agr new sim Jaz ki to free mb milte hai but is ka code Kiya hoga🤔kisi ko pata hai to Bata de
*میرا دل کرتا ہے کہ زندگی میں ہوش سنبھالنے سے لے کر اب تک میں نے ربّ رحمان کی جو جو اور جتنی جتنی نافرمانیاں ،روگردانیاں کی ہیں انکی معافی تلافی کے لیے ربّ رحمان مجھے فرشتوں کی طرح اتنی طاقت اور سکت عطا فرمائے کہ میں ہاتھ جوڑے اسوقت تک سجدہ میں پڑی رہوں جب تک ربّ رحمان مجھے خود نا کہے کہ 'اے میری بندی سجدے سے سر اٹھا کہ تیرا سجدہ اور معافی قبول ہو چکی ہے' اور میں شکرانے کے لیے ایک بار پھر سجدے میں چلی جاؤں...*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
یہ منظر کتنا خوبصورت ہے تو سوچیں جنت کیا ہوگی جس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہم اگر جنت چاہیے تو دنیا کو قید خانہ سمجھیں الله کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے___۔ *💕اَلدُنْیَا سِجْنُ الْمُوْمِنْ وَجَنَّۃُ الُکَافِر 💕 دنیا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے 🍃🍃🍃*
*😢عجیب قصہ ہے زندگی کا😢*
*اجنبی حال پوچھ رہے ہیں👉*
*💯اور اپنوں کو خبر تک نہیں💯
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*رشتوں کے بازار میں آج کل وه لوگ همیشه اکیلے هی پائے جاتے هیں*
*جو دل اور زبان کے سچے هوتے هیں۔*
💖 *ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ* 💖
💓
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
🤲🏻____"📿
☆"__یا اللہ مــیرا دل نــماز اور
قــرآن کــے ساتــھ جوڑ دے۔
اور مجھــے اس پر تبــ تکـــ ثابتـــ قدم رکھــنا
جب تک آپـــ سے میــری ملاقاتــ نہ ہــو جائــے۔___☆
💖☆__آمیــن یاربُـــ العالمیــــن۔۔۔☆🪷
*مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کرٸے*
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*زبان۔۔!!*
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*"قیامت کے دن ایک بندہ پہاڑ کے براربر نیک اعمال لائے گا لیکن پھر اُسے پتا چلے گا کہ اس کی زبان نے ان سب (نیک اعمال) کو تبادہ کر دیا۔"*
【الداء والدواء ١/ ١٦١】
سوداگر اپنی مرضی کے مول تول اور بھاؤ تاؤ کرتے ہیں ، اپنی مرضی کے دام ، اپنی مرضی کی اشیاء کی خریداری ، انسان بھی ایک سوداگر ہے اور اس کی سوداگری کے اصول و ضوابط بڑے الگ ہیں ، اپنی مرضی ہو اگر تو مردہ انسان کو بھی برسوں اپنے سینے میں زندہ رکھتا ہے اور اس کی محبتوں کا دم بھرتا ہے ، اور اگر اپنی مرضی نہ ہو تو کسی چاہنے والے ، محبت کرتے والے ، توجہ دینے والے کی تمام تر کوششوں پر کاٹا لگا کر اسے زندہ درگور کر دیتا ہے ، انسان ساری عمر اپنے سارے سودے اپنی خواہشوں کی بساط پر ہی کرتا ہے۔۔ 🌹🌹
انتقام میں اِتنی قوت نہیں ہے جِتنی قوت صبر میں ہے لوگ انتقام لے کر صبر کی قوت کو ختم کر دیتے ہیں...🙂🖤
#محترم 🥀
🌹میرے الله🌹
میں نے جب جب آپ کو پکارا ہے، بہت قریب، المجیب پایا ہے٬
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ میں نے آپ کو پکارا ہو اور آپ کی طرف سے پلٹ کر کوئی جواب، کوئی تسلی نہ آئی ہو میں نے ہمیشہ آپ کو الودود پایا ہے۔
محبت کرنے والوں میں، Unconditionally محبت کرنے والا، Unlimited محبت کرنے والا پایا ہے۔
آپ کا تو وصف ہی محبت ہے..
