Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

کتنی بے بسی ہوتی ہے نا جب آپ اپنی بات کا کسی کو یقین دلانا چاہ رہے ہوں اور وہ یقین نا کرے🙂💔.
گِلے شکوے نہیں💔💔
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
وہ تیرا غم تھا یا تاثیر میرے لہجے کی
🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔
کہ جس کو تیرا حال سناتے اسے ہی رولا دیتے
🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔
اس درد کا علاج نہ دعا ہے نہ دوا ہے
🙂💔💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂
فقط تیرا دیدار ہے
🙂💔💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
🙂💔💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
🙂💔💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂💔🙂

Ruhi_786_pk
 

جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے، بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے، چھوڑ کر جانے والوں کو پُرسکون نظروں سے دیکھے، آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے اور ہر احساس رکھتے ہوئے بھی جذبات کو قابو میں رکھے تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں.🙂

Ruhi_786_pk
 

*_🥀وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○_*
*_"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“_* *🌴اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللّٰہ تعالٰی تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا پس تُم صبر اور شُکر سے کام لو ایک وقت آئے گا جب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج پوری پوری رات روتے ہو🎀🥀*

Ruhi_786_pk
 

ہم انسان بے بس ہیں۔۔۔🥀 ہمارا اختیار صرف ہماری ذات پر ہے ۔۔🌱 وہ بھی بس عمل کی حد تک۔۔۔۔✨ ہم قادر نہیں ہیں کسی کو بدل سکیں ۔۔💦 ہم قادر نہیں ہیں، اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ پر . 🌱۔ ہم اپنی کتاب زندگی میں اپنی مرضی کے صفحات نہیں پلٹ سکتے۔۔۔۔ 🥀✨ہمیں بس تسلیم کرنا ہے ان تبدیلوں کو، ان چیزوں کو، ان انسانوں کو جو ہماری مرضی کے مطابق نہیں۔۔۔۔💦🌹 کتنا بھی چیخیں چلائیں، یا صبر کر بیٹھ جائیں۔۔۔۔ جو ہوگیا، یا ہونے کو ہے وہ بدل تو نہیں سکتا۔۔۔🥀✨ ہمارے اختیار میں بس دعا ہے۔۔۔🤲🏻 اگر دعا کے بعد ۔ کوشش کے بعد بھی کچھ نہیں بدلتا تو اسے رب ; کا فیصلہ سمجھ کر تسلیم کر لیں۔۔۔۔🌱 راضی بہ رضا ہو جائیں۔۔۔ انھی حالات کے ساتھ جینا سیکھ لیں۔۔۔ 💦✨

Ruhi_786_pk
 

اللّٰه کے دیئے میں سے دیا کرو،
وہ تم سے خوش ہوتا ہے جب تم اس کے دیئے رزق میں سے اسکی مخلوق پر خرچ کرتے ہو💚🕋

Ruhi_786_pk
 

first September kuch to hai per Kiya 🤔 ha

Ruhi_786_pk
 

🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️boht tez barish ho rahi hai

Ruhi_786_pk
 

*📌بلوچستان:30سالوں سے500 فیصد زائد بارشوں سے تباہی،ایمرجنسی نافذ*
*(ہمارا بلوچستان نیوز)*
*پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان ( Balochistan ) میں حالیہ مون سون ( Monsoon ) میں تیس سالوں سے پانچ سو فیصد زائد بارشوں سے 111 افراد جاں بحق، جب کہ مختلف حادثات میں ایک ہزار افراد زخمی اور 50 ہزار گھر متاثر ہوئے ہیں۔*
*صوبے میں مون کی ہلاکت خيزی جاری ہے، جہاں حالیہ بارشوں نے ریکارڈ تباہی ہوئی۔ ضلع لسبیلہ میں سیکڑوں افراد ریلے میں پھنس گئے، صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔*
*چیف سیکریٹری بلوچستان، ڈی جی پی ڈی ایم اے اور این ایچ اے حکام نے مشترکا پریس کانفرنس میں بتایا کہ بلوچستان میں دس اضلاع زیادہ چودہ نارمل متاثر ہوئے ہیں، اس دوران بارشوں اور سیلاب سے 6070 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے،جب کہ 6 ہزار کلو میٹر سڑکیں، 2 لاکھ ہیکٹر رقبے

Ruhi_786_pk
 

barish itani zayada k sab k ghr bahr Gaye Hain

Ruhi_786_pk
 

Kal se barish ho rahi hai Karachi Mai 🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️⛈️🌨️🌨️🌨️🌦️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️⛈️⛈️⛈️🌨️🌨️🌨️🌨️⛈️⛈️🌦️🌦️

Ruhi_786_pk
 

*نماز🎀🥀*
ہم سوچتے ہیں کہ نماز صرف ایک فرض عبادت ہے
اسی لیے ہم نماز کے ساتھ خود کو جوڑ نہیں پاتے
نماز صرف سجدہ کرنا یا سورتیں پڑھنا نہیں ہے
نماز ہر اس معنیٰ سے بڑی ہے جو ہمیں بچپن سے سکھایا گیا ہے
نماز ایک کمزور انسان کی اپنے طاقتور رب کے سامنے رکھی گئی فریاد ہے
نماز ایک گنہگار کی اپنے رحمٰن رب سے معافی کی درخواست ہے
نماز دعاؤں کی قبولیت کے لیے ایک بے بس انسان کی اللّٰہ کو لگائ گئی آواز ہے
ہار کے بعد بھی اگر کائنات میں کوئ چیز ہمیں فتح یاب کر سکتی ہے تو وہ نماز ہے
اس دنیا میں کوئ بھی ایسی چیز نہیں جو نماز پڑھنے والے کو مات دے سکے -
اللّٰہ سے دعا ہے کہ اللّٰہ ہمیں صحیح عقیدہ کے ساتھ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔🎀🥀
آمین

