب سے نہیں ڈرتا-*

Ruhi_786_pk
 

زندگی ایسے گزاریں جب رب پوچھے کہ اپنی جوانی کدھر گزاری تو یہ نہ کہنا پڑے کہ موبائل پر💔 بلکہ یہ کہنا پڑے کہ یا اللہ میں نے اپنی ساری زندگی تیری یاد اور تیری راہ میں گزاری❤️ لوگوں کو تیرے قریب کیا انہیں گناہوں سے بچایا اور آج تو مجھے بچا لے❤🩹❣️.

Ruhi_786_pk
 

بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو معافی *نہیں دی جاتی، اُس کو نہ معاشرہ معاف کرتا نہ اپنے اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا بس بیٹی کے نصیب-"* 🖤🙂💯

Ruhi_786_pk
 

*_🥰❤️٫٫تُم٬٬🥰❤️_*
*_جانتے ہو۔!*_
*_مجھے کیا پسند ہے؟؟_*
*_پُھولوں کی خُوشبو،🥀❤️_*
*_سَچی مُحبت،♥️_*
*_چاندنی راتیں،😎_*
*_سچ بولنا،🙂♥️_*
*_کوئل کی کُوک،😍_*
*_بارش،😋♥️_*
*_کالا سُوٹ،❤️_*
پر سکون زندگی،♥️
*_اوراچھی شَاعری،🥰_*
*_اور سَب سے ذیادہ اس_*
*_تحریر کا پہلا لفظ۔😘🥰_*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*✨احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس انسان کا پہلا حق ہے مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں۔۔۔💐🕯️*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*پیسوں کی کمی تو ہر کسی کو ہوتی ہے کچھ لوگ خواہشات کو مار کر ایڈجیسٹ کرکے جینا سیکھ لیتے ہے تو کچھ لوگ نصیب پر روتے ہے لیکن صبر والے ہوتے ہے وہ لوگ جو یہ سوچ کر ان کے برے حالات پر بھی شکر ادا کرتے ہے کہ آج سے بہتر ان کا کل ہوگا - 🌹🌹*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
زیــادہ سوچنے سے بہتـــــر ہے کہ استغفــــار کیا جائـــــے
زیــادہ سوچنــــا مشکلات کو بڑھاتـــا ہــــےاور استغفـــار
مشکلات کا حل ھــــے۔💙

Ruhi_786_pk
 

*واللہ تمہاری موت کے بعد لوگ تمہیں بُھول جائیں گے۔ آپ کے تصور سے بھی تیز، اور آپ کے تصور سے بھی جلد، اور آپ دنیا میں اپنی قریبی برادری سے اپنی دوری دیکھتے ہیں، چند ایک کے علاوہ کوئی آپ کے بارے میں نہیں پوچھتا، حالانکہ آپ ان میں زندہ ہیں ! پھر آپ کی وفات کے بعد کیسے یاد رکھیں گے؟*
*تو بہتر اعمال کرو، پھر اپنے رب کے یہاں بہتر ہو جاؤ، اور عقلمند بنو، اور ہر اس چیز میں بڑھو جو تمہاری موت کے بعد تمہیں فائدہ پہنچائے*
*اللہ کریم ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں اپنی مرضیات پر چلائیں غیرمرضیات سے حفاظت فرمائیں*
*سونے کی دُعا پڑھ لیں*✨💫
🤲 *اَللّٰھُمَّ بِسمِکَ اَمُوتُ وَاَحۡیَا*

Ruhi_786_pk
 

آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگر آپ کے رب نے آپ کو آزمائش میں ڈال رکھا ہے تو کیا یہ آزمائشیں آپ کو رُلانے کے لیے آئی ہیں؟
آپ کو تکلیف میں ڈالنے کے لیے آئی ہیں؟
جواب: جی بالکل نہیں!
آزمائشیں آپ کا دامن بھرنے آتی ہیں۔ آپ کو وہ دینے آتی ہیں، جو آپ بِناء آزمائش کے اللہ سے نہیں لے پا رہے ہوتے۔ جو اللہ نے آپ کے لیے لکھا ہوتا ہے۔ پھر وہ سب سے بڑا مصنف ہے۔ وہ جانتا ہے! کہانی میں کس کو کیا اور کب ملے گا۔ اللہ بڑا کارساز ہے، سو! اللہ ربّ العزت پر یقین رکھیں ناں۔۔۔!

Ruhi_786_pk
 

میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ
آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں 😊
خاموش ہو جاتے ہیں ،
بحث نہیں کرتے ،
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،🤗
کہ (yes I'm)
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں
ویسے ہی ہیں
فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت نہیں رکھتی 🙂💯
Islamic queen

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *کچھ بھی انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا اگر وہ یہ بات سمجھ لے تو سب کچھ آسان ہو جائے*
*مگر انسان چاہتا ہے سب کچھ ویسا ہو جیسا وہ چاہ رہا ہے مگر حالات ہمیشہ ویسے نہیں رہتے جیسے آپ چاہتے ہیں کبھی خود کو مکمل اللّٰه کے سپرد کر دیا کریں*
*یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا.*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *لوگوں کے بارے میں اکثر برے گمان اپنے بارے میں اچھے گمان کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ انسان خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہے وہ سوچتا ہے کہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ بہترین طریقہ پر لوگوں کو سمجھ سکے ، جبکہ یہ سب اسکا وہم ہوتا ہے...۔۔*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *گھر کی چٹائی ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے ،،، اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے ،،،💯 لہٰذا ہمیشہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجیئے اللہ تعالی ہمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرمالیں،____🤲🏻♥️*
*الھم لک الحمد ولک الشکر__*

Ruhi_786_pk
 

رابطے بھی رکھتی ھوں ۔
رشتے بھی رکھتی ھوں ۔
لوگوں سے بھی ملتی ھوں ۔
فاصلے بھی رکھتی ھوں ۔
غم نہیں کرتی اب__ چھوڑ جانے والوں کا۔
توڑ کرتعلق میں در کھلے بھی رکھتی ھوں ۔
خود کو ہی اگر بدلہ
وقت کے مطابق تو
وقت کے بدلنے کے
حوصلے بھی رکھتی ہوں

Ruhi_786_pk
 

ہم نے محبت کرنا۔ رب سے سیکھا ۔ وہ کہتا ہے اگر ہزار مرتبہ بھی تم اپنی توبہ کی قسم توڑو تو ۔ ایک مرتبہ پھر لوٹ آنا۔ 🖤🙂🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹نہ ہو وابستہ گر دل سے تو ہر رشتہ ہے بے معنیٰ
ہمیشہ دل کے رشتوں کا تعلق دل ســــے ہوتا ہے!