شفاء دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا 🔥
👌
💔
میری ہنسی نے 😊
میرے غم چھپا رکھے ہے 😔
میرے حصے کا سب کچھ بانٹا گیا 😔
مرشدِ لیکن میرا درد نہ بانٹا گیا 💔
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے
اتنا کافی ہے کہ ہم دونوں
ماضی میں یار ہوا کرتے تھے....😌
سنو ۔۔۔۔۔!
مجھے آپ دعا دیتے ھو
کے
اللہ تمھیں خوش رکھے
جہاں بھی رکھے
جس کے ساتھ بھی رکھے
پر نا جانے کیوں
اس آخری جملے پر مجھے
بد دعا کا گمان ھوتا ھے😷😒💔
جاناں اب تو واجب ہے تم پر 🖤
ہمیں اپنے دل میں رکھوں 😊
اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا اور پھر صبر سے اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ ہم بہت خوش ہیں اور غم کیا ہوتے ہیں ۔ان کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہم نے کبھی سہے ہی نہیں ۔یہ ہوتی ہے اصل اذیت۔یہ ہوتا ہے اپنی ذات کا انتقال💔🔥
ﺑـــﺲ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﭘﺘﮭــــﺮ ﮐﻮ ﺗــﺮﺍﺷـــﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﻋﯿـــﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻣُﺤــﺒــــﺖ ﻧﮑﻠﮯ
اسے عشق تھا میری ذات سے..
مجھے عمر بھر یہ گماں رہا...
ﺳﺠـــﻨﺎﮞ ﺟﮯ ﺗﻮﮞ ﮨﺎﺳــﮯ ﺩتے۔۔۔۔
ﺩﮐﮫ ﻭﯼ ﺍﭼﮭﮯ ﺧﺎﺻــــﮯ ﺩتے ۔۔۔۔
ﻟﻮﮐﺎﮞ ﻧﮯ ﺗﮯ ﮔﻞ ﺍﯼ ﮐﯿــﺘﯽ ۔۔۔۔۔۔۔
ﺗﻮﮞ ﺗﮯ ﮐﮭـــﻮﻝ ﺧﻼﺻــﮯ ﺩتے۔۔۔۔۔
رب ہی تو ہے جو انسان کی روح میں ہونے والی اذیتوں کو بھی جانتا ہے 💔
صبر کریں گے جب تک عشق نہیں ہوتا
دیکھیں اس کو کب تک عشق نہیں ہوتا 😂
زندگی کے انتیس تیس سالوں میں ستر،اسی سال کے دکھ
سمیٹنے والا لڑکا ہوں اور لوگ مجھے صبر کی تلقین کرتے ہیں 💔
میں نے پوچھا میرا کیا ھوگا تمہارے جانے کے بعد۔
وہ ہنس کہ بولے لاوارث اکثر مر جایا کرتے ھیں۔
😊
” بازار نہیں مسجدیں کھول دو,
ہمیں عید نہیں.
روٹھے رب کو منانا ہے “-
🌹
وہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا؟✌️
جن کی زندگی هی __جہنم ہو🔥
جون ایلیاء🔥
تم کو ستائے کسی کا شدت عشق...
میں بھی دیکھوں تم کو جان کے لالے پڑتے ہوئے...
آنکھوں سے ختم کیجیئے، پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑیئے، کہ وہ مشکل سے جڑا ہے ____!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain