Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

اللّٰہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کیا کریں ،انسانوں کی نہیں ۔۔۔۔۔🤍
کیونکہ انسانوں کی لسٹ وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

Ruhi_786_pk
 

_*🌴الفاظ وہ رسیاں ہیں جن سے ہم سب بندھے ہوے ہیں* ۔۔۔۔۔۔۔احتیاط کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔رسیاں پھندا بھی بن سکتی ہیں ۔۔۔۔۔!!!🥲_
اللّٰہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کیا کریں ،انسانوں کی نہیں ۔۔۔۔۔🤍
کیونکہ انسانوں کی لسٹ وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

Ruhi_786_pk
 

*لوگ کہتے ہے🌹 نا کہ سچ کڑوا ہوتا ہے*
حقیقت میں سچ نہیں *آپ کے بولنــــے کا انداز کڑوا ہوتا ہے*🌹
ہمارے ہاتھوں سے موتی بکھر جائیں تو انہیں سمیٹنا آسان ہے مگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اس کا سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔۔!🙁💗

Ruhi_786_pk
 

*جو راستے اللّٰه سے جُڑتے ہیں*
*وہ بہترین ہو جاتے ہیں*
*اللّٰه کی طرف جاتا ہر راستہ سکون کا باعث ہے ۔*🌺✨❤
︗︗︗︗︗︗︗︗︗
︘︘︘︘︘︘︘︘︘

Ruhi_786_pk
 

سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا۔ کیونکہ اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔
𝙈𝙖̄ 𝘼𝙪̄𝙧 𝙈𝙚̄𝙧𝙖̄ 𝙍𝙖̄𝙗 ❤️
زندگی مشکل تب لگتی ہے، جب کہنے کو بہت کچھ ہو اور انسان کچھ نہ کہہ پائے
𝙈𝙖̄ 𝘼𝙪̄𝙧 𝙈𝙚̄𝙧𝙖̄ 𝙍𝙖̄𝙗 ❤️

Ruhi_786_pk
 

جنت اور جہنم کو ذہن میں رکھ کر عبادت کرنے والا کاروبار کرتا ہے اور کاروبار میں نقصان بھی ہوتا ہے۔
اللہ سوہنا قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ ہر طرف سے کٹ کر ایک اللہ کی طرف متوجہ ہو جاؤ۔
آپ ہر طرف سے ہر سوچ سے کٹ کر عبادت کرو اور بے غرض اور خالص اللہ سوہنے کے لیئے کہے جانے والے سجدے تک آپ بغیر محبت کے پہنچ ہی نہیں سکتے۔
𝙈𝙖̄ 𝘼𝙪̄𝙧 𝙈𝙚̄𝙧𝙖̄ 𝙍𝙖̄𝙗 ❤️

Ruhi_786_pk
 

*گھبرائیــں نہیـــں ، رب کا بتایا ہوا راستہ اپنانا ہے ....!!*
*وقت اگر پہلے جیسا نہیـــں ، تو اب جو آئے گا وہ بہتر ہو گا جب آپ ربّ پر توکل کریں گے ....!!*"اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ"
*بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے🌸*

Ruhi_786_pk
 

🌴وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے۔ لیکن اسے اظہار پسند ھے بندےکا۔۔ جب بندہ کہتا ھے۔۔ اے میرے رب۔۔! تو وہ متوجہ ھوجاتا ھے۔۔ جب بندہ کہتا ھے تو بڑا رحیم ھے تواسکی رحمت جوش میں آجاتی ھے جب بندہ کہتا ھے اللہ مجھے معاف کردے۔۔ تو وہ معاف کر دیتا ہے
*أستغفر اللہ وأتوب* إلیہ
*سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*
💫💫

Ruhi_786_pk
 

ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺭﮎ ﺟﺎﻧﺎ..ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺑﻨﺪﺍ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺭﺳﭙﺎﻧﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ محبتوں بھرے ﺭﻭﺋﯿﮯ ﺟﺐ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺭﻭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﮯ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ اور ایسی کیفیت میں جینا ،مر جانے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے😔💔

Ruhi_786_pk
 

جب لوگوں کے پاس مُتبادل ہوں تو پھر اُنہیں کہاں کِسی کے رُوٹھ جانے کی فِکر رہتی ہے بھلا😔💔
چھت پے کمرہ ہے میرا ,کمرہ بھی کونے والا
کام آسانی سے ہو جاتا ہے رونے والا😔💔

