" تعلّموا إماطةَ الأذى عن القلوب قبل الطُرقات ، فإنَّ المشاعر أولى مِن الأقدام ،."
*"سڑکوں سے پہلے دلوں سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹانا سیکھو، کیونکہ جذبات پاؤں پر فوقیت رکھتے ہیں۔"*
یعنی رستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے کا بھی ثواب اور ترغیب ہے کہ کسی کے پیر کو چوٹ نہ لگے تو دل کو زخمی ہونے سے بچانا اس سے زیادہ اہم اور مقدم ہے
🌴کتنـــا سکــون دیتـــی ہــے۔ یــہ آیتـــ
بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم
"قَالَ لَا تَخَافَــــــاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـــــاَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
ترجمـــــہ
اللّٰہ نے فرمایــــا
"ڈرو نہیـــں میں تمہــارے ساتـــھ ہوں،
سن بھـــی رہـــا ہــوں ،
اور دیکـــھ بھــی رہا ہــــوں"
آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں
جس کی زبان صرف عرش پر بیٹھا خالق کائنات ہی سمجھ سکتا ہے اور تم کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذبات سے بہتے ہیں اس وقت مانگی دعا رد نہیں ہوتی!✨
*"اور پھر ہمیں رشتوں ناتوں اور تعلقات کی اوقات دکھای جاتی ہے تاکہ ہم صبر کرنا سیکھ جائیں اور لازوال محبت کی طرف لوٹ جائیں۔ کسی کو یہ راستہ آسانی سے اور کسی کو مشکل اور دیر سے ملتا ہے۔ بس ساری بات نظر کرم کی ہے۔ "جسے وہ چنے جب چنے"*
*ایک اور سال کچے دھاگوں کا ایک اور سال کچھ کچے وعدوں کا ایک اور سال خزاں کی رُت میں بچھڑ جانے والوں کا الوداع کہہ رہا ہے ...*🍂💫
*ہم نہیں جانتے کہ پھر آنے والے سال میں زندگی کے رنگ کیسے ہوں گے، شاید آنے والے سال زندگی ہوگی بھی یا نہیں .*🍁✨
*میں مانتی ہوں رُکے مجھے کہنے دیں میں مانتی ہوں کہ یہ ہمارا اسلامک سال نہیں ہے لیکن کچھ ، دلی وابستگی ضرور ہے اس جاتے ہوئے دسمبر سے ....*
*اپنے گناہوں پر شرم سار ہم اولادِ آدم بھٹکتے راستوں پر چلتے ہی جا رہے ہیں بنا روکے ، بنا سوچے .*
عورت کا پردہ۔۔۔ اور مرد کی نگاہیں😔🤐
🤐
ﺑﮭﺎﺋﯽ ۔۔۔!!! ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﯿﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔
ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ؟ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ؟؟
ﯾﺎﺭ ﺩﯾﮑﮫ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺑﮍﯼ ﺑﻦ ﭨﮭﻦ ﮐﮯ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﮯ ﻧﻤﺎﺋﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ، ﺩﯾﮑﮫ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﯾﺎﺭ۔۔۔!
معذرت ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔۔۔
ہیـــــــــں!!... ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﺮﺩﮦ۔۔۔؟؟ ﺩﻣﺎﻍ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﭘﺮﺩﮦ ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔!
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ۔
ﺟﮩﺎﮞ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻧﯿﭽﯽ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﮕﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﮨﮯ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﭘﺘ
# لازوال محبت.....!!!
وہ 85 سال کا ہے اور ہر جگہ اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑ لینے پر اصرار کرتا ہے۔ جب میں نے اس سے پوچھا کہ اس کی بیوی دور کیوں دیکھتی رہتی ہے تو اس نے جواب دیا، 'کیونکہ اسے الزائمر ہے۔' اس کے بعد میں نے اس سے پوچھا کہ اگر تم اسے چھوڑ دو تو کیا تمہاری بیوی پریشان ہوگی۔۔۔؟ وہ کہنے لگا ′اسے کچھ یاد نہیں ہے، وہ نہیں جانتی کہ اب میں کون ہوں
، اس نے برسوں سے مجھے پہچانا نہیں ہے
مجھے بہت حیرت ہوئی اور میں نے کہا
آپ نے ہر روز اس کی رہنمائی جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں بھی جاتے ہیں اس کا ہاتھ پکڑ کے اپنے ساتھ رکھتے ہیں ۔۔ حالانکہ وہ آپ کو نہیں پہچانتی
' بزرگ شخص مسکرایا اور میرے طرف میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے گویا ہوا
وہ بھلے نہیں جانتی میں کون ہوں
مگر میں جانتا ہوں کہ وہ کون ہے اور وہ میری زندگی کی محبت یے.
*❣مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!🥹*
*❣انکے قریب ________آنے سے🖤🥰*
*❣اچانک چھوڑ* *_____جانے سے❤😙*
*❣بہت سخت_____* لہجوں سے🔥😭
❣اور نرم_______ مزاجوں سے❤😘
❣جان بن_________ جانے سے🖤😋
❣انجان ہو ________جانے سے❤😢
❣بہت خاص *_______ہونے سے🔥🥰*
*❣بے حد عام ____ہو جانے سے🖤😘*
❣احسان__________ کرنے سے❤😭
❣احسان_________ *جتانے سے🔥😭*
*❣️حد سے زیادہ* عزت___دینے سے🖤🥰
❣️پھر خود ہی ذلیل____کرنے سے❤😭
❣پہلے____________ *ہسنے سے🖤😘*
*❣پھر خود ہی_____* رولانے سے❤😢😭
❣ایک دن چھوڑ ____جانے سے🔥😭😭😭
*❣کبھی نا لوٹ_______ آنے سے🙂😢😢*
🔐❣️🔐
سنو لڑکیوں! محبت جرم نہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔ہوجائے اگر محبت تو اختیاط کرنا... حرام تعلقات میں مت پڑھنا ۔۔۔ خدا ہے نا! اس سے مانگ لینا تم ۔۔ اگر حق میں بہتر ہوا تو ضرور ملا دے گا ۔۔ اللہ سے کہنا کی اے میرے رب اگر یہ میرے دین اور دنیا دونوں کے لیے بہتر ہے تو ہمیں عزت سے نکاح جیسے خوبصورت رشتے میں باندھ دے۔۔۔ تہماری ہر دعا کا وہ تم کو بہترین اجر دے گا۔۔۔ وہ رب ہم سے بہت پیار کرتا ہے نہ ہم نے سمجھا ہے اور نہ کبھی سمجھانے کی کوشش کی.
اپنے والدین کے ساتھ اپنے جذبات کی بنیاد پر برتاؤ اور گفتگو نہ کریں بلکہ ان کے ساتھ انہی کے احساسات اور خیالات کے مطابق پیش آئیں، ان کی بات کو غور سے سنیں اسے اہمیت دیں اور ان سے اتفاق کریں اگرچہ وہ وہ بات آپ کی رائے کے خلاف ہو لیکن ان کے احترام میں بظاہر خاموش رہیں تاکہ ان کا بھرم قائم رہے اور دل ٹوٹنے سے محفوظ ہو،یہ ایک بہت بڑی نیکی اور بھلائی ہے جسے آپ اپنی زندگی میں انجام دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ والدین کو کھودینے کے بعد ان حسرتوں میں مبتلا نہیں ہوتے جن میں مبتلا اکثر لوگ یہ سوچ سوچ کر تڑپتے ہیں کہ کاش میں نے ان کے ساتھ ایسا نہ کیا ہوتا۔۔۔۔!!
دُنیا کا سب سے خُوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بِتائے لمحوں کا موسم ہے، موسم گُزر جاتے ہیں وقت بِیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بِیتے لمحوں کی حِدت ہمیشہ قائم رہتی ہے...🙂🖤
*شکر کرنا اپنی خاص عادتوں میں شامل کریں*
شکر ادا کرنے والوں کے ہاتھ کبھی خالی نہیں رہے
*پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا۔۔۔،*
️ *بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہـــے جب انســـان اپنے معاملات اللہ کـــے حوالے کرتـــا ہے اور مطمئن ہوجاتـــا ہے اور کہتـــا ہے،*
✨ہمارا صبر ،!
ہم لوگوں سے گلے شکوے رکھتے اور کرتے ،دوسروں کو بلیم کرتے پریشان ہوتے ،الجھتے اور دوسروں کو الجھاتے ،
کیا یہ صبر ہے؟؟؟
✨آپ لوگوں کو پتہ صبر کسے کہتے ہے ،؟؟
🌺خود کو روک لینا ،،
🌺تھام لینا ،،
🌺تلخیوں ناگواریوں کو سیہ لینا ،،،
🌺برے ری ایکشن سے بچا لینا خود کو ،،،
🌺اپنی چاہتوں کو بکھرتے دیکھ لینا
☝️(ایک بات یاد رکھیں گااس دنیا میں ایسی کوئی چاہت آپ سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا رب کھبی ادھوری نہیں رہنے دے گا جو آپکے حق میں بہتر ہوگی ،،،،
💧آپکو پتہ وہ آپ سے وہ ہم سے ہم سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ،،،
💧ہر ہر لمحہ اس سے غافل بنے رہتے ایک وہ ہے جو ہر لمحہ ہم سے آگاہ 💧اپنی نگاہوں میں سموئے رکھتا
💧ایک ہم ہے جو ،،،
اسکے پاس جاکر بھی اس سے دور رہتے اور
ایک طرف وہ ہمارا رب ہے جو دور ہوکر بھی ہمارے پاس رہتا ،،،،،
ی
*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
*دوسرا کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
*تیسرا کلمہ تمجيد*
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ
*چوتھا کلمہ توحید*
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ
*پانچواں کلمہ سید الاستغفار*
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہ
*وعلموھنّ من الصغر انّ الستر لا ینقص مِن جمالھنَّ شیئاً ♥️*
*اور ان کو بچپن سے ہی بتادو کہ پردہ ان کے جمال میں کوئی کمی نہیں کرتا.!*
♥️🤍♥️
یہ وہ کاغذ ہیں جن پر محبت۔ وفاداریاں ۔دوستیاں ۔بھائی چارہ ،انصاف، ایمان،رشتے، اعتماد، بھروسے اور دنیا کا سب کچھ بکتا ہے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ یہاں سے صرف ہم خالی ہاتھ جاتے ہیں اور صرف ہمارا اعمال نامہ ساتھ جاتا ہے 💔💔💔
❤︎ ❤︎ ❤︎
*🌴جب انسان لاپرواہ ہوتا ہے تو اسے کسی بات کا خیال نہیں ہوتا..*
*جو من میں آئے کرتا ہے ارد گرد ہونے والی باتوں پہ بھی توجہ نہیں دیتا بے مقصد زندگی جیتا ہے...*
*لیکن جب سوچنا شروع کرتا ہے مقصدِ زندگی۔۔۔اک سانس کا فرق ۔۔اِس جہاں سے اُس جہاں تک کا سفر۔۔۔ تو چھوٹی چھوٹی باتوں پہ بھی چونکنے لگتا ہے🍁*
*اور وہیں سے انسان میں بدلنے کا سفر شروع ہوتا ہے...🍂*
*اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ سفر انسان کو بہت دور ذندگی کی پہچان کروانے لے جاتا ہے...!🥀*
_*زندگی کی خوبصورتیوں کو خوب صورتی ہی سے انجوائے کرنا چاہیے----!!*_
*_ورنہ بہت سی جگہیں خالی رہ جاتی ہے----!!_*
*_جنہیں آپ دوبارہ زندگی میں کبھی انجوائے نہیــــــں کر سکتے۔۔۔۔!!_*
"جو بہت زیادہ گنہگار ہو، اور وہ یہ چاہتا ہو کہ اللہ اُس کے گناہوں کو بغیر کسی مشقت کے معاف کردے؛ تو اُسے چاہیئے کہ وہ نماز کے بعد نماز پڑھنے کی جگہ کو لازم پکڑے، تاکہ وہ فرشتوں کی دعاء اور اُن کے اِستغفار کو کثرت کے ساتھ حاصل کرسکے!"
*ہم سب سوشل میڈیا پر*
*اجنبی ہیں، ہمارے لکھے ہوئے*
*الفاظ، ہماری تحریریں ہی*
*ہماری تربیت اور ذہنیت کی*
*عکاسی کرتی ہیں اسلئیے*
*کوشش کریں ایسا لکھیں*
*اور شئیر کریں جو آپ کے*
*ساتھ ساتھ دوسروں کے لیئے*
*بھی روشنی بنے نہ کہ کسی*
*کی دل آزاری اور برائی کا سبب بنے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain