😊: *اللّٰہ امید نہیں، یقین ہے💘🥺*
😊: دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے
تصور کریں.....!🙂🥀
ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے🥀
"- || 🌸🥀✨
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے❤😌"
Important life 💕❣️
*🌹☘️انمول موتی☘️🌹*
شدید پریشانی کے عالم میں آنکھیں جب بہنے لگ جائیں...!
یہ سوچ ستانے لگ جائے کہ اِتنی بڑی پریشانی کو کیسے برداشت کریں گے کیسے اِس میں سے نکلیں گے...!
تو فوراً سے پہلے یہ سوچ لائیں اور یہ سوچ آپکی تمام پریشانی کو دُور کر دے گی...!
کہ "اللّٰہ کسی کو اُس کی برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، کسی پر اُسکی بساط سے زیادہ وزن نہیں ڈالتا...!"
"آپ اس قابل ہیں کہ یہ پریشانی face کر سکتے ہیں اور اِس میں سے نکل سکتے ہیں تو ہی اللّٰہ نے آپ پر یہ ڈالی ہے"
صبر و توکل کے ساتھ اِس میں سے گُزرتے جائیے...!
بے شک صبر و توکل کا راستہ تو جنت کا ہی راستہ ہے...!!♥
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں...!!☺️*
🖤🖤🌹🤍🤍
*کیا پوچھتے ہو مجھ سے مرے دل کی آرزو*
*اب میری ہر خوشی ہے تمہاری خوشی کے ساتھ*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️•||☹️😞||•
_ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کیلئے_
_خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے_🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*_تیری خوشی سے اگر غم میں بھی خوشی نہ ہوئی_*
*_وہ زندگی تو محبت کی زندگی نہ ہوئی_*
مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور مجھے تجسس تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے، کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے اور پھر ایک دن آیا جب میرا شمار خود اُن میں ہونے لگا۔🙂
* ♥️
- " میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی😅
🙂💔
*پریشان مت ہوا کرو..*
*ٹھوکر ہمیشہ اُنہیں ہی لگتی ہے*
*جنہیں ﷲ تھامنا چاہتا ہو* 🥺♥️🫀
*جسے چھوڑنا ہو اسے مکمل چھوڑتے ہیں، چھوڑنے کے بعد آدھی رات کو اسے میسج کر کے یہ نہیں پوچھتے کہ وہیں پڑے ہو جہاں پھینکا تھا یا کوئی اور اٹھا کے لے گیا ہے..* 🥺💔
*اور تمھیں کیا لگتا ہے تمھارے سیڈ سٹیٹس دیکھ کر وہ تم سے بات کرے گا جس نے تمھاری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر بھی تم سے بات نہیں کی.....!!!🥺💔*
کچھ راستے ایسے ہوتے ہیں جن پر چل پڑو تو واپسی کا راستہ ممکن نہیں🦋🎀
نفرت تب کرنا جب میرے بارے ميں جانتے ہو تب نہيں جب کسی سے سنا ہو🦋🎀
*کسی سے اپنا موازنہ مت کریں، کم پہن لیں،سستا پہن لیں،سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں۔۔۔شرم اللہ سے آنی چاہئے۔۔۔بندوں سے نہیں!*
💞💞
*آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں😌✨*
*اور حاصل کریں😂✨*
*پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.😑😹🙆*
*تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں.😂😂 شکریہ 😂*
زندگی میں ایک ہار ایسی ہوتی ہے جو ہمارے سارے حوصلے اور ہمت کو توڑ دیتی ہے
ہم بری طرح بکهرتے ہیں کہ پهر نہ کچھ جیتنے کو دل کرتا ہے
نہ کچھ پانے کی حسرت رہتی ہے
پهر یوں ہوتا ہے
چل دیے ہم وہاں
زندگی لے چلے اب جہاں۔۔!! 🙂
*کسی کے چھوڑ جانے کے بعد جو سب سے گندی عادت لگتی ہے ہر دو منٹ بعد میسجز چیک کرنا__پھر چیک کرتے رہنا کہ وہ آنلائن ہے دو منٹ پہلے وہ آنلا ئن تھا۰پھر ایک گھنٹہ پہلے آنلائن تھا آج صبح سے وہ آنلائن نہیں آیا ان لوگوں کیلئیے سائیلنٹ میسج جو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دیے گئے______
اگر۔۔۔کسی کے "جانے" سے۔۔۔آپ کا دل دکھا ہے تو۔۔۔اس کا سادہ سا۔۔۔مطلب یہ ہے کہ۔۔۔آپ کے جذبات۔۔۔اُس کے لئےسچے تھے۔۔۔"ملاوٹ"۔۔۔اُس میں تھی۔۔۔آپ میں نہیں۔۔۔
میں جانتی ہوں کہ۔۔۔کوئی بھی "جدا ہونے کا درد"۔۔۔سہنا پسند نہیں کرتا۔۔۔مگر
حقیقت یہ ہے کہ۔۔۔ضروری نہیں ہے۔۔۔جو ساتھ چلنا شروع کرے۔۔۔وہ ہمیشہ ہی۔۔۔آپ کے ساتھ چلتا رہے۔۔۔" مطلبی/ملاوٹی لوگ" اپنا موڑ آنے پر۔۔۔مڑ جاتے ہیں اور۔۔۔مڑ کر بھی نہیں دیکھتے کہ۔۔۔جسے چھوڑا ہے۔۔۔وہ کہاں پھس گیا ہے۔۔۔
کچھ لوگ۔۔۔جہاں کوئی انھیں۔۔۔چھوڑ کر گیا ہو۔۔۔وہیں پڑے رہتے ہیں۔۔۔اس خواہش میں کہ۔۔۔شاید چھوڑنے والا پلٹ آئے۔۔۔پڑے رہنے سے بھلا کوئی۔۔۔کہاں پلٹ کر آتا ہے؟۔۔۔میری مانیں۔۔۔خود کو ملاوٹی لوگوں کی یاد سے۔۔۔باہر نکالیں۔۔۔کیونکہ باہر ایک " بہترین زندگی"۔۔۔آپ کی منتظر ہے۔۔۔
لوگوں کے ساتھ ان جیسا سلوک نہ کریں، کہ آپ ان جیسے بن جائیں۔
بلکہ ان کے ساتھ اپنی اچھائی کے مطابق بہتر سلوک کرو، چاہے وہ اس کے مستحق نہ ہوں۔🤍😴||
مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم 🔥
یہ اک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں🥀🖤
*جبــــــــ آپ مشکل میــــں ہوتے ہیــــــــں ... تو اکثر سوچتے ہیـــــــــں ... کہ اللہ کہاں ہے ... تو ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ... کہ امتحان کے دوران اُستاد ہمیشہ خاموش رہتا ہے ... اللہ عزوجل آپ کی چاہ سے انکار نہیــــں کرتا ... وہ آپــــــــ کا صبر سنمبھال کر رکھتا ہے ... وہ صدائیں رد نہیـــں کرتا ... وہ بہترین وقتــــــــ پہ نواز دیتا ہے .......!!!*
💞 💞 💞 💞
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🌹
*صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما یا اللہ جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما یااللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما*
*آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*🤲🏻
چند یادوں کے دئیے ' تھوڑی سی تمنا ' کچھ خواب
زندگی تجھ سے زیادہ نہیں مانگا ہم نے😒💔
🌸✨______💙🔐ஐ𓆸
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊
☔︎⚘⚘
*𓅓◈𝚉𝚒𝚍𝚍𝚒𓅇◈🧡* ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬
*✤ وَفائیـــں مِیــری یَاد کَـرُوگَــے✤*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain