Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

استغفراللہ کو ورد کرتے رہو بے شک اللہ پاک کے سوا کوئی اور نہیں جو ہمارے گناہوں سے لتھڑے ہوئے گندے تن من کو بھی پیار کرے. بے شک اللہ غفورو رحیم ہے اور کوئی بھی والی وارث نہیں ہے ہمارا وہی ہمارا مالک و خالق ہے.

Ruhi_786_pk
 

*🌸میرے الفاظ🌸*
*✍ اگر نیتوں کا اثر چہروں پر نظر آنے لگتا، تو معاشرے کا ہر تیسرا فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جاتا ۔ ۔ ۔!!!🌴*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Ruhi_786_pk
 

*•┈━━━━•❄︎• ﷽ •❄︎•━━━━┈•*
*_حَسْبِیَ اللهُ ۖ لَآ اِلَهَ اِلَّا ھُوَ ۖ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ•_*♡︎
_میرے لیے اللّٰه کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیــــــں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا ربّ ہے۔🌹⁦♥️⁩🌹_
*_Sᵘᶠᶠⁱᶜⁱᵉⁿᵗ fᵒʳ Ꮇᵉ iˢ Aˡˡᵃʰ ; tʰᵉʳᵉ iˢ nᵒ dᵉⁱᵗʸ Ꮛˣᶜᵉᵖᵗ Hⁱᵐ. Oⁿ Hⁱᵐ I hᵃᵛᵉ Ꭱᵉˡⁱᵉᵈ, Ꮧⁿᵈ Hᵉ iˢ Ꭲʰᵉ Lᵒʳᵈ oᶠ Ꭲʰᵉ Gʳᵉᵃᵗ Tʰʳᵒⁿᵉ_*❤︎
*•┈━━━━•❄︎• ﷽ •❄︎•━━━━┈•*
*_حَسْبِیَ اللهُ ۖ لَآ اِلَهَ اِلَّا ھُوَ ۖ عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ•_*♡︎
_میرے لیے اللّٰه کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیــــــں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا ربّ ہے۔🌹⁦♥️⁩🌹_

Ruhi_786_pk
 

یہی حقیقت ہے ... کہ ہمیشہ ایک سا کوئی نہیـــــــــں رہتا ... نا وقت ... نا تعلق ... بســــں جســــں وقتــــــــ جو چل رہا ہوتا ہــــــــے ... وہی اچھا ہوتا ہــــــــے ... اور کوشش کرنی چاہیے ...کــــــــہ وقتــــــــ اچھا ہی گزرے ... بعد میــــــــں پچھتاوے نا ہوں ...

Ruhi_786_pk
 

🌼🌼🌼🌼
🌸🌸🌸🌸
*🍃تم دنیا کے آدمی نہ بنو ۔۔۔۔۔ بلکہ آخرت کے آدمی بنو۔۔۔۔یاد رکھو ۔۔۔۔!!*
*یہاں اعمال ہیں ،حساب کوئی نہیں۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔آخرت میں حساب ہوگا اعمال نہیں کرسکیں گے۔۔۔✓✓✓•🍃*

Ruhi_786_pk
 

🥀 اپنی زندگی کا مقصد فقط "اللَّه" کی خوشنودی بنالیجیے۔۔۔!!🥀
🥀پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے،،🥀
🥀کبھی نہیں بکھریں گے،،🥀
🥀کبھی نہیں ہاریں گے ۔۔۔۔!!🥀
🌼🌼🌼
🍀🍀🍀
📝کسی کا ایک درہم گم ہو جاتا ہے تو وہ سارا دن کہتا رہتا ہے: انا للہ میرا درہم ضائع ہو گیا۔ جب کہ اس کی عمر گزرتی جاتی ہے لیکن اس پر کبھی نہیں کہتا: آہ ! عمر گزر گئی!

Ruhi_786_pk
 

اور پھر جب انسان اللہ کے دائروں کو توڑ کر خاک کے پتلے کے پیچھے بھاگتا ہے تو پھر اللہ اُسے تھکا دیتا ہے__❤❤
🌸🌸
_مجھے ایسی چیزیں پسند ہیں جو خریدی نہیں جا سکتی_
*جیسے آسمان*
*جیسے سمندر*
*جسے چاند اور سورج*
*جسے خلوص*
```باتیں بہت گہری ہیــــــــں لیکن کوئی سمجھے تو لفظ نہیں بلکہ زندگی کی حقیقتیں چھپی ہیــــــــں ان میں ۔۔```.
🍂 🍃 🍂
🌸

Ruhi_786_pk
 

*اولاد کیلیئے بہتر دنیا چھوڑ کرجانے سے بہتر ہے کہ*
*دنیا کے لیئے بہتر اولاد چھوڑ کر جائیں*
*اور یہ ان کی بہترین تربیت کے بغیر ممکن نہیں.*

Ruhi_786_pk
 

مان رکھنا سیکھیے...!!🌹⁦♥️⁩🌹
زندگی بہت چھوٹی سی ہے
اور کوشش کریں کہ کسی کا مان
اعتماد، اعتبار اور
یقین نہ ٹوٹنے پائے.
وقت تو گزر جاتا ہے
لیکن دی ہوئی تلخیوں کے
نقش باقی رہ جاتے ہیں ۔

Ruhi_786_pk
 

🥀 _*دوسروں کے پاس جاتے ہوٸے گونگے بن جاٸیں اور واپس آتے ہوٸے اندھے*_ 🥀
ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ؟
ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!!
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍ ﭘﺎﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﻣﺎﺭ ﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻃﻼﻕ ﺩﮮ ﺩﯼ!
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟
ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!

Ruhi_786_pk
 

* 📚📝
*جب ہم مایوس ہونے لگتے ہیں نا ہمارےارد گرد ڈپریشن کی دیواریں کھڑی ہونے لگتی ہیں۔*
*اسوقت ساری دنیا کی ساری محبتیں بھی مل جائیں۔۔ساری نعمتیں ساری آسائشیں سب مل کر بھی اندر کاخلا نہیں بھرسکتی ہیں۔۔۔دنیاکے کسی بھی بھی مرض کاعلاج کچھ بھی ہوسکتا ہے*
*لیکن ڈپریشن کا علاج*
*صرف قرآن اور نماز ہے۔۔کیونکہ راحت ساری انہی دو نعمتوں میں اللہ نے رکھ دی ہے*

Ruhi_786_pk
 

*زندگی کی حقیقتوں کی سمجھ تجربہ ہی دیتا ہے ... اور پھر تجربے کب آسانی سے مل جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞

Ruhi_786_pk
 

دو نا محرم مرد و خاتون کو شیطان ایک دوسرے کو بہت beautify کر کے دکھاتا یے ، جانبین کو ایک دوسرے کی وہ خوبیاں بھی دکھائی دیتی ہیں جو حقیقت میں موجود ہی نہیں ہوتیں
اور تمام شر ان دونوں کو ملانے ، قریب کرنے میں لگ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ اللہ کی طرف سے امتحان یے کہ ایسے وقت میں کون خوف خدا یاد رکھتا ہے
اور نکاح کے بعد اللہ اس رشتے میں محبت ڈال دیتے ہیں اور شیطان زوجین کو ایک دوسرے کی ایسی ایسی خامیاں سامنے لا لا کر دکھاتا ہے کہ خوبیوں پر انسان کی نظر ہی نہ جا سکے
تمام شر ان دونوں کو دور کرنے میں لگ جاتے ہیں
اور یہ بھی اللہ کی طرف سے امتحان ہے کہ ایسے وقت میں کون خوف خدا یاد رکھتا یے

Ruhi_786_pk
 

اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللّہ تمھیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نہیں گزرا ہو گا ایک وقت ایسا ضرور ان شاء اللہ آۓ گا جب تم ان دکھوں اور مشکلوں کو سوچ کر مسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج پوری پوری رات روتے ہو۔
