🍃🍃 🌹🌹 🍃🍃۔
امیر آدمی غصہ کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں صاحب کا بی پی ہائی ہو گیا ہے
جب غریب آدمی غصہ کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں اس کا دماغ خراب ہو گیا ہے
🍃🍃 🌹🌹 🍃🍃۔
*کچھ لوگ آپ سے صرف تب ہی بات کرتے ہیں جب وہ “فری”ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی مصروف زندگی میں سے کوشش کر کےکچھ فری وقت صرف اس لئے نکالتے ہیں کہ آپ سے بات کر سکیں ان دونوں باتوں کے فرق کو تو سمجھتے ہیں نا آپ لوگ کہ نہیں؟*
*کسی کا “ٹائم پاس” بننے سے بچیں......!!!!*
☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘
*زندگی آپ کو بہت خوبصورت نظر آئے گی اگر آپ اس کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کر دیں کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر کریں مشکلات کی بجائے ان کے اندر سے پیدا ہونے والی آسانیوں کا لطف لیں...!!!*
🌹 ........ 🌹
*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے......!!!!*
☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘
جیسے نماز قضا کرنے پر عذاب رکھا گیا ہے ایسے ہی پردہ قضا کرنے پر بھی سخت عذاب ہے
پردے کو ہلکا نا لیں
دنیا کی خاطر آپ پردے اسکیپ کرتی ہیں
یاد رکھیں ایک دن اسی Modern دنیا سے آپکو جانا پڑے گا اس کمرے میں جہاں دنیا کی کوئی چیز لے جانے کی اجازت نہیں سوائے چادر کے وہ بھی اس لیے تاکہ آپ پردے میں رہتے ہوۓ قبر کے اندر رکھا جاۓ
*جب قبر میں بنا پردے کے نہیں رکھا جاتا جہاں ھمیشہ کے لیے اکیلا رہنا ہے تو پھر مسافر خانے (دنیا) میں کیوں بے پردہ گھومتی ہیں آپ۔۔۔؟*
کشتی تب تک خوب تیرتی ہے جب تک وہ پانی میں رہتی ہے جیسے ہی پانی کشتی میں آ تا ہے وہ ڈوب جاتی ہے اسلئے کوشش کریں آپ دنیا میں رہیں دنیا آپ میں نہ رہے ورنہ کشتی کی طرح ڈوب جائیں گے۔۔۔۔!!
*"کسی کے دل میں زندہ رہنے کیلئے بنا کہے اس سے دعائیں حاصل کرنے کیلئے میں نے میٹھے بول سے زیادہ بہترین راستہ نہیں دیکھا، انابیہ لفظوں کو جب ہم پھول بنالیتے ہیں تو سننے والے کے دل میں وہ الفاظ ایک گلستان کی شکل اختیار کرلیتے ہیں جو اسکی غیر موجودگی میں اسکی یاد اور ذکر سے ہی کسی ماحول کو مہکا سکتے ہیں۔"*
🎗️اپنے اخلاق سے شیر بنو..
