Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے ❣️
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤

SHA_NOOR
 

Even if we don’t talk anymore,
I’ll forever be there for you.
😊😊

تو اور تیری کلائی
S  : تو اور تیری کلائی - 
SHA_NOOR
 

کسی کے پاس فیسبک پیج ہے؟

ہر بار معذرت
S  : ہر بار معذرت - 
SHA_NOOR
 

رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا
ُیوں ُجھوم کر گرتے ہیں تیری یاد میں آنسو...

Koi aftaari py bula lo 🤭
S  🔥 : Koi aftaari py bula lo 🤭 - 
SHA_NOOR
 

جنم کے وقت کا رونا علامتی تو نہ تھا
ہمیں خبر تھی مُسلسل رُلائے جائیں گے..
*سیاہ پوش* 🖤

SHA_NOOR
 

ذرا جو مُسکرانے لگتے ہیں۔۔۔!!
حادثے سر اُٹھانے لگتے ہیں۔۔۔!!

SHA_NOOR
 

چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے , ہر چیز کا پاس رہنا بھی بہتر نہیں ہوتا..🥀🔥

SHA_NOOR
 

ہر شخص کے بس میں نہیں کہ🌸
وہ کسی کا مان اور غرور بن سکے💯

SHA_NOOR
 

کہانی میں کوئی رد و بدل کر
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں
❤❤

SHA_NOOR
 

Good night

SHA_NOOR
 

مجھ کو مجھ جیسے ہی پسند ہیں۔۔
خاموش ۔
سادہ۔
منفرد۔ 🙂

SHA_NOOR
 

محســـن !! اُســے سمجھــاو کہ اب رحــــم کرے وہ..!!
دکـــھ بــانٹتا پـھــرتــا ہے وہ ســوغـــات کــی مانند..!!💔

SHA_NOOR
 

اے سالِ گُزشتہ پھر سے میری زندگی میں آ..
اِک شخص کھو گیا ہے تیرے موسموں کے بیچ..

تمہارے واسطے ہم جی رہے ہیں

ہماری چاہتوں کا مان رکھنا
S  : تمہارے واسطے ہم جی رہے ہیں ہماری چاہتوں کا مان رکھنا - 
SHA_NOOR
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمریں لگتی ہیں۔۔!!!

SHA_NOOR
 

قید کرتا ہوں،،، حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں

SHA_NOOR
 

تمہاری یاد بھی محسن کسی مفلس کی پونجی ہے!
جسے ہم پاس رکھتے ہیں ، جسے ہم روز گنتے ہیں