Mai village Mai ho to yaha per boht zayada hi network Kam hote hai kabhi single to kabhi 2 kabhi 3 to kabhi bilkul bhi single nahi hote hai is liye Mai gaib ho gaye ho village kaha hai Mai kaha q network nahi arahai is bat ka ap ans poche Gaye to bhi ans nahi dogi free ho jao yaha se waps akar bat karogi Kuch time k liye gaib hi rahogi
Kuch din boht zayada hi busy ho nahi aogi
_*ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائےکہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کریں بلکہ شکر ادا کریں*_
سمندر کی خوبصورتی ہی میں کھوۓ ہوۓ
صبح سویرے پیچھے مڑ کر دیکھیں تو الگ رب کی شان اور نظارے نظر آتے ہیں۔
بالکل اسی طرح ہماری زندگی کے ہر دن میں کئی ان باتوں میں ہمارا بھلا چھپا ہوتا ہے جہاں ہمارا دھیان بھی نہیں جاتا ۔
*تلاش کرنا سیکھیے__!!🌹♥️*
ہم کبھی Perfect نہیں ہوسکتے،کبھی گناہوں سے پاک نہیں ہوسکتے، ہم فرشتےنہیں۔ہم انسان،گناہگار ہیں اوراللہ نےہم سےفرشتہ ہوناچاہا بھی نہیں، اللہ کوان گنہگاروں سےمحبت ہےجو گناہ ہو جانے پرتوبہ کرتےہیں،اصرارنہیں کرتےغلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں،جھک جاتے ہیں اللہ کے سامنے۔۔.. *آئیے آج سچے دل سے توبہ کرتے ہیں*
💦💦
*💕جو انسان اپنے آپ میں خوش رہنا شروع کر دیتا ہے پھر وہ دوسروں سے خوشی ملنے کی امیدیں نہیں باندھتا. اور جہاں آپ امیدیں باندھنا بند کر دیتے ہیں وہیں سے آپ اپنے آپ کو تکلیف سے بچانے کا پہلا قدم اٹھاتے ہیں. آپ کو حقیقی خوشی وہی انسان دے سکتا ہے جو آپ کو مکمل طور پر جانتا ہو, آپ کے اندر کو پہچانتا ہو, آپ کی خواہشات, آپ کے خواب, آپ کی حسرتوں سے آشنا ہو, آپ کے ساتھ ہر پل رہتا ہو, ایسا انسان آپ کو دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملے گا سوائے آپ کے گھر کے آئینے میں. کیونکہ کوئی بھی دوسرا انسان آپ کو چاہے جتنا مرضی جان لے مگر پھر بھی آپ کی ذات کے بہت سارے پہلوؤں سے نا آشنا ہی رہتا ہے. وہ پہلو جو صرف اور صرف آپ جانتے ہو.*
یہ آنسو تمہارے یقین سے بڑھ کر تو نہیں ہے یہ دو پل کی تکلیف ہے تمہاری زندگی بھر کی تو نہیں ہے۔ جس چیز پہ تمہارا دل اڑ رہا ہے وہی چیز اللّٰہ پاک تمہاری تقدیر میں لکھ رہا ہے۔ یہ جو دل کو مضبوط کر کے بیٹھے ہوئے ہو اللّٰہ پاک تمہارے صبر کا اجر لکھ رہا ہے۔ یہ جو دنیا کی تکلیفیں ہیں یہ سب وقتی ہیں۔ تم اس لیے خوش رہو کے تمہیں اللّٰہ پاک کا ساتھ مل رہا ہے۔ انشاءاللہ ایک وقت آئے گا کے تم مضبوط ہو جاؤ گے کیونکہ تمہارے دل کو سکون ہے کے اللّٰہ پاک تمہارے لیے جنت لکھ رہا ہے۔
♥️💦❣️
" *تہجد کے آنسو مثلِ موتی ہوتے ہیں قیمتی، شفاف اور آنکھوں سے ڈھلتے ہی بہت سے درد و غم اپنے ساتھ بہاکر لے جاتے ہیں، انابیہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے ٹوٹے ہوئے دل کی روداد اسکے بنانے والے کو بنا کسی جھجھک کے تفصیل سے سناسکتے ہیں۔*"
#سكون قلب❤️📖
🌸🌸 اچھی باتیں🌸🌸
لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘
*کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے*❗
*اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں*🤔
*اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ* *ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱*
*یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔*
*یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے*❗
*جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے*❗
*آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱 اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں* 😭
*کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔*
*تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک
" *تہجد کے آنسو مثلِ موتی ہوتے ہیں قیمتی، شفاف اور آنکھوں سے ڈھلتے ہی بہت سے درد و غم اپنے ساتھ بہاکر لے جاتے ہیں، انابیہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے ٹوٹے ہوئے دل کی روداد اسکے بنانے والے کو بنا کسی جھجھک کے تفصیل سے سناسکتے ہیں۔*"
😠😠😠😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠😠😠😠😠😠😡😡😡😡😠😠😠😠😠😠😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 mujhe se bat nahi karo
☹️☹️☹️☹️☹️☹️🤔
*_حالانکہ راستے میں دل بھی آتا ہے پر نظروں سے سیدھا لوگ زمین پر گرتے ہیں۔۔۔۔*
❤️🍃
❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
خواب کم دیکھا کریں
مستقبل کے تانے بانے مت بنیں
ماضی پے رونا مت روئیں
اپنا حال بہتر کریں
ماضی اور مستقبل خود ہی
اچھے ھو جائیں گے
آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ہیں
دشت کے پار کہیں..!!!
