new sal start hone Wala ha but mujhe kisi per itana zayada ghusa araha ha k bat hi nahi karni ha ab kisi se khamosh hi sahi ho sab ko B's apna hi pata ha Mera to kisi ko pata hi nahi ha ab ghuse q ata hai is per jab k Mai hi Galt ho Meri hi sari galtiya hoti mujhe bat karni hi nahi ha kisi se 🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐☹️so sad ruhi jab kisi ko bat karni hi nahi ha to q bat nahi karni chaye Kam Kam busy rahana chaye time to kisi ko bhi nahi Dena ha B's khamosh hi sahi ho Mai bhi na kitani zayada pagal ho bilawaja tang karti ho k shayad MRI dost ko Meri yad aye hogi but Mai q kisi ko yad aogi bat hi nahi karni kisi se ruhi sad ha B's post apne liye karti ho khud k liye jis se Mujhe khushi mile Jo mujhe acha lagta hai
PKG nahi ha but pir hum damadam use karte Hain asi Kiya khas bat ha Jo log is ko zayada hi use karte Mai to use is liye karti ho k free chalta tha to api se bate Kar liya karti thi ab to net k Bina chalta nahi ha to Mai bhi kabhi kabhi ati ho kisi k free WiFi ki waja se 😂😂🤭koi free Mai wifi de to khush ho Kar use kar Lena chaye ya Allah maf karna sab ko Bata k use Kar rahi ho chori nahi ki ha 😂😂😂😂🤣🤭
life kitani zayada achi ha jab hum chote hote the kitani zayada sharate karte the 😊😊😊 zabardast life thi wo parents ko kitana zayada pareshn Kiya hoga 🤔 kitane ache parents hote ha but ha kabhi hum Galt soch lete ha k humre liye boht to parents hi hum samjhate Hain k hum Galt soch Raha parents boht ache hote ha Allah tala sab k parents ko salamat rakhe
*رضائے ربِّی*
*وہ رب دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی آزماتا ہے کہ آیا میرے بندے کا یقین مجھ پر ہے یا میرے پیدا کیے گئے اسباب پر۔*
*آزمائش انسان کو پرکھ کر اس کا درجہ بلند کرنے کے لیے آتی ہے۔ ایسے میں رب انسان کے زیادہ قریب ہوتا ہے تو کیوں نا اس کو بے بہا یاد کیا جائے تاکہ مشکل بھی آسان ہو جائے، اور رب بھی راضی ہو جائے۔*
*اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا*
*اے الله! بے شک میں تجھ سے نفع بخش علم، طیب رزق اور قبولیت والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔*
ہماری دنیا کے مسائل اتنے ذیادہ نہیں ہیں،جتنے طنزیہ سوال اور دل دُکھانے والے تبصرے
اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں گی،بہت سے دلوں کو سکون آ جائے.
🍁🍃🍁💐💐🍁🍃🍁
👈🏻 *اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی*۔
💯 *اصل میں ہم اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے*۔
🔺🔻 *ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں*۔
⚖ اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے ناملنے والی نعمتوں کا تقاضا کریں، پہلے اپنے سر کو جھکا کر ان نعمتوں کا شکر ادا کردیں جن سے تم مستفید ہو۔
🍁🍃🍁💐💐🍁🍃🍁
انسان کی دعا ہر حال میں "کُن" کا درجہ رکھتی ہے۔بس بات یہ ہے کہ بعض اوقات دعائیں جیت جاتی ہیں ، اور بعض اوقات انسان۔۔جب دعائیں جیت جاتی ہیں تو انسان کو وہ سب کچھ ملتا ہے ، جو اسے چاہیے ہوں۔ اور جب انسان جیت جاتا ہے ، تو اسے وہ ملتا ہے جس کے وہ قابل ہو۔
دعا ہر چیز سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ ہماری خواہش سے بھی زیادہ درجے کی حامل۔۔۔بس ہم انسان ایسے ہیں کہ غلام ہو کے بھی مالک سے اپنی مرضی کا نتیجہ چاہتے ہیں۔بس اپنے رب کو یاد رکھیں اور دل کو تسلی دیں ۔جس سے مانگا ہے وہ کبھی مایوس نہیں کرے گا۔اللہ کریم آپ کی تمام نیک جائز دلی حاجات و خواہشات پہ کن فیکون فرمائے۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
کچھ ٹھوکریں بڑی معتبر ہوتی ہیں سیدھا اسکے دربار میں سر کے بل لا کھڑا کرتی ہیں۔
کچھ روگ بھی بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو بدل کے رکھ دیتے ہیں۔
کچھ بے توجہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں آپکی توجہ اور دھیان کو چہروں کے ہجوم سے نکال کر ایک ذات کی طرف مبذول کر دیتی ہیں .....ایسے ہر درد،ہر روگ، ہر ٹھوکر،ہر بے رخی، ہر خلش، ہر بے بسی، ہر بے اعتنائی، ہر بے توجہی اور ہر شخص کو سلام۔۔۔۔۔۔
جس نے آپکو توڑا۔۔۔۔
اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو!!!!💞
کبھی آپ نے سنا ہے کہ راستے سے بھٹکا ہوا کوئی شخص اچانک سے کے ٹو کی چوٹی پہ پہنچ گیا؟
کامیابی کی بلندی گمراہی اور لاعلمی میں چلتے جانے والوں کو کبھی نصیب نہیں ہوتی۔
آوارہ گرد، بھٹکتے پھرتے لوگوں کا چوٹی پہ کیا کام؟
کے ٹو کی طرح کی، کامیابی کی کسی چوٹی پہ جانا ہے تومہینوں پلاننگ کرنا ہوگی، آرام سکون کو خدا حافظ کرنا ہوگا۔ مصیبتیں جھیلنی ہونگی، مشکلوں سے لڑنا ہوگا، سخت جانی دکھانا پڑے گی، اور قدم قدم پہ اپنی لگن اور ثابت قدمی کا ثبوت دینا ہوگا۔
تب جا کے کامیابی کی بلندی کا نظارا نصیب ہوگا۔
اللہ ہی تو ہے ♥️.....