*اپنے رب پر یقین رکھیں وہ آپکو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔*
کچھ پھول دھوپ میں کھلتے ہیں اور کچھ چھاؤں میں اسی لیے اللہ بہتر جانتا ہے کہ *ہمارے لیے کیا بہتر ہے اور وہ ہمیں وہی دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہے*

Ruhi_786_pk
 

❣️ *حب اللہ* ❣️
راتوں کو اللہ کے آگے رونے والوں کو اللہ پاک مضبوطی عطا فرماتے ہیں ۔۔ اور ان کی مشکلات کو حل فرماتے ہیں۔۔ کہ جو اللہ سے کہتا ہے وہ کسی غیر کا محتاج نہی رہتا۔۔ جو اللہ کے آگے روتا ہے وہ کسی اور کے آگے بے بس نہی ہوتا۔۔ اللہ تو بادشاہ ہے۔۔ ہر چیز کرنے پر قادر ہے ۔۔ پھر یہ مایوسی اور فکرمندی کیسی بھلا؟؟؟
اللہ محبت ہے ❣️
🌹❤️🌹

Ruhi_786_pk
 

گانا سننا حرام ہے جب ہم گانا سنتے ہیں تو اس کا گناہ صرف ہمیں ہوتا ہے💔 لیکن جب یہ گانا ہمارے اسٹیٹس پر چلتا ہے تو جو لوگ بھی ہمارے اسٹیٹس سے وہ یہ گانا سنتے ہیں تو ان کو ان کے اس گناہ کے علاوہ ہمیں بھی گناہ ملتا ہے گویا ہمارے گناہوں میں اضافے کے لیے ایک اور اکاؤنٹ اوپن ہو جاتا ہے۔😰💔🥺اور کل جب روز قیامت اک اک نیکی قیمتی ہو گی اور اگر ہم اس حالت زار میں بھی دوسروں کے گناہوں کے بوجھ بھی اٹھاۓ ہوۓ ہوں گے😭تو یہ تو بہت ہی خسارے کا سودا ہو گا۔کل کو اس خسارے سے بچنے کے لیے آج خود کو روک لیں۔اپنے نفس کو قابو میں کر لیں💯۔کہیں ہم اپنی جنت ہی نہ کھو دیں اور اپنے رب کی رحمت اور رضا نہ کھو دیں۔خود بھی اس گناہ سے بچیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں اچھی بات پھیلانا نیکی ہے۔

Ruhi_786_pk
 

*اگر آپ کی آزمائیش سخت سے سخت تر ہو رہی ہے تو ممکن ہے آپ محبت کی منزلیں طے کر رہے ہوں ممکن ہے آپ محبوب بندوں کی فہرست میں گردانے جانے لگے ہوں تکلیف ملتی ہی اس لیے ہے تا کہ ہم۔سمجھ سکیں کہ جو درد ہمیں اپنی بساط سے زیادہ لگتا وہ دراصل ہمارے حوصلوں کی حدود کے اندر ہوتا ہے اور ہم اسے پہچان نہیں پاتے بس تکلیف کی زرا سی شدت پر ڈھے جاتے ہیں*
*کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ صرف یہ کہہ دینے سے چھوڑ دیے جائیں گے کہ ہم ایمان لائے اور انہیں آزمایا نہ جائے گا" القران ❤*

Ruhi_786_pk
 

*جب آپ کے سکــون کا تعلق کسی شخص سے منســلک ہو تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی ســـکون میـــں نہیــں رہتــے☞◆*
❥─────────────❥

Ruhi_786_pk
 

*☆ یقینا موت کے نقشوں میں زندگی دینے والا اور زندگی کے نقشوں میں موت دینے والی ذات ایک اللہ کی ذات ہے۔ اس لیے کھبی ناامید نہیں ہونا, چاہے دنیا کے سارے نقشے آپکے مخالف کیوں نہ ہو۔ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔✨⁦♥️⁩*

Ruhi_786_pk
 

*_جانتے ہو---_*
```زندگی میں تنقید کرنے والوں کو مطمئن کرنے کے لیے اگر آپ پانی پر چل کر بھی دکھائیں گے تب بھی وہ یہی کہیں گے کہ تیرنا نہیں آتا اس لیے چل رہا ہے تو اس لیے زندگی میں لوگوں کو مطمئن کرنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیا کرو
کیونکہ جانتے ہو
یہ دنیا کا اصول ہے جب تک کام ہے تیرا نام ہے ورنہ دور سے سلام ہے---''```