🥀 *سوچیں آپ کیسے ہوتے تھے۔۔ اور اب کیسے ہوگئے۔۔ رب سے دور ۔۔ نماز سے۔ دنیا کے پیچھے بھاگ بھاگ کیا ملا ۔۔۔؟*
💔 _اپنے دل کی حالت پہ غور کریں۔۔۔ شاید بھاگ بھاگ آپ تھک گئے ہوں آج لیٹے لیٹے اسے محسوس کریں ۔۔ دل میں سکون کو اترنے دیں ۔۔ اگر تھکاوٹ میں کمی محسوس ہو تو جان لیں آپ کو اُسی کی کمی ہے۔۔۔ اُسی در کی ۔۔۔ اُسی ذات کی ۔ اُس سے دوری نے تھکا دیا۔۔۔۔_
_یہ آنسو کیوں بہہ رہے۔۔ رب سے دور بھاگ رہے نا؟؟_
_کیوں ؟؟_
*❤️ فضیلہ❤️*
*دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے ،،،،*
*اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ....!!*
ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نہ جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیئے۔
*امت محمدیہ ﷺ کی ہر بیٹی کے نام ایک پیغام ❤️
بیوی کیلئے بیس سنہری اصول
خاوند کا اعتماد حاصل کریں
خاوند کو محبت سے تسخیر کریں
بچوں کی تربیت کا خاص خیال رکھیں
خاوند کو پریشانی کے وقت تسلی دیں
لگائی بجھائی اور سنی سنائی باتوں سے پرہیز کریں
خاوند کے قرابت داروں سے اچھا سلوک کریں
شوہر کو صدقہ خیرات کی ترغیب دیتی رہیں
کھانے کو ذکر و فکر کے ساتھ پکائیں
کام کو وقت پر سمیٹنے کی عادت ڈالیں
فون پر مختصر بات کرنے کی عادت ڈالیں
اہم باتیں نوٹ کرنے کیلئے ایک نوٹ بک بنالیں
ضرورت کی کچھ چیزوں کو سمبھال کر رکھیں
خاوند کے آنے سے پہلےاپنے آپ کو صاف ستھرا کر لیں
گھر کو صاف ستھرا رکھئے
خاوند کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا کریں
خاوند کی ضرورت پوری کرنے میں کوئی تردد نہ کیا کریں
گھر کے اندر ایک جگہ مصلٰے کیلئے مخصوص کیا کردیں
اپنے
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے...* 🌹💐🌹
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*جلا کر پھـینک دو اُن ڈگریوں کو جو تمہیں تمہارے والدین سے دُور لے جـائیں🙂🖤*
*آہ! یہ فانـــی دنیـــا ...*
*بھول جانے والے لوگ ...*
*ختم ہو جانے والی لذتیں ...*
*مٹ جانے والے نام ...*
*وقتی خوشیاں ..*
*رک جانے والی سانسیں ...*
*کل نفس ذائقۃ الموت ۰۰۰۰۰۰*
*🤏🏻💔@👆🏻😑*
وہ جانتا ہںے کہ..... میرا بندہ جب تھک جاتا ہںے تو روتا ہںے......
وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس کا ماضی کیسا تھا، یا اعمال کیسے تھے،
وہ بس عطا کر دیتا ہںے، اور سارے آنسوؤں کو سمیٹ لیتا ہںے دل کے زخموں کو اللہ کے علاؤہ کون سمجھتا ہںے کیونکہ وہ علیم بھی ہںے اور حکیم بھی....!!
🌹🌹
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں.
سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں.
#محبّتیں #خوشیاں
اور #مُسکراہٹیں..!!!
"ڈھونڈنے"والوں کو نہیں"💯
بانٹنے" والوں کو ملتی ہیں..!💯
🥀❤️
*میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں*
*مگر !!!!*
*خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں، 😪*
*ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں،*
*بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں...!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain