*حالات بڑے بڑے بےصبروں کو صبر کرنا سکھا دیتے ہیــــــــں ... ایسے لوگ جو سادہ پانی کا گھونٹ پینا گوارہ نہیـــــــــں کرتے ... حالات اٌنہیـــــــــں صبر کے گھونٹ پینے پر مجبور کر دیتے ہیــــــــں ......!!!*
💞
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں بھی ۔۔
ہر کسی کی کہانی الگ ہے سبق الگ ہیں ♥️
کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہوں آپ پر بھی آپکے رب کی بہت عطا ہے ♥️
💞
باپ کا احساس زندگی کے ہزار احساسات پر کافی ہوجاتا ہے۔۔۔۔ 🦋
✍🏻 *ہم لوگ اپنی مصروفیات میں قرآن کو سب سے آخری نمبر پر رکھتے ہیں جب مصروفیات زیادہ ہو جاتی ہیں تو قرآن کو بالائے طاق رکھ دیتے ہیں جس کے نتیجے میں وقت میں بے برکتی ہونے لگتی ہے اور ہمارے دل تنگی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔*
Mari sister ko bhukhr Aya or ultiya aye Thi pir doctor k pass le kar gaye doctor ne test kiya kaha maleriya bhukhr hai pir se le kar ana pir Madison khaye thik thak thi raat ko kaha boht zayada Jalan ho rahi hai 😭😭 Puri raat so nahi paye subha ko namz ka wazu kiya kalama phara wahi dam Tor diya hum sab ko laga behosh Howe hai sab ne boht uthaya Ami ne bhi thori c uthi thi pir nahi ankh kholi hartal ki waja se van late aye jab van per le kar gaye dam Tor diya tha pir bhi hum doctor k pass le gaye mashine lagye k shad hosh ajye per nahi aye waps chali gaye 😭😭😭😭
🤲🤲یاالله میں آپ کا بندہ ھوں مجھے اور میرے خاندان کے تمام لوگوں کے صغیرا وکبیرہ گناہوں کو بخش دے ۔اور جو اس دنیا سےرخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما۔ہمارے رزق میں اور جان ومال میں برکت عطا فرمائےہماری پریشانیوں کو دور فرما۔جو بے آولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرمائےاپنی رحمت سے ہمیں اور ہمارے اباو اجداد خاندان والے والدین بہن بھائیوں کو جہنم سے آزادی عطاء فرما۔ اس کو ہماری اور پوری دنیا کے مسلمانوں کی بخشش کا ذریعہ بنا آمین
دعاؤں کی درخواست ہے
ya Allah Meri chuti sister ko jannat naseeb farma😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 jumma ki subha ko wo ye duniya chor kar chali gaye mujhe chor kar 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭plz Dua kare 🤲
*سفر بےشک کتنا بھی سخت ہو۔۔منزل تک پہنچنے کی سرشاری اسکو آسان کردیتی ہے۔۔ میں،آپ۔۔ہم۔سب سفر میں ہیں ۔۔اپنے اپنے چیلنجز کے ساتھ ۔۔ کسی کا ہمسفر من پسند ہے۔۔کسی کا نہیں ۔۔کوئی اکیلا ہی رواں دواں ہے۔۔ کیسے بھی حالات ہوں۔۔جیسی بھی مشکلات درپیش ہوں ۔۔چلتے رہیں ۔۔اور اپنے ساتھ والوں کا دھیان رکھیں خاص کر انکا جو خاموشی سے چل رہے ہیں ۔ ان سے حال چال پوچھتے رہیں ۔۔کبھی کبھار پوچھنا بھی بہت ہوتا ہے اگلے کو بہت تسلی ہوجاتی ہے کہ میں اکیلی نہیں۔۔ ہم یہاں ایک مختصر مدّت کے لئے آئے ہیں ۔۔ کوشش کریں کے ہماری موجودگی ہر شے کیلئے خواہ انسان ہوں یا جانور رحمت بنے زحمت نہیں
*_________★᭄✨*
✨
اللہ تعالیٰ کچھ نوازے. تو
*گردن میں سریا*
کبھی نہ لائیں... بلکہ... نیچے والوں کو تھام لیں..
کیونکہ ھر عروج کا امتحان زوال ھے...
وقت..
دولت..
جوانی.. سب عارضی اور رویے باقی رھنے والے ھیں...
*ایک بات یاد رکھیں*
*آپ سب لوگوں کو خوش نہیـں رکھ سکتے حتی کہ اگر* *آپ لوگوں کی خاطر زمین پر لیٹ بھی جائیں اور لوگ آپ کے اُوپر سے چلنے لگیں پھر بھی وہ شکایت کریں گے کہ آپ ہموار نہیـں لیٹے ہوئے سو اپنی زندگی جینا شروع کیجئے...*
مٶذن ﻧﮯ ﮐﮩﺎ"ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻲ ﺍﻟﺼَّﻠﻮٰﺓِِ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ میرے پاس وقت نہیں میں توبہت مصروف ھوں
مٶذن نے کہا."ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﻔَﻼﺡِ"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
"دکان میں ، پڑھاٸی میں ، دفتر میں ،سےوقت نکالوں گا تو پیچھے رہ جاٶں گا "مٶذن ﻧﮯﮐﮩﺎ.
"ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﺧﯿﺮ ﻣﻦ ﺍﻟﻨﻮﻡ"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ کہا نیند بہت آرہی ھے تھکا ھوا ھوں اور ﺳﺮ ﭘﺮ ﺗﮑﯿﮧ ﺩﺑﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﺮ
ﺳﻮ ﮔﯿﺎﺻﺒﺢ ١١ ﺑﺠﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ.گھبرا کر اٹھا
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺩ_ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺍﻟﻠﮧ
ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ.
ﻣﮕﺮ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ ﺍﻧﻮﺍﻉ ﻭ ﺍﻗﺴﺎﻡﮐﯽﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺳﺠﯽ ﺗﮭﯿﮟ.
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۔۔
" *ﻣﺎﻟﮏ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ"* ﮐﺎﺵ ﺑﻨﺪﮦ ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﮯ۔
کاش ہم اسکو راضی کرنے والے بن جائ۔
آمین .
چھپکلی سے ڈرنے والی نازک سی لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اپنی اولاد کی خاطر مگرمچھوں سے بھی ٹکرا جاتی ہے 🍁🍁
💕ہم عیب دار انسان پسند نہیں کرتے اور اللہ اتنے عیبوں کے باوجود بھی ہم سے محبت کرتا ہے
کتنے خوش نصیب ہیں وہ دل اللہ جن میں تھوڑی سی بےچینی بھر دیتا ہے پھر وہ کہتے ہیں ہمارا دل نماز قرآن کے بغیر نہیں لگتا اب آپ کیا تھے ؟ یہ اہم نہیں ہے اللہ نے کہاں سے نکال کر کیا بنا دیا آپکو یہ اہم ہے💕
💞
*ایسے وعدے کبھی نہ کریں ... جنہیں نبھانے کے آپ قابل نہیـــــــــں ہیــــــــں ... کچھ لوگ آپ کے وعدوں پر ... اپنی زندگی تعمیر کر لیتے ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞 💞
کیا ہوا ابھی سے تھک گئے ہو ابھی تو سفر باقی ہے ابھی تو بہت سے امتحان باقی ہیں ابھی تو ربّ کو راضی کیا ہی نہیں ابھی تو ربّ سے ویسی محبّت ہوئی ہی نہیں جس کا وہ حق دار ہے ابھی تو بہت سے سبق سیکھنا باقی ہے ۔۔۔۔۔ تم ابھی نہیں ہار مان سکتے تم ابھی تھک نہیں سکتے ادھر تک اس لیے آئے تھے کے ہار جاؤ سب چھوڑ دو ۔۔۔۔۔ نہیں !!ہمیں اپنی منزل پانی ہے اب اتنا سفر کر کے، اتنا صبر کر کے نہیں ہار سکتے ہم اپنی منزل کو حاصل کر کے ہی رہیں گے۔۔۔ تھک گے تھے نا؟ تو کیا ہوا دوبارہ اُٹھو اور دکھا دو کے مسلمان تھک تو سکتا ہے مگر کبھی ہار نہیں مانتا ۔۔۔۔۔۔
ایک غلط پاسورڈ سے معمولی موبائل نہیں کھلتا 🚫
تو غلط طرز زندگی سے جنت کے دروازے کیسے کھلیں گے🔗⁉️💯
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے . "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
جن کی امید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے💕💕.
good night 😊
*زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟
*ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،لکھنے والا اپنی کیفیت،جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain