آپ جتنے پرانے ہوتے جائیں گے اتنے ہی خاموش ہوتے جائیں گے گزرتی عمر آپ کو عاجز بنا دے گی اور آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کردیا...
*زندگی کی طویل راہوں پہ چلتے چلتے ہم کبھی کبھی غلط رستے کا چناؤ کر لیتے ہیں۔ ہم انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے ۔۔۔ تو جب کبھی کوئ غلطی ہوجاۓ تو اس پہ نادم ہونے میں کوئی برائ نہیں لیکن قدم مضبوط رکھیے، قدم کو ڈگمگانے مت دیجیے۔۔غلطیاں پچھتانے کے لیے نہیں کچھ سکھانے کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔ جینے کا طریقہ سکھاتی ہیں ۔ اس میں ہی آپ کی کامیابی ہے۔*
*اگریہ زندگی ضائع ہوگئی*
*تو اس دنیا میں آنے کا*
*دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا.*
*اسلئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف*
*ابھی بھی دیر نہیں ہوئی*
*بس ایک قدم اٹھائیں*
*باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے.... مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کر لیجئے*✨🤍
*حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دے سکتی ہیں اُن میں سے ایک نا محرم سے محبت بھی ہے*🦋♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹*ایک خاموش گفتگو اللہ سے دل کی کتنی اُلجھنیں دور کر دیتی ہے۔۔۔!!!*
جان لیں کے صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے۔
اللّه کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے، قرآن کو نہ پڑھنے سے، خیانت کرنے سےبھی ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے
🦋🦋
میری محبتیں بھی عجیب تھیں
میرا فیض بھی تھا کمال پر
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب
کبھی کچھ بھی نہ ملا سوال پر
فراخ دلی یہی نہیں کہ آپ مجھے وہ کچھ دےدیں جسکی مجھے آپ سے شدید ضرورت ہو۔
بلکہ اصل فراخدلی یہ ہے کہ آپ مجھے وہ کچھ دے دیں جسکی اس وقت آپکو مجھ سے بھی زیادہ احتیاج ہو۔
————————————
*اور جب توکل کرو تو یہ مت سوچو کہ جو مانگا ہے وہ ملے گا کیسے؟ بلکہ انتظار کرو کہ جو مانگا ہے وہ ہر حال میں ملے گا...!*
*کب اور کیسے اس بات کا فیصلہ وسیلہ بنانے والے پر چھوڑ دو...!♥*
*جب انسان اللّه سے شیئرنگ شروع کر دیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ خود اس کے لیے سہولت و آسانی پیدا کرنے کے راستے کھول دیتا ہے۔ مصائب ہٹ جاتے ہیں مشکلات ختم ہونے لگتی ہیں،کیوں کہ اچھے اور مخلص دوست بہترین سہولت کار ہوتے ہیں ۔۔اور اللہ تعالیٰ سے بڑھ کے ہمارا بہترین دوست کون ہو سکتا ہے۔* _
"- اور اللّٰــہ ہمیشـہ وہ ہــی کرتـا ہـــے جـو ہمـارے حـق میـں بہتـر ہوتـا ہـــے •"😇♥🌸
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ مجھے کوئ انسان ہینڈل نہیں کر سکتا۔میری بیوقوفی ،
میری حساسیت کو ہینڈل کرنا ہر کسی کے ظرف کی بات نہیں ہے۔🙂💔
ایک وقت ایسا ہوتا ہے کہ ہم بہت سارے لوگوں کے ساتھ رہ کر بھی تنہا ہوتے ہیں ❤🩹🫠💔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹" کبھی اِنسان کی اِنسان سے شادی ہُوا کرتی تھی ، اب مکان کی مکان سے ، مال کی مال سے اور اسٹیٹس کی اسٹیٹس سے شادی ہو رہی ۔۔۔ افسوس! 💔🙂
کاش کہ ؛ تُمہیں بھی کوئی تُمہارے جیسا شخص مِلے ، پھر وہ تُمہاری روح کا سُکون بنے اور جب تُم اُس کے عادی ہو جاؤ
تو وہ تُمہیں بھی ٹھیک تُمہاری طرح چھوڑ جائے! ۔ "🙂
💞💞🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹*"کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے___* 🙂♥️
___________♥️🌍🐣✨
اتنا کسی کو ستایا نہیں کرتے
حد سے زیادہ کسی کو تڑپایا نہیں کرتے
جن کی سانسیں چلتی ہوں آپ کی آواز سے
انہیں اپنی آواز کے لیے ترسایا نہیں کرتے
____ *شاعرہ* ______♥️🐣🌎✨
___________♥️🌍🐣✨
انسان کتنا بھی مصروف ہو
اگر رشتے اہمیت رکھتے ہیں تو
کہیں ناں کہیں سے وقت نکل ہی آتا ہے
_🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹___________♥️🌍🐣✨
محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں
تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے
____ *شاعرہ* ______♥️🐣🌎✨
wao ruhi aj ap ne akahir car apni dono Simo ka data waps le hi liya 😆😆😆😆😆😆 ase hi sab bol Raha the k Mere sim ka data waps NAHI aye ga aj waps le liya sim ka data Chalo sab masoom ruhi ko meethaye khalao😂😂😂😂😂😂😂
Kiya jazz company wale Saturday and Sunday ko choti per hote hain itani bar cal ki pase kat liya or boht sare PKG k bare Mai Bata Diya apni sare bate kare gYe Meri bhi to Suni chaye is ko but nahi pochna chaye cal q ki hai apni suna k chale Jate hai lagta hai mujhe bhi asi job dhood Leni chaye 🤭Mai phle sunogi pir ja k sari problems solve Kar dogi asi job mujhe q mile gi filhal teacher hi sahi ho
جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے اور مہندی کی فوٹوگرافی پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹی مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہےکہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو برات کا کھانا پورا ہوجائے
میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے !!
ye Kiya bat hiwe ruhi chural ki sim ka data hi gaib ho Gaye itani mushkil se to use Kar rahi thi ab soch rahi ho company walo ko cal Kar bol do mare balance na kata kare humsha Mera balance kha lete Hain mujhe itane zayada kam hote is liye I thik 3ya4month bad hi balance dalti ho k pura month sahi guzre or ye company wale tayr hote balance Mera hi khane k liye abhi bhi free mb use Kar rahi ho 😂 kal pir gaib hogi 🤔 I thik khana bhi nhi bana hai inshallah thori c sudarnr ki koshish karogi 😂
dil Mai the ap pir bhi shikayat Hain ap se itani zayada k ak Puri list bana li hai Socha bhool na Jao k itani zayada shikayat le Kar jaogi kaha to likhe diya.hain ab kuch Kam to hai NAHI is time
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain