Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

🍀 خوشی کے پانچ اصول 🍀
1️⃣ نفرت کرنے والے مت بنیں.
2️⃣ فضول فکریں مت پالیں.
3️⃣ سادگی اپنائیں.
4️⃣ زیادہ دینے والے بنے.
5⃣ توقعات کم رکھیں…!

Ruhi_786_pk
 

*🥀آپ کی خواہشات ہی آپکی پریشانی ہیں🥀*
*✍🏻آپ خواہشات پوری نہ ہونے پر پریشان ہیں لوگ ضروریات کے لیے ترس رہے ہیں*
*آپ کو شکوہ ہے* کہ مجھے ویک اینڈ پر آؤٹنگ نہیں کروائی گئی اور بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ تین دن سے ان کے گھر چولھا نہیں چلا.
🪴 *آپ کو شکایت ہے* کہ مجھے برینڈڈ سوٹ نہیں لے کر دیا لیکن بہت سی خواتین ایسی ہیں جنہیں سال بعد عید پر بھی نیا جوڑا نہیں ملا.
🪴 *آپ پریشان ہیں کہ بچے کی پہلی پوزیشن نہیں آئی* بہت سے خواتین کے بچے غربت کے باعث سکول ہی نہیں جا سکتے.
🪴 *آپ کو فکر لاحق ہے کہ میاں کم کماتے ہیں* مگر کچھ خواتین کے شوہر اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں اور وہ اکیلی ہی اللہ کے سہارے مشکلات سے گزر رہی ہیں.
🪴 *آپ کو ٹینشن ہے کہ میرا گھر بڑا نہیں ہے لیکن بہت سے لوگ کراۓ کے مکان میں رہتے ہیں*.
🪴 *آپ کو فکر ہے* کہ میرے پاس جمع پونجی کچھ

Ruhi_786_pk
 

ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﮐﯽ ہوﺗﯽ ہے.
ﺟﺐ اللّٰه ﻧﺎﺭﺍﺽ ہوﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﺳﺠﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ بھی ﻟﮯ ﻟﯿﺘﺎ ہے، ﻓﺮﺽ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ نہیں ہوتیں🍀💯🌸
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﮐﮭﮍﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ہے، ﺳﺠﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ہے، ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﺮ ﺗﻮﺑﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻭﺍﺗﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﺗﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﮰ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ہے🌸💯🍁
تمہارا مقدر تمہاری زندگی نہیں بناتا ، تمہارا توکل تمہاری زندگی بناتا ہے ، تمہارے پاس اب بھی دعا کا اختیار ہے ، تمہاری کہانی اب بھی ختم نہیں ہوئی تمہاری توفیق ہی قبولیت کی سب سے بڑی دلیل ہے✨💯🍃

Ruhi_786_pk
 

🌼🌼🌼
🍁🍁🍁
مومن کو تم سے یہ تین چیزیں تو ملنا ہی چاہییں: اگر تم اسے نفع نہ پہنچا سکو تو نقصان بھی مت پہنچاؤ؛ اگر اسے خوشی نہ دے سکو تو غم گین بھی نہ کرو؛ اور اگر اس کی مدح نہ کر سکو تو اس کی مذمت سے بھی باز ہی رہو!

Ruhi_786_pk
 

🌼🌼🌼
🍃🍃🍃
ہماری اکثر پریشانیاں بس صحت و سلامتی قائم رہنے تک ہیں۔ جب تک الله نے امان و عافیت دے رکھی ہے، ہم اپنے چھوٹے چھوٹے گلے شکووں کی گٹھڑی اٹھائے پھرتے ہیں اور انہیں روز گِنتے ہیں۔
عافیت کو بھی روز گننا چاہیے۔

Ruhi_786_pk
 

ستم ہے چھوڑ جانے والوں کا کہ
وہ دلوں میں محبت ڈال کر خود نکل جاتے
تاکہ ہمارے دل محبت کے ذاٸقے سے واقفیت کے بعد
تاحیات محرومی کا دکھ جھیلتے رہیں.🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا......!!!
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل.........!!!

Ruhi_786_pk
 

جنــــازہ اُٹھنــــے لــگا تـــو اِکـــــ بنــــدے نــــے شــــور مچـــا دیـــا کــــہ مــــرحـــوم نـــــے مـــــیرے پـــانــچ لاکــــھ ادا کــــرنـــــے ہـــــیں ؛
بیـــٹے انـــکاری ہـــو گـئــــے جھـــگـڑا بـــڑھــــا تـــو مـــرحـــوم کــــی بیٹـــی نــــے زیـــور اســـں آدمــــی کـــو دیــــا ؛
اور کــــہا انــــکل اســــے بیــــچ لیــــنا تـــب وہ بنــــدہ بـــولا مـــــیں نـــــے آپ کــــے ابـّــا ســـــے قــــرض لیــــنا نہـــــیں ؛
بـلکــــہ واپـــس کـــرنـــا تھـــــا مجھـــــے اصــــل حقــــدار مِــــل گــــیا ________🥀🖤
●▬▬▬▬ஜخَــــــــیالஜ▬▬▬▬●

Ruhi_786_pk
 

*- جن کو یہ علم ہو جائے کہ اللہ بڑے غور* سے *سُنتا ہے تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتے🍁*.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ماہر نفسیات کہتے ہیں ;
کہ *صرف دس فیصد خوشیاں آپکو باہر کے حالات سے ملتی ہے , باقی نوے فیصد خوشیاں , آپکے اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہے ۔۔۔۔۔!!!*
گویا خوش رہنے کیلئے , دنیا کو بدلنے کے بجاۓ اپنے اندر کی دنیا کو بدلنا ضروری ہے ۔۔۔۔۔!!!
اور اپنی سوچ اوراحساسات کو مکمل صاف شفاف بنانا !

Ruhi_786_pk
 

*❣️*
*حاصِل کر لِیجِئے، یا گُنوا دِیجِئے،*
*"مگر!" اِستعـــــــــــــمال*
*مَت کِیجِئے•••••••🌹♥️🌹*.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹*سنـــــہری حـــــروفــــــــ❣️* *زندگی آپـــــ کو محبتـــــــ کرنا سکھاتی ہے تجربات آپــــکو یہ سکھاتے ہیـــں کہ کس سے محبتــــــ کرنا چاہیے اور حالات سے آپـــــ کو یہ پتا چلتا ہے کہ کون آپـــــ سے محبتـــــــ کرتا ہے ...🌹♥️🌹*

Ruhi_786_pk
 

زندگی چائے کا ایک کپ تھوڑی ہے
کہ ایک چمچہ شکر ملا کر
ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے
#Tea Lovers By FR ☕️☕️

Ruhi_786_pk
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ
ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﭘﺎﮔﻞ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺍﻭﺭ
ﺧﻮﺍھﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﻠﯿﮧ ﮨﯽ ﻏﻠﻂ
ﮨﻮﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﯿﺴﮯﺩﺭﺳﺖ ﺁﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﮨﮯ

Ruhi_786_pk
 

بل (Bill) کیا ہوتا ہے امی؟
آٹھ سال کے بچے نے اپنی ماں سے پوچھا۔
ماں نے اسے سمجھایا، جب ہم کسی سے کوئی سامان خریدتے ہیں یا کوئی کام کرواتے ہیں
تو وہ اس سامان یا کام کے بدلے میں ہم سے پیسے لیتا ہے
اور ہم کو اس سامان یا کام کی لسٹ بنا کر دیتا ہے، اسی کو ہم بل کہتے ہیں۔
بچے کو ماں کی بات اچھی طرح سمجھ میں آگئی۔
رات کو سونے سے پہلے اس نے ماں کے تکیے کے نیچے ایک پیپر رکھا جس میں اسی دن کا حساب لکھا ہوا تھا:
دوکان سے سامان لا کر دیا
پانچ روپے
بابا کی بائیک صاف کر کے باہر نکالی
پانچ روپے
دادا جی کا سر دبایا دس روپے
دادی امی کی چابیاں ڈھونڈ کر دی
دس روپے
ٹوٹل ہوا تیس روپے۔
یہ صرف آج کا بل ہے، اس کو آج ہی دے دیں تو نوازش ہوگی۔
صبح جب بچہ اٹھا تو اس کے تکیے کے نیچے تیس روپے رکھے ہوئے تھے۔
وہ انھیں دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ یہ ت

Ruhi_786_pk
 

خوف ہو گا٬ مشکل بھی ہو گی، لوگ بھی ناراض ہوں گے، مخالفت بھی ہو گی، دل کو زخمی کر دینے والی باتیں بھی ہوں گی..
مگر ہمیں ڈٹ جانا ہے٬ استقامت دکھانی ہے، اللّٰه کے حکم کو مان لینا ہے، جھک جانا ہے اللّٰه کے لئے، دین کو صرف فراغت کے لئے نہیں رکھنا، بلکہ اپنی زندگی کو دین کے مطابق ڈھالنا ہے، اور نہیں ڈرنا اللّٰه کے سوا کسی سے۔۔۔
پھر وہ رب ہے نا جس کے وعدے سچے ہیں، وہ کافی ہو جائے گا، اس پر توکل تو کر کے دیکھیں، وہ بدلے گا خوف کو امن میں، اندھیروں کو روشنی میں، مخالفتوں کو محبت میں، لوگوں کی ناراضگی کو اپنی رضا سے٬ وہ رب ہے نا بھروسہ رکھیں۔۔۔♥️

Ruhi_786_pk
 

bit agar balance kat bhi lete Hain to wo balance Kiya apne mobile Mai Dal lete Katne se inko ko Kiya faida hasil hota hai 🤔hum to itani mehanat se pase jama Kar lagaye bhi years bad PKG or agaye se kat le to kesa lagaye ga

Ruhi_786_pk
 

pir se Sara balance kha liya jese itazr Mai the k kab ruhi balance dalwarahi hai to Sara balance kha le boht kanjos ha Kiya 🤔 mobile company wale Jo har time mera hi balance kha lete hai kabhi to na kata kare bhool bhi nahi sakte k Chalo itane years bad Kar rahi hai to na Kate kanjos itane zayada ha

Ruhi_786_pk
 

good morning

Ruhi_786_pk
 

mujhe boht zayada ab need arahi hai good night Kal school Jana ha boht Kam ha mujhe ab Mai gaye

Ruhi_786_pk
 

Sach Mai insane k Dil Mai kitani zayada wishes hoti hai but puri na ho to boht Galt soch leta hai Puri ho Jaye shukr nahi karta hum jese insane kitane khudgarz hote hai B's Allah tala hum ko sedhi Raha dekha de

Ruhi_786_pk
 

اے اللہ ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما ہمیں برا دیکھنے برا سوچنے برا سننے برا بولنے اور برا کرنے سے بچا اور ہمیں اچھائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین ❤

Ruhi_786_pk
 

jazz ka code sms net PKG ka koi to code hoga monthly mujhe yad nahi ha