اللہ ہی تو ہے جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے.......🍂
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں لوگوں کے سامنے بیان نہیں کیا جاسکتا ..انھیں صرف اپنے رب کے سامنے بیان کیا جا سکتا ہے ....
اور رب کے سامنے کچھ بھی بیان کرنے کا بہترین موقع نماز ہے❤🩹 ......
تو آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں ؟؟
نماز کے ذریعے اپنے اللہ سے جڑ جائیں .....
"مومن کے ساتھ تین چیزوں کےساتھ حُسن سلوک کرناچاہیے:
1- اگر تم اُسے فائدہ نہیں پہنچا سکتے،تواُسے نقصان نہ پہنچاؤ؛
2- اگر تم اُسےخوش نہیں کرسکتے،تو اُسے پریشان نہ کرو؛
3- اگر تم اُس کی تعریف نہیں کرناچاہتے،تو اُس پر تنقید نہ کرو!"
اتنی تکلیف اپنوں کو نہ دیں کہ جب آپ ان سےمحبت کا اظہار کریں
تو اس محبت کی ان کی نگاہ میں کوئی اہمیت نہ رہے۔
اللہ ہی تو ہے ♥️.....
اللہ ہی تو ہے جو دل کی خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے.......🍂
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں لوگوں کے سامنے بیان نہیں کیا جاسکتا ..انھیں صرف اپنے رب کے سامنے بیان کیا جا سکتا ہے ....
اور رب کے سامنے کچھ بھی بیان کرنے کا بہترین موقع نماز ہے❤🩹 ......
تو آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں ؟؟
نماز کے ذریعے اپنے اللہ سے جڑ جائیں .....
✍ *انسان خطاکار ہو، گناہگار ہو، پریشان ہو، بےعمل ہو۔۔۔۔۔۔،لیکن کبھی اپنے خالق کا در نہ چھوڑے۔جو قطار میں آخری نمبر پہ کھڑا ہو, اسے بھی کچھ نہ کچھ مل ہی جاتا ہے۔ لیکن جو قطار چھوڑ کے، منہ پھیر کے چل دے۔۔۔۔ اس کے لیے کوئی امید باقی نہیں۔۔🌹*
کُچھ کہانیاں صرف دِل میں قید کرنے کے لئے ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اور جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
وہ کہانیاں کِسی کو سنائی نہیں جاتیں،
ناں کاغذ پر لِکھی جا سکتی ہیں ،
کُچھ کہانیاں خود سے خود تک ہوتی ہیں
اور ہماری زِندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ہیں۔۔۔۔۔✨🌸
۔
*اے لوگــْْــْْــْْوں ,,🪶⌚.🖤🕊️!*
*آخــْْــْْــْْرت کی تــْْــْْــْْیاری کرلو زنــْْــْْــْْدگی ایـْْــْْــْْک ایک دن کــْْــْْم ہــْْــْْوتا 😩🖤 جا رہا ہے پھر یہ وقــْْــْْــْْت ⏰ واپــْْــْْــْْس نہــْْــْْــْْیں آنــْْــْْــْْے والا اور لوگو نـْْــْْـماز 🗣️🌸 پـْْڑھا کرو 👑🫀 الـْْــْْــْْلّـْْــْْــْْه کو راضــْْــْْـی کـْْــْْــْْرلو ☝🏻❤️"★⌢ الـ۬ـۘـ𝆊۬لّـ۬ـۘـ𝆊۬ه کـْْــْْـے عــؔـــزاب سے ڈرو⍣🥺🙌" اور آخـــٰٰــٰٰرت کی تیــؔـــاری کــْْــْْــْْرو⍣📖📿" ❤️ اور قــؔـــرآن کو ســْْــْْــْْینے سے لگالــْْــْْــْْو⍣🌎🍃 لوگـْْــْْـوں یہ دنــْْــْْــْْیا خــْْــْْــْْتم ہوجٓ٘͜ــــٓ٘͜ـانی ہے⍣🌨️🕊️" اصـْْــْْـل گٓ٘͜ــــٓ٘͜ـھر آخـــٰٰــٰٰرت کا گٓ٘͜ــــٓ٘͜ـھر ہے⍣⏰🍁" اور لوگــْْــْْــْْوں بےحـــٰٰــٰٰیائی کے کام چــؔـــھوڑدو⍣🙏🏻💔"
*اللّٰہ کی رحمت بیٹی*
جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا
اس دن ماں اپنی کان کی بالیاں اتار کر صندوق میں رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی۔