خواب ہوا میں مل جاتے ہیں,,,
اور مٹی میں ہم -
💚❤️❤️💚❤️💚
سورہ یوسف کا ایک پیارا سبق!!!
زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی اور عزیز بھی آپکو دغا دے جائیں، آپکے خلاف ہو جائیں تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں اور الله پاک پر کامل یقین رکھیں تو الله پاک آپکو وُہ مقام عطا کرے گا کہ زمانہ دیکھتا رِہ جائے گا...
اندھیر نگری میں روشنی اور نُور کے خزانے آپ پر کھول دئیے جائیں گے.....!
یہ دنیا چاہے آپ کو کتنا بڑا looser سمجھے یا کہے، آپ نے مایوس نہیں ہون۔ آپ نے یہ بات یاد رکھنی ہے، جب تک آپ کے پاس اللہ ہے، جب تک آپ کے پاس ایمان ہے، سانسوں کی مہلت ہے آپ looserنہیں ہو سکتے۔۔♥️
فتوکل علی اللہ۔۔ زندگی کے کسی مقابلے یا امتحان میں ہار جانا، یا کسی موقع کا کھو جانا، یا دنیا کی race میں تھوڑا پیچھے رہ جانا آپ کو looser نہیں بناتا۔۔۔ مایوس ہو کر کبھی suicideکی طرف مت جائیے گا۔۔۔ جب تک آپ کے پاس سانسوں کی مہلت ہے، دعا کا ہتھیار ہے، ایمان کی قوت ہے، آپ کی زندگی کسی بھی مقام پر بدل سکتی ہے ۔۔ بھروسہ کریں اپنے رب پر۔اس نے آپکو بیکار نہیں بنایا.اس نے آپکی زندگی کا مقصد بنایا ہے.اس مقصد پر focus کریں، آپکا رب آپکے ساتھ ہے۔
مت ڈھونڈیں لوگوں کے سہارے، .بھروسہ.کریں اپنے زور بازو پر مان لیں آپ کمزور ہیں، تھام لیں اپنے رب
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*اگر آپ کو کوئی ہلکی سی چیز افسردہ کر دیتی ہے تو سمجھ لیجئے آپ اپنے سینے میــــں بہت بھاری چیز چھپائے ہوئے ہیں...!!!!*
🌙*
*اللہ تعالی اگر آپ دے دیں تو میں شکر کروں گی اور نہ دیں تو صبر کروں گی لیکن میں شکر کرنا چاہتی ہوں میرے مولا🤲🏻♥*
*کبھی کبھی لوگ ہمارے بارے میــــں اتنا کچھ 𝐈𝐦𝐚𝐠𝐢𝐧𝐞 کر لیتے ہیــــــــں کہ پھر ہماری 𝐑𝐞𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 ماننے کو بھی وہ تیار نہیـــــــــں ہوتے ........!!!*
*❣
🌼🌼🌼
💦💦💦
🥀کسی بھی وقت کسی بھی شخص سے کسی بھی قسم کی مایوسی کیلئے بلا وجہ ہی تیار رہا کیجئے۔۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain