تعبیر بھی تسخیر بھی تعمیر بھی تھا
وہ شخص میری نگاہ کی تصویر بھی تھا

تمھارے بعد کوئی لے اگر تمہارا نام۔۔۔۔
ہمیں دلاسا بھی لگتا ہےتازیانہ بھی
چھوڑو مُرشد سنگت کے روگ
جھوٹی دنیا منافق لوگ
خُـدارا مُجھ سے کوئی بھی رشتہ بناؤ مت
مُجھے جُــدائی کی بددُعـــا ہے عـــزیزِ مـن
😐

*
🌸ایک خوبصورت یقین___🌸
🌸اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ
کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا__🌸
🌸 بیشک_____ 🌸
حرف تسلی تو_________اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے..
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں...
میرے اجنبی میرے آشنا __!
کبھی کاش تجھ سے میں کہہ سکوں
کہ یہ ساعتیں ہیں کٹھن بہت
میرے زخمِ جاں کے طبیب آ
میرے تن بدن سے بھی ربط رکھ
میری روح کے بھی قریب آ
میرے اجنبی میرے آشنا ___!!
ہم نے ایسے بھی پل بتائے ہیں
بھیگی پلکوں سے مسکرائے ہیں
نیند پلکوں سے آپ نوچیں ہے
خواب آنکھوں سے خود مٹائے ہیں
تیرے احوال جاننے کے لیے
ایرے غیروں کے ناز اٹھائے ہیں
جو بھی تکتا ہے ہاتھ ملتا ہے
رخ پہ غم اس طرح سجائے ہیں
تیرگی کا گلا مٹانے کو
ہم نے داغ جگر جلائے ہیں
عقل نے جو بھی مرتبے بخشے
عشق کی راہ میں گنوائے ہیں
غمزدوں سے نا حال دل پوچھو
کتنی مشکل سے مسکرائے ہیں
جعفری
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں محبت ہی کریں گے
❤❤
گھر میں چیزیں رکھنے کی بہت سی جگہیں ہیں
لیکن
میری امی کی پسندیدہ جگہ "میرے سر پہ رکھو" ہے 😂
بناؤ نہ قافیہ پھر سے ,غزل کا زاویہ پھر سے.💕
میرا اک شعر ادھورا ہے,کرو نہ رابطہ پھر سے💞.*❂═════❀۩💖۩❀═════❂
گدا کو بادشاہ یا بادشاہ کو گدا کر دے میرے مالک تو جب چاہیے کسی کو کیا سے کیا کر دے❤️❤️💞
ماشاءاللہ سبحان اللہ۔