گھر میں سب سے اچھے والی رضائی اس دن سے سنبھالنا شروع کر لیتی ہے کہ یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی۔
اس طرح کئی چیزیں رکھ رکھ کر جہیز کا صندوق بھرا پڑا ہوتا ہے۔
مگر ماں ہوتی ہے کہ پھر بھی روز بیٹی کے ابا سے لڑائی کرتی ہے۔
کچھ پیسے الگ سے دیا کرو بیٹی کی شادی بھی تو کرنی ہے۔
جبکہ پہلے سے ہی اس بیٹی کے نام کی دو کمیٹی ڈالی ہوتی ہیں۔
اور وہ مزدوری کرنے والا باپ بھی کہتا ہے میں اپنی بیٹی کی شادی ایسے کروں گا دنیا دیکھے گی سب کچھ خرید کر لاؤں گا۔
ایسے لگتا ہے جیسے اپنی بیٹی کے لیے خود کو بیچ دیں گے۔
اللّٰہ تبارک وتعالٰی ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔۔۔
*اللھم آمین ثمہ آمین یارب العالمین*
سب چُھوٹ جائے مگر رَبّ سے رابطہ نہیں چُھوٹنا چاہیے
اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج کے تمہیں اپنی طرف رجوع کرا لے گا، کہ بےشک تُم سے زیادہ تمہارا رَبّ تمہاری فکر کرنے والا ہے _______🥹💦❤🩹
ایک بات کہوں۔۔۔🥀
بیٹیوں کو زیادہ ہنسنے سے زیادہ بولنے سے پاگل پن سے نہ روکا کریں
اُن کو مسکرانے دیا کریں۔۔۔🙂
اگر سارا گھر سر پر اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں
بھائیوں کے ساتھ مذاق کریں لڑائی جھگڑا کریں تو بھی کرنے دیا کریں
مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں
جب تقدیر کا تھپڑ پڑتا ہے نا تو یہی لڑکیاں
یہی بیٹیاں
یہی شہزادیاں
یہی پریاں
یہی بہنیں
مسکرانا تو دور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں
وقت ۔۔۔🥹
جو اُنکے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کر لے جاتا ہے اور کبھی واپس نہیں لوٹاتا
اللّٰہ پاک ہر بیٹی اور بیٹے کا نصیب اچھا کرے
اُنکی عزت مان حوصلہ سلامت رکھے! آمین...🤲.
*اگر دوسروں کے دل توڑنے بندکر دئیے جائیں تو ہمارے ٹوٹے ہوئے دل جڑنا شروع ہو جائیں گے۔*
اگر دوسروں کے دِلوں کو جوڑنا شروع کر دیا جائے تو ہمارے دل خود بخود جڑنا شروع ہو جائیں گے۔
ہم چیزوں کو پھینک دیتے ہیں، ٹھیک ہے پھینک دیں۔
لیکن ٹوٹے ہوئے خوابوں کو نہ پھینکیں. *ایک بار پھر سے کوشش کرکے انہیں تعمیر کر کے دیکھیں۔* ایک اور خواب دیکھ کر دیکھیں۔ ٹوٹی ہوئی اُمیدوں کو”نئی امید“ سے جوڑ کر دیکھیں. مایوس ہونے میں اتنی جلدی نہ کریں. تھوڑا یقین کر کے دیکھیں۔
رکیں ذرا! ابھی بہت کچھ ہے زندگی میں، اسے ختم کرنے سے پہلے ایک بار پھر سے”شروع“کر کے دیکھیں۔
یہ زندگی سب سے قیمتی ہیرا ہے اگر یہ ٹوٹ پھوٹ رہا ہے تو اسے پھر سے تراش کر، چمکا کر دیکھیں ...
*
کبھی میں نہ رہوں گی 😊💔
مگر میری پروفائل میں میرے سب گروپس میں 🥲❤️
کچھ شرارتی سی🤭
کچھ آنسوٶں بھرے🥺
کچھ نادان..کچھ عاجز 🥰
کچھ بہہہت ہی خوبصورت کہیں کچھ کڑوے سے کچھ مستی بھرے مہکتے اور کچھ ہنستے مسکراتے 🙂😊....فقط......! !
میرے الفاظ رہ جائیں گے😌
🥀🥀🥀
تو جب میں نہ رہوں گی تو بسسسسسسس میرے لئے
دعائے مغفرت کردینا کہ اللہ پاک میرے ساتھ آسانی والا معاملہ فرمائے...آمین یارب العلمین🤲🏻طـــالب دعـــــا 🤲🏻ن......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain