Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

*سنہری حروف❣️*
*ہر شخص کے معیار پہ پورا اترنا ناممکن ہے ہمیشہ وہی ظاہر کریں جو آپ ہیں🌹♥️🌹*

Ruhi_786_pk
 

کچھ بھی یہاں مستقل نہیــــں ہے، سب کچھ ایک نا ایک دن ختم ہونے والا ہے----🥀
دکھ، تکلیف،، پریشانی اور خوشیاں بھی۔۔۔۔🍂🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 یہ کائنات انسانوں کی نہیں ،ہمارے رب کی ہے
انسان کی کیا مجال کے وہ آپکا کچھ بگاڑ سکے
🖤

Ruhi_786_pk
 

_ہزاروں میں صرف مجھے وہ ایک خاص شخص چاہیئے_
_جو میری غیر موجودگی میں میری برائی نہ سن سکے۔۔💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹کسی سے اتنا ناراض بھی نہیں ہونا چاہیے💯💯❣️
کہ منانے والا ہی روٹھ جائے❤️🔥

Ruhi_786_pk
 

لوگ بدلتے نہیں ہیں بس بے نقاب ہوتے ہیں جب ایک بار ان کی شخصیت کا رنگ نظر آجاۓ کوشش کریں کہ اس کو دوبارہ رنگنے کی بجائے ان سے کنارہ کشی اختیار کر لیں۔۔۔۔

Ruhi_786_pk
 

دنیا کو راضی کرنے کی کوشش میں نہ لگو دنیا نہ کسی سے خوش ہوئی ہے نہ ہوگی
راضی کرنا ہے تو رب کو کرو جو ایک آنسو اور ایک سجدے سے مان جاتا ہے
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤️

Ruhi_786_pk
 

درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے؟
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سُنے؟
آنسووں سے بات کرو اور
وہ آنسووں کی زبان کو نا سمجھے؟
دل تکلیف سے پھٹ رہا ہو اور وہ تمھارے
ٹوٹے دل کی تکلیف کو نہ سمجھے؟
صبر کی آخری حد ہو اور وہ نا جانتا ہو؟
بےجان آنکھیں اس کو اٹھا کر دکھاو
اور وہ دعاؤں پر “کُن فیکون” نا کہے
ایسا کبھی نہیں ہو سکتا.
وہ رب بہت رحیم تھام لے گا.
پکار کر تو دیکھو اور جب تم مانگو تو
یہ مانگو کہ وہ اُن چیزوں میں
تمہارے صبر کا امتحان نہ لے،
جن سے تم محبتـــــــــ کرتے ..*ﷲ پاک ہم سب کا خا تمہ ایمان پر کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین*🤲🏻 *میری امی جان کے لیے بھی دعا کیا کریں ﷲ پاک ان کو صحت والی لمبی زندگی دے ان کا*
*سایا ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین*🤲🏻 *میرے ابو جان کے لیئےﷲ پاک اُن کی قبر کو منور فرماۓ اُن کی*

Ruhi_786_pk
 

good night

Ruhi_786_pk
 

*جو شخص اللہ تعالی کے لیے کسی چیز کو چھوڑ دیتا ہے اللہ کے لیے جھکتا ہے تو اللہ تعالی اس چیز سے بہتر اور چیز دے دیتا ہے*❤

Ruhi_786_pk
 

انسانیت
ایک بچہ دس روپے لے کر پلاؤ والے کے پاس آیا، رہڑی پر ٹھہرے ہوئے لڑکے نے چاول دینے سے انکار کر دیا۔ میں کہنے ہی والا تھا کہ بچے کو چاول دے دو باقی پیسے میں دوں گا کہ اتنے میں پلاؤ والا خود آ گیا اور بچے سے دس روپے لے کر اسے بہت پیار سے شاپر میں ڈال کر دیئے۔ میں نے سوال پوچھا" مہنگائی کے اس دور میں دس روپے کے چاول؟" کہنے لگے" بچوں کیلئے کیسی مہنگائی؟ بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں۔ میرے پاس پانچ روپے لے کر بھی آتے ہیں اور میں ان بچوں کو بھی انکار نہیں کرتا جب کہ پانچ روپے تو صرف شاپر اور سلاد کے بھی نہیں لیکن ہر جگہ منافع نہیں دیکھا جاتا۔ میں چھوٹی چھوٹی چکن کی بوٹیاں بھی دیگ میں ڈالتا ہوں اور وہ ان بچوں کیلئے ہی ہوتی ہیں جو پانچ یا دس روپے لے کر آتے ہیں۔ وہ چاول کے ساتھ یہ چھوٹی سی بوٹی دیکھ کر جب مسکراتے ہیں تو مجھے لگتا ہے میری نمازیں اب

Ruhi_786_pk
 

*کچھ آنسو تنہائی مانگتے ہیں___ اور کچھ*
*کندها___لیکن معتبر وہی*
*ہوتے ہیں جو ہتھیلیوں کی زینت بنیں۔*
*جو سجدوں میں بہہ جائیں۔🍁

Ruhi_786_pk
 

*کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا جو پہلے سے ہی تمہارا ہے* 🖤🙂✨♥️💯

Ruhi_786_pk
 

*وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،*
*وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ،*
*وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ،*
*وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،*
*بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ،*
*وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!❤️*

Ruhi_786_pk
 

مشورہ یہ ہی میرا,, نہ غلطی یہ دوبارہ کیجئے..!!
وحشت ذدہ ہوں آج کل,, مجھ سے کنارہ کیجئے..!!🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔تیری سبھی چالیں ایک طرف 🌞
دکھوں پہ مسکرا دینا💯۔۔۔۔میرا کمال ہے💔🙃

Ruhi_786_pk
 

جانتا ہوں خوشیاں راس نہیں مجھے
پھر بھی چہرے پر سجائے رکھتا ہوں🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 جانتا ہوں خوشیاں راس نہیں مجھے
پھر بھی چہرے پر سجائے رکھتا ہوں

Ruhi_786_pk
 

اللّہ
وہی واحد سہارا ہے جو
تمہیں سب سے بڑھ کر چاہتا ہے
راستے دشوار جتنے ہوں
بس تم اس پر یقین کامل رکھو۔۔!!!🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🍃🍃
جب بھلائی کا ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے، لیکن ہم اکثر بند دروازے کو دیر تک گھورتے رہتے ہیں اور جو دروازہ ہمارے لیے کھلا ہوتا ہے اس کی طرف نہیں دیکھتے ۔

Ruhi_786_pk
 

سرعام گناہ کرنےوالوں پر’شفقت‘کا جذبہ اچھا ہے
جب تک وہ "گناہ کومعمولی ٹھہرانے" کا موجب اور"غیرت دینی"کی قیمت پر نہ ہو پروردگار کے نافرمان کےلیے ’شفقت‘ تو بے حد و حساب نظر آئے، لیکن پروردگار کی نافرمانی ہونے پر "دکھ" کہیں ظاہر نہ ہو رہا ہو… اس کا نام ’مخلوق پر نرمی‘ نہیں بلکہ "خالق کی بے وقعتی" ہے، نعوذ باللہ۔
ہاں بیک وقت "مخلوق پر شفیق" اور "خالق کےلیے غیور" ہو کر دکھائیے تو بات ہے۔

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
✨ ہم اندر سے بہت کمزور اور تنہا ہوتے ہیں۔
اور سہارے تلاش کرتے ہیں۔
کبھی وقت گزاری کے نام پر،
کبھی دوستی کے نام پر،
تو کبھی پیار محبت کے نام پر۔
اندر سے مضبوط انسان سہارے تلاش نہیں کرتا۔
بلکہ وہ سہارا بنتا ہے دوسروں کا۔
خود کو اندر سے مضبوط کریں.
اور انسان اندر سے تبھی مضبوط ہوتا ہے،
جب اللّٰــــــہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔
جتنا تعلق اللّه سے مضبوط ہوگا،
اتنا ہی انسان خود بھی مضبوط ہوگا۔۔۔!!!🌸

Ruhi_786_pk
 

🖤
*بد ترین لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے لیے جہاں بھر کی آسانی چاہتے ہیں اور دوسروں کو آسانی سے سانس بھی نہیں لینے دیتے...!!*🍂🙂
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹*اِصلاحی قَول🖤*
*ہمیں دُوسرُوں سے کیا تَکلِیف ہے،*
*یہ تَو ہم جانتے ہیں،*
*لیـــــــــــــــــــــــــکِن!*
*ہم یہ جاننا اکثر بُھول جاتے ہیں* *کہ،*
*دُوسرُوں کو ہم سے*
*کیا تَکلِیف ہے••••••*🖤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹*سنہری حروف* *جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے وابستہ ہر چیز خود بخود ٹوٹ جاتی ہے دل رشتہ اعتبار یہاں تک کہ خود انسان بھی...🖤*

Ruhi_786_pk
 

*✨ سچے رشتے پودوں کی طرح ہوتے ہیں جو اپنی نشوونما میں فقط توجہ اور دیکھ بھال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے...!!*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Ruhi_786_pk
 

*جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللّٰہ جو کرتا ہے وہ ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے۔۔* 🌸
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
💞.
*نوجوان نسلیں اداس ہیں---*
*ڈپریشن میں ہیــ۔۔۔۔ــں۔۔۔۔❤︎*
*جب اللــ۔۔۔۔۔۔۔ــہ تعالیٰ سے دور رہیـ۔۔۔۔ـں گے تو ایسا ہی ہو گا نہ----💔*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹📝📝📝
⭕⭕⭕
"رات کے اندھیرے میں نماز پڑھا کرو؛ خواہ دو رکعت ہی،
بیشک رات کی نماز زندگی کے بوجھ اُتار پھینکتی ہے، اور نیک لوگوں کا شاندار ترین عمل بھی یہی ہے!"
امام طلحه بن مصرف رحمه الله