Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

*- کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ مصروف ہو یا پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے جب اسے کوئی اور گفتگو کے لیے میسر نہ ہو دونوں صورتوں میں آپ تنہا ہوتے ہیں اور لب سلے ہوئے ہوتے ہیں* 🥲.!!💔🦋
*~ کِسی کو جُھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شِکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا کہ ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرہ ہے جِس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے! ۔ " 💔🙂*
پتہ نہیں کیا کشش ہے مجھ میں ،،لوگوں کو ہمیشہ مجھے جاننے کا تجسس رہتا ہے ، جو مجھ سے اک بار بات کرلیں انہیں کیا نظر آتا ہے کہ دوسری بار پھر مجھ سے بات کرنی

Ruhi_786_pk
 

*کبھی ہمت تو کبھی حوصلے ہار گئے*
*ہم بدنصیب تھے ہر کسی سے ہار گئے*
*عجیب کھیل کے میدان ہے یہ دنیا بھی*
*جس کو جیت چکے تھے اسی سے ہار گئے*
*میں بہت بیوقوف تھا، بات بات پر روٹھ جانا، چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جانا ، پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد مان بھی جاناں، اور ایسے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں، پھر بڑی سے بڑی بات کو ہنس کر ٹال دیتا اور کسی چھوٹی بات کو پکڑ کر گھنٹوں رونے والا، اور پھر چند لمحات بعد ہی اپنی بیوقوفی پر مسکرانے والا، میں آج بھی ویسی ہی ہوں، بس فرق صرف اِتنا ہے کہ، اب مان ٹوٹ جانے سے اِتنی تکلیف نہیں ہوتی* - 🙂💔

Ruhi_786_pk
 

سارا دن خود کو اس قدر مصروف رکھتا ہوں کہ ایک پل بھی سکون کا میسر نہیں آتا__اور رات کو تھک ٹوٹ کر بستر پے لیٹتا ہوں پھر جب یاد آتا ہے دو پل بات کرنے کے لیے آپ بھی میسر نہیں ہو جس سے بات کرکے میں دن بھر کی تھکن دور کرسکوں __اس وقت کی تکلیف سے جس قدر رگیں ٹوٹتی ہیں وہ صرف میرا خدا یا میں جانتا ہوں 💔

Ruhi_786_pk
 

*شاید خاموشی بہترین جواب ہے ہر اُس بات کا جسے ہم اپنے کسی چاہنے والے کو سمجھا سمجھا کے تھک چُکے ہوں ہم کبھی کبھی مسلسل اپنے وجود کی تلخیاں بتا کر تھک چکے ہوتے ہیں پھر الفاظ اور احساسات جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں ہمارے وجود پر اثر کرنا چھوڑ دیتے ہیں💔* ❤️💯

Ruhi_786_pk
 

*میری زندگی میں تمہارے علاوہ کوئی نہیں تھا پھر تم نے بھی سوچا اور فائنلی تم بھی کنارہ کر گئی* ۔🙂 💔.
*کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے......* ✨♥️🙂

Ruhi_786_pk
 

*_حاصل کرنا یا پھر گنواں دینا یہ دکھ الگ ہیں، لیکن جو کل تک آپ کا تھا، پھر آج اسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا۔۔۔ حوصلےٹوٹ جاتے ہیں یارا_*❤️💯

Ruhi_786_pk
 

I miss you so much

Ruhi_786_pk
 

I miss you so much 😥😥😥😔

Ruhi_786_pk
 

جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمہیں جو مسئلہ ہے اُس کا حل میں ہوں ♥️🔥
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
*سبھی نے جان چُھڑائی دعائیں دیتے
*خوبصورتــــ لوگــــ ہمیشـہ اچھـــے نہیـں ہوتـــے مگـر اچھـــے لوگــــ ہمیشـہ خوبصورتــــ ہوتــــے♥️🌸*
༄ꜛہوئے 😥*

Ruhi_786_pk
 

ہمیشہ اتنا خوش رہو
کہ لوگ پرےشان ہوجاے۔۔😎 ...................
غیروں کی باتیں سن کر اپنوں سے بحث نہیں کرتے ..🙂❤️💍................
جہاں جہاں سے بھی چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمہیں جو مسئلہ ہے اُس کا حل میں ہوں ♥️🔥