اور اپنی طاقت سے شیر نہ بنو
طاقت صرف اچھے اخلاق سے ہی ملتی ہے،
*کبھی کبھی جسم و جاں اتنے درد و اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے کہ انسان سمجھ نہیں پا رہا ہوتا کے کونسا درد، اسے زیادہ تکلیف دے رہا ہے...!!!*
🌹 🌹
*ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپکی تکلیف کا سبب بنے تھے۔اور انھیں یاد رکھو جو ہر وقت آپکی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں عزت،پیار، شفقت اور احساس ایسے ادھار ہیں جو دگنے ہو کر واپس ملتے ہیں...!!!*
🌹 ... 🌹
*سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ! جن لوگوں کے لئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے...!!!*
🌹
. *محبت۔۔۔۔۔۔۔۔؟*
*محبت میں مبتلا ہونا دنیا کا خوبصورت ترین احساس ہے۔ مگر یہ اتنا ہی بھیانک بھی ہے اگر کسی غلط شخص کی محبت میں مبتلا ہو جائیں...!!!*
🌹
*آنسو بھی اللّٰــــــہ سبحانہ و تعالیٰ کی ایک نعمت ھے ، اگر آنسو نہ ھوتے تو انسان اپنے جذبات کی شدت سے پاگل ھو جاتا شاید۔۔!!*😞😞😞``
*جو باتیں انسانوں سے کہنے میں رسوائی اور لعن طعن کا خوف محسوس ھو تو اپنے رب کریم سے چپکے چپکے ساری باتیں کہہ دیں بےشک وہ سن کر خوش بھی ھوتا ھے اور راحت و سکون بھی عطا کرتا ھے* ``
*🤲🏻اے اللّٰــــــہ ہر غمگین دل کی اداسی دور کردے اے اللّٰــــــہ ہر ایک کی دعا کو شرفِ قبولیت بخش دے آمیـــــــــن*```۔ 💐💐💐💐
aj Kal Mai ho bhi dangerous gaye ho na bat karne ka mood hota na hi mobile use Karne ka B's school ghr per rest pir raat ka Kuch Kam pir so Jana pir school lunch pir Thora sa mobile dekhna pir kab need ajaye pata na chalna ghusa khud per ata hai q asi ho gaye but try karogi Kuch Kam bara do ab din bhi to jaldi se ghuzr Jate hai pata hi nahi chalta hai ab pata nahi dinner se kab Fareg hogi abhi Tak start nahi kiya hai 🤔😂😂😂😂😂 🤣🤣🤣🤭 pata nahi Mera hoga kiya aj Kal koi Kam karne Mai Dil hi nahi karta hai kapre silye Karne wo bhi nahi kiya hai Kal karogi 😂😂😂🤭 inshallah ghusa ko control Karne k liye hasna parta hai 😂🤣🤣😂😂😂😂😂😂
*کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں*
اللّہ ربّ العزت سے تعلق کا خوبصورت پہلو یہ ہے۔۔کہ۔وہ بندے کے کچھ کہے بنا ہی۔۔اسکو سمجھ جاتا ہے۔۔۔وہ جانتا ہے، آنسوؤں اور سسکیوں کی زبان بھی۔
وہ حوصلہ ہے، ہمت ہے، محبت کی ایک تھپکی ہے، کہ چل میرے بندے اب بس "تجھے میری خاطر مضبوط بننا ہے" میں ہوں ناں تمہارا رب، تمہارا مددگار، تمہارا دوست ♥️..
یہ ہے رائی کے دانے۔ جس کے بارے میں ﷲ تبرک وتعالی نے فرمایا کہ جس شخص کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی غرور ہوگا وہ جنت سے محروم رہے گا۔ﷲ ہمیں اس بری عادت سے بچائے .آمین
*ایک صبر کا گھونٹ گناہ سے پہلے پینا پڑتا ہے اور ایک کڑوا گھونٹ گناہ کے بعد ۔ گناہ سے پہلے والے گھونٹ کے بعد لذت ہے ، اطمینان ہے ، مٹھاس ہے اور گناہ کے بعد والے گھونٹ کے بعد پریشانی ہے ، ندامت ہے ، بے چینی ہے ، تکلیف ہے ، دل کی سختی ہے ۔…!!💖*
_اپنے آس پاس رب کی نعمتیں تلاش کیجئے، اعتراف کیجئے، شکر کیجئے، کیونکہ شیطان ایک کمی کو بار بار دکھاتا ہے، اور ہم ہزار ہا نعمتیں بھول جاتے ہیں، حالانکہ وہ کمی بھی ہم پر احسان ہی ہوتا ہے...!!🌹♥️🌹_
🌘🌘🌘
♥️♥️♥️
*📌لوگ رات کو اپنے دروازے*
*بند کردیتے ہیں۔۔۔۔جبکہ اللہ تعالیٰ*
*اپنا دروازہ کھول دیتا ہے۔۔۔۔!!🧡*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain