Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

👑"______،💓💦
💯"_____بیشک"،،،!!!🤝🏻
✨میرا رب آزماتا بھی ہے
اور سنبھالتا بھی ہے"_____💫
*💞",,,---"⛥*

Ruhi_786_pk
 

مجھے کبھی کوئی ایسا شخص نہیں ملا جو مجھ سے محبت کرتا ہو، میں نے ہمیشہ غلط فیصلے کیے ہیں۔ اب میں زندگی کو اپنے بارے میں فیصلہ کرنے کی اجازت دے رہی ہوں۔۔۔۔
چاند سی لڑکی 🍂

Ruhi_786_pk
 

"میں لوگوں کو بتاؤں گی کہ وہ غلط سمجھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو محبت نہیں کر سکتے، انہیں معلوم نہیں کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، تب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں “
چاند سی لڑکی 🍂

Ruhi_786_pk
 

"تم بہت اچھی ہو لیکن مجھے تم سے محبت نہیں ہے"
وہ بہت صاف اور واضح لفظوں میں کہہ رہا تھا ۔ وہ نہیں جانتی تھی اسے کیا ہوا ، وہ ننھے بچوں کی طرح دونوں ہاتھوں سے اس کا بازو پکڑ کر اس کے کندھے سے سر لگائے بچوں کی طرح بلک بلک کر رونے لگی ۔
" مجھ سے یہ مت کہو تمہیں مجھ سے محبت نہیں... تمہیں پتہ ہے ؟ اس سے کتنی تکلیف ہوتی ہے مجھے!
چاند سی لڑکی 🍂

Ruhi_786_pk
 

بہت عام سی لڑکی تھی میں....
میں نے "محبت" کی چاہ کی تھی وہ بھی بس اتنی کہ...
کوئی میری عمر بھر کی محرومیوں کو سمیٹ کے میری ذات کو مکمل کر دے..
پر اس ایک خواہش نے اس شخص کے قدموں میں اتنا رلایا کہ اپنا آپ "محبت" کے قابل اب لگتا ہی نہیں...💔
میں پرستش کی حد سے لوٹی ہوں...!!!
چاند سی لڑکی 🍂

Ruhi_786_pk
 

کسی کو تکلیف دیتے ہوۓ انسان آگے کا کچھ نہیں سوچتا۔۔۔🖤
کسی کو توڑ کر رکھ کر انسان خود کو ہی سب سمجھ بیٹھتا ہے۔۔🖤
نادان انسان۔۔۔ مکافات عمل سے بے خبر رہتا ہے۔۔🖤
مگر جب آہیں لکتی ہیں بد دعائیں قبول ہوتی ہیں نا۔۔🖤 تو انسان نہ جی پاتا ہے اور نہ مر سکتا ہے ۔۔🖤
کسی کے ساتھ نا انصافی کرتے ہوۓ دراصل۔۔🖤
انسان اپنے مستقبل اپنے ہاتھوں برباد کر رہا ہوتا ہے۔۔🖤 اسلئیے ایسے لوگوں کی ناانصافی سے دلبر داشتہ نہ ہوا کریں ۔۔🖤
اللہ انکا انجام سبھی مقرر کر دیتا جب۔۔🖤
آپکے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے۔۔🖤
دوسروں کی زندگی اجیرن بنانے والے ایک دن۔۔🖤
اپنی سانسوں تک کے محتاج ہو جاتے ہیں۔۔۔🖤
اور مکافات عمل دیر سے سہی ضرور ہوتا ہے
یہ قدرت کا قانون ہے جو کبھی نہیں بدلتا۔۔
چاند سی لڑکی

Ruhi_786_pk
 

سونے سے پہلے اپنے پاس میسر خوبصورت چیزیں پہنیں
خوشبو لگائیں، اور اپنے کمرے کا ماحول اچھا کر لیں......
کیونکہ خواب میں آنے والے کچھ لوگ حقیقت میں ملنے والے
لوگوں سے ذیادہ محبت کے مستحق ہیں..!🔥
♥️
چاند سی لڑکی 🍂

Ruhi_786_pk
 

🌿🥀 ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب چننا پڑتا ہے ایک طرف رحمن کا راستہ ہوتا ہےدوسری طرف شیطان کا
دل کہتا ہے آخری بار۔۔۔۔۔۔
دماغ کہتا ہے اب نہیں۔۔!
پھر جو رحمن کا رستہ چن لیتا ہے وہ بھی آسمانوں پہ چن لیا جاتا ہے خاص کر لیا جاتا ہے پھر اسکے کام بنتے چلے جاتے ہیں
۔۔بعض تمنائیں شیطان اور نفس کا دھوکا ہوتی ہیِ اور ہم اسے خواہش سمجھ کر پورا کرتے رہتے ہیں
۔۔جب کبھی چناؤ کاوقت آئے آپ رحمن کو ہی چن لیجےگا کیونکہ اللہ اپنے بندوں سےبے انتہاء محبت کرتا ہے❤️❤️

Ruhi_786_pk
 

*کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ مسکراہٹوں کے پھول باٹنے والوں کے اپنے لب خاردار کانٹوں سے لہولہان ہوتے ہیں، لیکن وہ بانٹنے کا سفر اتنی خوبصورتی سے جاری رکھتے ہیں کہ کسی کو گماں تک نہیں ہوتا کہ دینے والا خود کتنا تہی داماں ہے*
*محروم ہو کر مہربان ہونا ہی اصل کمال ہے خوش رہیں اور دوسروں میں خوشیاں بانٹیں☞◆🌹*
ッ𝒜 🎀
```💎HønêyWritës✍🏻```

Ruhi_786_pk
 

اللہ سے محبت کریں
زندگی کا ایک اصول بنا لیں ہر خوشی ہر غم کا پہلا ہم راز اللہ کو بنائیں اللہ سے باتیں کریں، اللہ کو دوست بنائیں
کیونکہ اللہ جسے تھام لے اور جو اللہ کی رسی تھام لے ،
تو اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا☞◆💯

Ruhi_786_pk
 

*🌹📖🖊️🅴m-ray*
🤍🤍🤍🤍🤍🤍
ہر انسان کے لئے اس کا اپنا غم بڑا، اس کی اپنی آزمائش کٹھن ہوتی ہے پھر بھی کبھی نظر دوڑائیں تو دل اس احساس سے بچ نہیں سکتا کہ دنیا میں کیسی کیسی مصیبتیں ہیں جو دوسروں نے سہی ہیں اور کیسے کیسے غم ہیں جو دوسرے بڑی ہمت سے سنبھالے پھرتے ہیں.
اس کے بعد احساسِ ندامت اور شکر رہ جاتا ہے لہٰذا اللّٰہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوۓ زندگی گزارئیے
*اتنا یقین دل میں بسا لو کہ وہ چاروں طرف سے معجزے بھیجے گا تو پھر واقعی بھیجے گا ... !!!*

Ruhi_786_pk
 

_*زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے دعا کیا ہے امید کیا ہے حوصلہ کیا ہے لگن کیا ہے مشکل کیا ہے مدد کیا ہے بھروسہ کیا ہے رکاوٹ کیا ہے دوستی محبت اور سارے رشتے کیا ہیں☞◆*_

Ruhi_786_pk
 

✍انسان کمزور ہے، بہت جلد ہار جاتا ہے اداس ہو جاتا ہے۔۔۔۔ لیکن اگر انسان ایک مضبوط سہارا تھام لے اور وہ مضبوط سہارا ہمارےرب کےسواکوئی نہیں اور اسی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لے تو وہ اس کی کمزوری دور کر دے گا ۔۔۔ *اسکو جینے کا حوصلہ دے گا اس کی زندگی کا مقصد واضح کرے گا۔۔۔۔ تو اپنے آپ کو اپنے رب سے جوڑیں۔۔۔ اس کی بھیجی ہوئی ہدایت کے ساتھ جڑ جائیں ۔۔۔۔ تاکہ آپ مضبوط شخصیت بن سکیں۔.... ا 🌹❣️🌙🤲🏻

Ruhi_786_pk
 

*اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش*
*ایمان کے شیشوں پہ بڑی گرد جمی ہے*❣️🌙🤲🏻

Ruhi_786_pk
 

انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے ❤️

Ruhi_786_pk
 

😥😥😥😥😔 Kuch hi din guzre dadi Chali gaye is duniya se Allàh inko jannat naseeb kare ak din hum bhi achank se chale Jaye gaye pir sab yad bhi nahi hoga 🤔 kisi ko mout ko humsha yad rakhna kabhi bhi kisi waqt bhi asakti hai or pata bhi nahi chalta hai Ramzan bhi ja raha hai😔☹️☹️😥😥😥eid aye gi wo bhi Chali jaye gi Khush ho Eid k liye ya sad ho Mari dadi k Jane se phle sister ki death ho gaye pir ab dadi ki death B's Allah ki marze k samne hum insano ki nahi chal sakti hum to Dua kar sakte hai B's duaye hi humre ghuna Kam kare gi

Ruhi_786_pk
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
. *تمہیں نہیں لگتا؟؟*
*کہ*
*آج تیزی سے برائی پھیلنے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ*
*ہم نے برائی کو برائی سمجھنا چھوڑ دیا ہے ۔دیکھو ،برائی کو برا ہی نہ جانے گے تو توبہ کی توفیق کیسے ہو گی ؟*
*اور اگر توبہ کی توفیق ہی نہ ہو تو ہم برائی میں بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Ruhi_786_pk
 

*کچھ لوگ اللّٰه کے در کے لیے ہی پیدا کیے جاتے ہیں۔ اللّٰه ان کو چُن لیتا ہے۔ کبھی رُلا کر، کبھی آزما کر، کبھی تکلیف دے کر، وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کر دیتا ہے۔*
*کچھ اس مقام تک چل کر خود آتے ہیں، کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے۔ بندے کی کیا مجال کہ اللّٰه کے حکم سے سرتابی کرے۔*
*اُسے دُکھ کی بھٹی سے گُزار کر، کندن بنا کر اللّٰه اس کے دل کا مکین بن جاتا ہے اور جس کو رب مل جائے اسکو پھر سب مل گیا۔*
*اللّٰه کی محبت ہی اصل محبت ہے۔*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Ruhi_786_pk
 

agr koi Mujhe sepre phr kar de sakte hai jummarat Tak Mai wo shamil kar lo agr AP sab phr kar de sakti hai ya de sakte hai to AP sab ki boht bari meharbani hogi Meri sister k liye khtm Dena hai or agr nahi phr sakte to bhi ha ya na kaha de

Ruhi_786_pk
 

*ہم پناہ چاہتے ہیں ایسی بیماری سے جو ہمیں بے بس، لاچار اور دوسروں کا محتاج کر دے اے اللہ جل شانہ ہمیں صرف اپنا محتاج رکھنا...!!!*