Ruhi_786_pk
 

*اِدھر آپ نے اللّه رب العزت پر یقین کیا۔۔۔۔ اسے پکارا ،اُدھر کائنات کی ہر ایک چیز کو حکم ہوجاتا ہے۔۔۔۔ کہ میرے بندے کیلئے خیر بن جاو۔۔۔ اللّه کریم فرماتے ہیں۔۔۔ میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔۔۔۔ اسے جواب دیتا ہوں۔۔۔۔ اس کیلئے خیر کے سارے دروازے کھول دیتا ہوں ۔۔۔۔ یقین اسی کو کہتے ہیں۔۔۔۔ کہ آپ یہ دل سے تسلیم کریں کہ اللّه میرےساتھ ہے۔۔۔۔ مجھے دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔ مجھے سن رہا ہے۔۔۔۔۔ اور جس کیساتھ اللّه ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ کچھ برا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔*

Ruhi_786_pk
 

جب زندگی میں تنہا ہو جاؤ تو جان لو کہ تمہارا رَب تمہارے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہے۔ اِسی لئے اُس نے سب کو تُم سے دور کر دیا ۔💯✨

Ruhi_786_pk
 

تمہیں پتہ ہے تمہارے پاس ایک بہت قیمتی چیز ہے جو بہت کم لوگوں کے پاس ہی ہوتی ہے اللہ وہ چیز بس اُنہیں دیتا ہے جنہیں پسند کرتا ہے اور اپنے قریب کرنا چاہتا ہے.... پتہ ہے وہ کیا ہے؟
دوسروں کی تکلیف کا احساس, دُعا کی توفیق, دُعاؤں کا جواب نا ملنے کے بعد یقین.... اور صبر.... یہ بہت خاص چیزیں ہیں اگر تُمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک چیز بھی ہے تو تُم بہت امیر ہو

Ruhi_786_pk
 

wow barish Ho rahi hai🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

Ruhi_786_pk
 

وقت اور بیوی تنگ تو کرتے ہیں لیکن جب ساتھ دیتے ہیں تو دنیا بھی بدل جاتی ہے اور زندگی بھی 💖

Ruhi_786_pk
 

رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی
دو دن کی زندگی ہےاسے دو ہی اصولوں پر گزارو .
"ملو تو پھول بن کر"
"بکھرو تو خوشبو بن کر...

Ruhi_786_pk
 

'' ہم ایک عمر روتے ہیں، چیختے ہیں ، تڑپتے ہیں کوئی پرواہ نہیں کرتا...لیکن جب ایک لمحے کے لیے مسکرا دیتے ہیں تو یہ لوگ تصویر بنا کر اوپر لکھ دیتے ہیں۔
”خوشیوں کا تعلق دولت سے نہیں ہوتا “

Ruhi_786_pk
 

*انسانی زندگی فانی ہے وقتی ہے برے وقت سے کبھی گھبرانہ نہیں چاہیے کیونکہ ناکامی، دھوکہ فریب برے وقت میں لوگوں کے چہروں پر محبت کے جھوٹے چہرے بےنقاب ہوتے ہیں*
*کون ہمارے سنگ کتنا وفادار ہے پتہ چلتا ہے کسی کی وجہ سے خود کو تکلیف مت دیجئے اپنے أپ کو کبھی ساکن مت ہونے دے کیونکہ ساکن ہوئی چیز زنگ آلودہ ہو جاتی ہے*
*مسکرا کر اور خوشی سے آگے بڑھ جانا چاہیے اور اپنے آپ کو ترجیح دے لوگوں کی باتوں سے زیادہ دل کی سننے اپنی خوشیوں کا قتل عام نہیں کریں خوش رہیں شکر ادا کریں...!!!*

Ruhi_786_pk
 

اےےےےے روح من!!!♥️
اپکی کی باتیں' سات سُروں میں، ایک انوکھا سُر بُنتی ہیں' اتنا میٹھا لہجہ"
جب آپ بولے تو دنیا کی ساری آوازیں چپ رہ کر اُس کو سُنتی ہیں_"❤️دل چاھتا ھے! آپ کو بتاؤں کہ یہ سب پیار، محبت، چاہت اور اُلفت تو بہت پرے
کی باتیں ہیں آپ مجھ سے قسم لے لیں اگر آپ کے علاوہ میں نے کسی کے ساتھ
یہ عاجزانہ لہجہ بھی اختیار کیا ھو_" کوئی مکمل کسی دوسرے جیسا نہیں بن سکتا اور بدلنا ضروری بھی نہیں،ایک دوسرے کو سمجھنا ضروری ہے، ایک دوسرے کا احترام ضروری ہے" محبت ضروری ہے_"🌸
چاند سی لڑکی 🍂