Ruhi_786_pk
 

اللہ کے ہاں دل کے خلوص۔۔
سچے موتیوں کے بھاؤ بکتے ہیں۔۔
اللہ کے ہاں پاکیزہ جذبے ہمیشہ قبول کرلیے جاتے ہیں آپ بے شمار محبتیں کریں۔۔
لیکن۔۔
اللہ سے زیادہ محبوب کسی کونہ رکھیں۔اللہ آپکو سب کا محبوب بنادےگا۔۔
جب کبھی تنہا محسوس کرو تو اپنے رب کو پکار لینا
تمہارا رب وہ ہے جو کالی رات میں کالے پہاڑ پر کالی چیونٹی کی بھی چاپ سے واقف ہے !!

Ruhi_786_pk
 

آپ کے منہ سے نکلی ہر بات لکھی جاتی ہے
کسی کو دیندار بنتا دیکھ کر جو آپ باتیں بناتے ہیں نہ ۔۔۔
فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں
☺️
اور عنقریب آپ کو حساب دینا ہوگا
کیا جواب دیں گے اللہ کو کہ تیرے دین کا تیرے بندوں کا مذاق اڑاتے تھے؟

Ruhi_786_pk
 

تیرے بندوں کو تیری اطاعت کرتا دیکھ کر راہ حق سے ہٹانے کی کوشش کرتے تھے
انکو ماضی کا طعنہ دے کر مستقبل بھی برباد کرنے کا کہتے تھے؟
کیا جواب دیں گے اللہ کو؟؟؟؟
حساب برحق ہے
موت برحق ہے
مذاق نہیں ہے یہ سب
Be serious

Ruhi_786_pk
 

کوئی کچھ بھی کہے
دین نہ چھوڑنا
لوگ پردے پہ ہزار باتیں بنائیں گے
حاجن نمازن مولون کا ٹائیٹل دیں گے سب سن لینا
اللہ کا راستہ نہ چھوڑنا
کیونکہ قیامت کے دن انسان اپنے ماں باپ بہن بھائ بیوی بچوں سے بھاگے گا
کوئی کسی کا نہیں ہوگا
تب آپ کے اعمال ہوں گے

Ruhi_786_pk
 

good morning

Ruhi_786_pk
 

اللہ کے سوا کوئی تمہیں سمجھ نہیں سکتا اس کے سوا کوئی تمہاری مدد نہیں کر سکتا تو جب ہر معاملے میں تم اللہ ہی کے محتاج ہو
تو پھر تم میں سے اتنی بہادری کہاں سے جاتی ہے کہ تم نماز چھوڑ دیتے ہو
کیا تم جانتے نہیں کہ جس رب نے تمہیں زمین کے اوپر رکھا ہے *اتنی نعمتیں دے کر, لمحہ بھر میں زمین کے اندر دفن کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے.*.

Ruhi_786_pk
 

ﻣﻦ ﮐﯽ ﻣﺮﺍﺩﯾﮟ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺗﮍﭘﺘﯽ ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ ...
ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺿﺮﻭﺭ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ___ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﮞ !!!
ﺟﻠﺪﯼ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ... ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﯾﮕﺎ ضرور !! بس ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ...
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﭘﮭﻮﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮬﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ .." اللہ ".. ﺁﭖ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﮔﻠﺪﺳﺘﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮬﺎ ﮨﻮ ...!!!
ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﻔﺮ ﮨﮯ.
🌹🌹

Ruhi_786_pk
 

*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے*
*اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں* *وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب..👉
اخلاق بہترین ہونا چاہیے🔥💯👌
لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سےبس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا ا💔💔💔

Ruhi_786_pk
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی جناب..👉
اخلاق بہترین ہونا چاہیے🔥💯👌
لوگ پوچهیں اگر میری کہانی تم سے
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نا تھا💔💔💔.
*جوچیخیں باہر نہیں نکلتیں...*
*وہ انسان کا وجود کھا جاتی ھیں...💔* ,😔😔
*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے*
*اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں* *وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Ruhi_786_pk
 

کچھ زندگی نے دئیے مجھے ہر قدم پہ غم
🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔
کچھ آپ میری حسرتوں سے کیھلتے رہے
🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