Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

سب کچھ پاس ہوکر بھی اگر بےسکونی ہے تو سمجھ لیں، کہ آپ کا دل دنیاوی چیزیں نہیں چاہتا، بلکہ وہ اللّٰه سے جڑنے کے لیے تڑپ رہا ہے، خود کو اللّٰه سے جوڑیں،
ہمیشہ کا سکون آپ کا مقدر بن جائے گا ان شاءاللّٰه...!!🌹♥️🌹. *اپنے مقامی وقت کے ساتھ نماز ظہر ادا کرلیں 🧭*

Ruhi_786_pk
 

: ہماری زندگی میں صرف الحمدللہ کی کمی ہوتی ہے۔ جو ہمیں مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی۔ اگر الحمدللہ کوہر چھوٹی سے چھوٹی بات کے لیے اپنایا جائے تو دل مطمئن رہتا ہے۔
دنيا كمانا غلط نہیں ہے۔ لیکن دنیا کو مقصد بنا کر حقیقی مقصد سے آنکھیں چرا لینا غلط ہےاور بیشک انسان کا حقیقی مقصد رب کی رضا اور محبت کا حصول ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے اور ہم سب کوصراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین...!!🌹♥️🌹

Ruhi_786_pk
 

میرے الفاظ
بہت سے لوگ ایسے ہیں جن سے دین کی باتیں کی جائیں تو ان کے دل تنگ پڑنے لگتے ہیں،
انہیں گھٹن ہونے لگتی ہےانہیں یہ لگتا ہے کہ ہم پھنس گئے ہیں۔
لیکن یاد رکھئیے!!
یہ دین لاوارث نہیں ہے آپ دین نہیں سیکھیں گے تو اپنی ہی آخرت خراب کریں گے،
اللّٰه کو کوئی پرواہ نہیں ہو گی اللّٰه نے دو راستے دکھا دئیے ہیں اچھا
اور برا جس پہ چاہے چلیں، اللّٰه کی بادشاہت میں ذرہ برابر فرق نہیں پڑے گا۔
بے پردہ، فیشن زدہ لوگوں کو دیکھ کے دلوں میں ان جیسا بننے کی حسرت نہ پالیں کہ ہم ان جیسے بن جائیں،
اللّٰه سے دعا کریں کہ ہم اور ہماری اولادیں نیک اور صالحین میں رہیں، ہم ایمان پہ جئیں، اور ایمان پہ ہی مریں۔
اللّٰه ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
وما علینا الاالبلاغ المبین 🌹

Ruhi_786_pk
 

*💞الفاظ کتنـے ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں انسانی احساس کی حقیقی ترجمانی کرنـے سـے قاصر ہیں، انسانی احساس کا بہترین ترجمان انسانی رویـے ہیں.*
*اگر انسانوں کے باہمی رویـےخوبصورت نہ ہوں تو ان کـےکہـے ہوئے خوبصورت الفاظ بھی ان کـے بدصورت رویوں کـے زیرسایہ اپنی خوبصورتی کھو بیٹھـتے ہیں۔*
*کوشش کیجیـے کہ آپ کـے الفاظ کـے ساتھ ساتھ آپ کـے رویّے بھی خوبصورت ہوں۔*
*شب بخیر پیاری شہزادیوں 🌷*

Ruhi_786_pk
 

*زندگی کبھی کسی کو "خدا حافظ"تک کہنے کا موقع نہیں دیتی،اور سانسیں چھین لیتی ہے کب،کہاں اور کیسے یہ تو میرا "رب" جانتا ہے••••*
*❤️ اللھم انی اسالک حسن الخاتمہ*
*اللھم ارزقنی توبتا نصوحا قبل الموت،*
*اللھم یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک* *"آمین یارب العالمین"*🍃🌴

Ruhi_786_pk
 

یہ دنیا کی زندگی بہت مشکل لگتی ہے ناں آپ کو
صحت کے مسائل ،سیاسی مسائل ،معاشی و معاشرتی مسائل ،گھریلو مسائل ،کاروباری مسائل ،ہر محاذ پر بس مسائل ہی مسائل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی سوچتے ہیں ناں ہم سب
🌺 لیکن یاد رکھیں
آخرت کے مقابلے میں یہ وقت صرف ایک دن یا دن کا کچھ ہے یہ دنیا عارضی ہے نہ اس کی خوشیاں ہمیشہ رہنے والی ہیں اور نہ غم
لہذا آخرت کو فوقیت دیں اپنی آخرت کا نقصان کر کے کبھی دنیا کو پہلی ترجیح نہ بنائیں💦

Ruhi_786_pk
 

*بیشک !!! لازم ہے نام محمد ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پاک پر لاکھوں ، کروڑوں ، اربوں ، کھربوں درود و سلام*
آپ کی وجہ سے کسی اور کا درود پاک پڑھنے کا معمول بنا لینا آپ کی قبر میں روشنی اور مغفرت کا سبب بن سکتا ہے ۔ درود پاک پڑھنے کیلیے وجوہات کا ہونا ضروری نہیں ۔ بس یہ خودبخود وارد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ درود پاک رحمت کا خزانہ ہے۔ اور جو پڑھتا ہے وہ رحمت خداوندی میں آ جاتا ہے۔یہ ایسی لازوال دولت ہے ۔ جسے مل جائے اس کے دین و دنیا سنور جاتے ہیں۔ درود پاک سے اپنی زبان کو معطر رکھیے ۔ محبت سے پڑھیے کثرت سے پڑھیے۔ اللہ کریم ہمیں ہماری آنے والی نسلوں کو عاشق درود و سلام بنایے۔
آمین ثم آمین

Ruhi_786_pk
 

*اپنے رب کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہ ہو چاہے آپ کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہوں چاہے آپ نے اپنی ساری زندگی اللہ کی نافرمانی میں گزاری ہو لیکن اللہ نے توبہ کا دروازہ آخری سانس تک کھولا ہوا ہے جیسے ہی گناہ ہو جائے اللہ سے توبہ کرنے میں دیر نہ کریں بھاگو اپنے اللہ کی طرف پلٹو اپنی رب کی طرف ❤️🥺*
*کبھی کبھی دل کی کیفیت ایسی ہوتی ہے کہ اللّٰہ کے علاوہ کسی سے بات کرنے کو دل نہیں چاہتا🥹❤️🕋*
*تہجد کا وقت اللہ سے ملاقات کا بہترین وقت🥹❤️⏰*

Ruhi_786_pk
 

mujhe wo boht achi lagti thi ab bhi lagti ha per Galtfami ka elaj mare pass nahi ha Mai ab kisi k liye Jan bhi de do to wo ye nahi sochye Gaye k mare liye itana kuch Kiya ha wo ye bole Gaye gi k apni marze se di achlo koi bat nahi apni marze se di ha ok ..... B's ab dost nhi banaogi ab B's Kam per dehan dogi kisi se koi bat nahi karni ha mujhe ab thori tabiyat thik ho rahi ab soti ho need ajaye pir school jaogi to khamoshi ka mu bana k jaogi kisi se bat nahi karogi

Ruhi_786_pk
 

hum kisi k sath ache Raha boht zayada hi wo hum boht acha bol to deta ha but Dil se mante nahi ha hum lakh bure sahi but kisi k bare Mai kabhi Galt bat nahi ki but sune ko humsha Mila k hum bure ha but mujhe fark nahi para k kisi k ne Mujhe itana kuch kaha Diya boht kuch bol Diya but bura is bat per laga k is ne man liya k Mai waki ho jis ko sab we achi dost kaha is ne mujhe mujhe hi Galt samjaha or samjhati ha but Mai try karogi inshallah k kabhi kisi se koi bat nahi karogi kisi ko kuch nahi bologi B's Allah tala se bate karogi Jo humsha se karti ho

Ruhi_786_pk
 

per hum insane to gonaho se baz nahi ate ha shayad Allah tala hum Mai taklif de Kar ye ahasas dilata ha k wo hum kabhi bhi kisi waqt bula sakta ha per Allah tala se B's itani Dua karogi k mujhe apne gonaho ki mafi magne ka moka zaror Dena jese Mari choti sister ko Mila tha is ne mafi magi per hum samjh nahi paye k wo Sach Mai chali Gaye but aj bhi lagta hai wo yahi ha hum har bat ak dosre se share karti thi dhuk to boht ha per ak din hum bhi to ye nakali duniya chor k chale Jana ha B's Dua Kar sakti ho khush ho Allah per kabhi kabhi Dil karta ha rone ka hum insane ha farishte to nahi ha k Rona nahi aye ga

Ruhi_786_pk
 

sans ki problem q hoti hai wo bhi achank se asa q Kiya asa khaya k sans band ho rahi ha k need bhi mushkil se ati hai asa q hota ha Kiya 🤔 Allah k pass to nahi Jane wali ho shayad mare gonaha boht zayada ho Gaye is liye to sans ki problem khtm boht taklif dene k bad band hoti hai Allah tala ki marze ha wo jis ko chaye bula leta Meri piyri c sister bhi to chali Gaye wo to mujhe se bhi choti thi har cheez Mai best thi boht zayada yad ati Dua Kar sakti ho ab lagta hai Meri Bari ha per Allah tala abhi Tak mujhe Mai boht zayada buraya ha try karti ho k kuch buraya khtm ho Jaye per

Ruhi_786_pk
 

اپنـــی بیٹـــیوں کـــو ایــــک حــــد
تــــک آزادی ضــــرور دیــــں.انہـــیں
اپــنے پــاؤں پــر کھـــڑا ہـونے دیـــں
لیــکن پـــاؤں میــں جوتــیاں تربیــت کـی پہنــائیں.
ادب تمــیز اچــھے بــرے
کـــی پہــچان اســلامی اقــدار ســـے
روشـــناس کــروانا.
یـــہ ســـب مــاؤں
کــی زمـــہ داری ہـے صــرف دنــیا کـــی
تعلیـــم اور فیـــشن میــں آگــے بــڑھنے
دینـــا تــربیت نہــیں کہـــلاتا.ہــر بیٹــی
مـــاں کا عکـــس ہـــوتی ہـــے الــلّٰـــہ
نـــے یـــہ زمــہ داری مســلمان مــاؤں
پـــر ڈالـــی ہـــے .
جہــاں مشــکل لــگے
وہـــاں الـــلّٰــہ ســـے مـــدد مانــگیں
آپ کــی توفـــیق کـــے راســتے کھـــل
جـــائے گـــے..!!♥️
ان شـــاء الـــلـــہ

Ruhi_786_pk
 

💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
درود پاک سے کچھ اس طرح رشتہ جوڑ لیں کہ
تنہاٸی میں بھی درود ھو
محفل میں بھی درود ھو
زبان پر بھی درود ھو
اور دل میں بھی درود ھو
اس کا فاٸدہ یہ ہوگا کہ درود کی برکت سے
آپ کی تنہاٸی گناہوں سے پاک ہو جاۓ گی
آپ کی محفل پر نور ہو جاۓ گی
آپ کی زبان پاک ہو جاۓ گی
اور آپ کا دل صاف ہو جاۓ گا
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ
اپنے مقامی وقت کے ساتھ نماز عشاء ادا کرلیں 🧭

Ruhi_786_pk
 

چھوٹی سی نیکی بھی معمولی نہیں ہے !
يَوْمَئِذٍ يَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا لِّيُـرَوْا اَعْمَالَـهُمْ°
اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں•
فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْـرًا يَّرَهٝ°
پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی وہ اس کو دیکھ لے گا•

Ruhi_786_pk
 

جن کو بھی حالات بدلتے ہوئے دیکھائی نہیں دے رہے...جو ناامید ہیں اور سوچ رہے ہیں حالات کے بدلنے کا کوئی چانس نہیں،جن کی مدد کرنے کو کوئی تیار نہیں ،جو سمجھ نہیں پا رہے اُن کی زندگی میں کیا چل رہا کب ٹھیک ہو گا یہ سب..؟؟؟؟💐
اُٹھیں وضو کریں نماز ادا کریں اور اللہ کے سامنے سجدہ میں مانگیں جو مانگنا ہے سچے دل سے اس یقین کے ساتھ کہ آپ کا رب کبھی آپ کو مایوس نہیں لوٹاۓ گا...آپ یہ مت سوچیے گا کہ جو آپ مانگ رہے وہ ملنا نا ممکن ہے...♥️
اللہ کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں...کیا آپ نے ہاتھی والوں کا قصہ نہیں سُنا..؟؟ اُس میں اللہ نے ہاتھیوں کے بڑے لشکر کو ابابیلوں کے لشکر سے ہلاک کر ڈالا تو بےشک میرا رب سب کچھ کرنے پہ قادر ہے....💯♥️
ہماری سوچ اور حقیقت کے مطابق ایسا ناممکن تھا اتنے بڑے جانور کو ایک چھوٹا سا پرندہ کیسے مار سکتا ہے انسانی ذہن اس بات کو ا

Ruhi_786_pk
 

*دعائیں وہ پھول ہیں🌹*
جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانیاں اور کامیابیوں میں خوشبو بکھیرتی ہیں تو ہمیشہ اچھی دعا دیجیئے نیک دعا لیجیئے اورسب کے لیے دعا کیا کیجیئے اللہ اور اس کے بندوں سے دعا کا رشتہ بنا لیجیے بلاوجہ اور بغیر کسی رشتے بغیر کسی غرض بغیر کسی صلے کے دعا دیجیئے اللہ پاک آپ کی تمام مردایں بر لائے آپ کا دامن اپنی رحمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
یاالله! جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے ہم سب کو اپنے خصوصی کرم سے بہرہ مند فرما ہم سب کو نیک ہدایت عطاء فرما اور اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر گامزن فرما اور ہم سب کو اپنی رضا کے ساتھ ایمان پر موت نصیب فرما۔
آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ🤲۔

Ruhi_786_pk
 

اس دنیا میں رہتے ہوئے جب بھی انسان عمل کرنا چاہتا ہے ۔۔ موت آخرت جنت جہنم سب جانتے ہوئے اور یقین رکھتے ہوئے بھی ۔۔۔انسان کیوں غافل ہو جاتا ہے .؟؟ ایک دن کے بعد وہ جذبہ کہاں جاتا ہے؟؟ کچھ عرصہ تک عمل ہو بھی جائے پھر زندگی ویسے ہی ہو جاتی۔ہے۔۔۔نمازیں پھر سے چھوٹنے لگتی ہیں۔ پھر سے دل اداسی میں گھر جاتا ہے؟؟ پھر سے وقت کا ضیاء ہونے لگتا ہے۔
اور پھر سے انسان موت کو۔بھول۔کر دنیا میں۔مشغول ہو۔جاتا ہے۔
ایسا۔ہی۔ہے نہ؟؟؟ کس کس کے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے۔؟؟ اور کون میری۔اس بات سے متفق۔ہے؟؟

Ruhi_786_pk
 

جب بھی عمل میں انسان سستی کرتا ہے ۔نمازیں قضا ہونے لگتی ہیں ۔دل میں اللہ کا خوف ویسا نہیں رہتا جیسا کبھی تھا ۔۔۔قرآن مجید کے لیے وقت نہی نکلتا ۔اچانک یا تی مصروفیات بڑھ جاتی ہیں یا پھر فارغ ہوتے ہوئے بھی انسان اندر سے بے سکون روح لیے کبھی سوشل میڈیا تو کبھی دوستوں کے ساتھ خوش گپیوں میں اپنا وقت برباد کرتا جاتا ہے ۔اصل میں اسکی اپنی زندگی میں کچھ ٹھیک نہیں ہوتا ۔

Ruhi_786_pk
 

ruhi good night so jao ase hi hota ha sab bolte boht kuch Hain inko nahi yad ati hai dost mushkil time per pochte nahi ha bat bhi nahi karte ha bhool jate ha khair koi bat nahi jab Mai gaib ho gi to kisi ko pata bhi nahi hoga wese suna ha log humsha har Hal Mai sath dete ha chaye kuch bhi ho Jaye dost k liye to 5 mint hi nahi bat karne ka poch ne ka mar to nahi Gaye cholo yahi bol de abhi Tak zinda kese ha ho ghusa ata hi q ho ha mujhe q k Mai to insane ho nahi