Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں-
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو____بتا دے یار --

دل پہ بعجھ سا ہے
S  : دل پہ بعجھ سا ہے - 
SHA_NOOR
 

ابھی کچھ اور ہم کو تہمتوں کے زہر پینے ہیں
ابھی کچھ اور تم کو بدگمانی ہونے والی ہے

غموں کو لگ گئی کیسی زبانیں
S  : غموں کو لگ گئی کیسی زبانیں - 
SHA_NOOR
 

اگر تم نے اسے اپنی تہجد کی دعاؤں میں نہیں مانگا تو تم نے اس سے کبھی الفت کی ہی نہیں 🖤🥀🔥🥀

SHA_NOOR
 

کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھنکس بول کے شرمندہ نا کرو 😕😕😁😁😁

SHA_NOOR
 

موت آ جائے
پر کسی پر دل نہ آئے۔
Good night 😴

SHA_NOOR
 

اگر میں کہوں آپ مجھے
چُڑیل لگتی ہو تو..😜😂😂

SHA_NOOR
 

Zyada nahi likhongi but meri kahani kuch youn hay bhaiyo aur behno!
Ammi nahi maan rahi ❌
Abba nahi maan rahay ❌
Istekhara sahi nahi aya ❌
Bachpan me cousin se rishta hogya tha ❌
Ammi chhat se chalaang laga rhi hain ✅
If you are reading this chullu bhar pani me chalaang laga ke marja harami.

SHA_NOOR
 

Socha tha is lockdown me Ex se baat cheet hogi,
Baat mene krli cheat phir'se vo kr gaye //_ :-)

وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی
S  : وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی - 
Ameeeeeen
S  : Ameeeeeen - 
SHA_NOOR
 

کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں 🌚
یوں پلٹ جائے زندگی___ تو کیا بات ہے۔🔥

SHA_NOOR
 

آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے

SHA_NOOR
 

محبوب اس زات کو کہتے ہیں جس کے قرب کی تمنا کبھی ختم نہیں ہوتی 🌚✌️

SHA_NOOR
 

بےبسی کا وہ عالم ہو گا کہ
سب کے سب خاک ہو جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

SHA_NOOR
 

اگر یہاں ٹھرکی نہ ہوتے تو میری پوسٹ بھی ٹرینڈنگ میں ہوتی

کاش ایسا ممکن ہوتا
S  : کاش ایسا ممکن ہوتا - 
SHA_NOOR
 

اگر تم نے اسے اپنی تہجد کی دعاؤں میں نہیں مانگا تو تم نے اس سے کبھی الفت کی ہی نہیں 🖤🥀🔥🥀

SHA_NOOR
 

ایک تعلق بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی مار نکلے ہم