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*اے میرے پروردگار! مجھے ہر اس چیز کا اچھا بدلہ دے جس نے مجھے توڑ کر رکھ دیا۔ مجھے ہر اس غم کا اچھا بدلہ دے۔ جس نے میرے دل کو مار دیا۔ اور مجھے اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا ۔اے اللہ ، مجھے مستقبل میں خوشی دکھانا، اور اے اللہ میرے دل کو ایسی خوشی سے نواز دے جو مجھے ہر تھکاوٹ سے بے نیاز کر دے🙂*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*زندگی میں کبھی کسی شے انسان یا کسی بھی عادت کو اتنی اہمیت اتنی توجہ مت دو کہ جب انسان آپ کو چھوڑے تو آپ ٹوٹ جاؤ یا وہ عادت آپ کو برباد کر دے اہمیت بس اس بات کی ہوتی ہے کہ آپ دین پر کتنا عمل کر رہے ہیں اور کیا آپ کے اعمال ایسے ہیں کہ اللہ پاک ان سے راضی ہیں باقی ہر شے بیکار ہے کوشش کیا کریں خود کو کبھی کسی شے کا عادی مت بنائے بنانا ہی ہے تو نماز قرآن درود پاک کا عادی بنائے درود پاک و استغفار کی کثرت کریں💯❤️*

Ruhi_786_pk
 

*زندگی میں جو چاہیں حاصل کرلیں😇. مگر اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے🥰۔*.
*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *بیچ کر تلوار خرید لیا موبائل ہم نے*
*امت کٹتی رہی اور ہم پوسٹ کرتے رہے*
*بھیج کر دینی میسیج خود کو دیندار سمجھتے رہے*
*غافل رہے نماز سے اور حدیث پوسٹ کرتے رہے••••❤︎❤︎❤︎*
*مسجد سے آذاں کی آواز آتی رہی اور ہم فیس بک پر لوگوں کے لئے دعا مانگتے رہے☹︎☹︎☹︎*😞💔

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو دور کردے اس پر صبر اختیار کرو اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے مسکرائیے اور اچھا سوچیے کیونکہ انسان جب اچھا سوچتا ہے تو اللہ خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے🎀🥀*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *دعاؤں کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ دعائیں وہاں جا سکتی ہیں جہاں انسان نہیں جا سکتا، اللہ سے لیکر معجزوں تک، کن سے لیکر فیکون تک، یعنی ہر جگہ*

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
*پھر ایک ایسا وقت آتا ہے جہاں انسان کچھ بھی نہیں چاہتا بس اک کنارہ چاہتا ہے ہر اس چیز سے جو اسے تکلیف دیتی ہے اور ہاں اس چیز سے بھی جس سے اسے راحت ملتی ہوتی ہے کچھ نہیں چاہئے ہوتا ہے کچھ بھی نہیں۔بس وہ چاہتا ہے اک ایسا رستہ ہو جہاں انسان اکیلا چلے اس کا اپنا سایہ بھی نہ چلے اس کے ساتھ سوائے رب کی ذات کے ۔کوئی ایسی راہ ملے جہاں دنیا کا کوئی نام و نشان نہ ہو۔جہاں رب ہو صرف رب ہو صرف رب کچھ بھی نہ ہو کچھ نہ ہو نہ ہو دنیا نہ ہو انسان نہ ہو دنیاوی چیزیں۔ ہر اک سوچ سے ہر اک چیز سے ہاں ہر انسان سے انسان آزاد ہو جائے علیحدہ ہو جائے دنیا میں نام بھی نہ رہے دور ہو جائے بہت صرف آخر میں اک خواہش ہوتی ہے کہ صرف رب ہو بس رب اس رب کی رحمت کے سائے تلے ایسا سکون ملے

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی، اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا۔ بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا. بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں.

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_*
کہتے ہیں کانوں سنی بات جھوٹ اور سچ وہی جو آنکھوں دیکھا ہو مگر یقین کریں اکثر آنکھوں دیکھی حقیقت بھی وہ نہیں ہوتی جو ہمیں دکھاٸی دیتی ہے اسلٸے ہر چیز پر فوری یقین نہ کرلیا کریں کبھی کبھی دوسری دفع دیکھنے سے منظر الگ انداز سے نظر آتا ہے..

Ruhi_786_pk
 

🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏
🙊اور کوئی انتظار کرکے بیٹھا ہے،💔
👑

Ruhi_786_pk
 

دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔
-" جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہوں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ہی نہیں ہوتی •" ♥🌈
ھر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑیں💖
کیونکہ انسان نہیں رہتا بس یادیں رہ جاتی ھیں..🔥🔥🔥