Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

پرانی چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے
S  : پرانی چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے - 
SHA_NOOR
 

فصلِ گُل دھوم سے آٸی ہے پر، اے رشکِ بہار
اِک تیرے پاس نہ ہونے سے، خِزاں ٹھہری ہے

SHA_NOOR
 

" ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﺑُﮭﻼﮰ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ بھلا
ارے ____ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﻝ ﺩُﮐﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ میرا "

SHA_NOOR
 

میری دعا ہے کہ جس طرح تم نےمیرے ساتھ دھوکہ کیا اور مجھے استعمال کیا، اللہ کرے ساری زندگی تمہارے ساتھ بھی محبت کے نام پہ دھوکہ ہو اور تم محبت کے نام پر استعمال ہوتی رہو

SHA_NOOR
 

چھوڑ جانے کا شکریہ

SHA_NOOR
 

آج وعدہ ہے اس کے آنے کا.
آج اٹکی ہے جان دستک پر.

SHA_NOOR
 

میرے جذبات کی قدر نہ کی گی۔۔
مجھے محبت کے جھوٹے وعدوں میں پھانسا گیا۔۔
مجھے پسند بنا کر ٹھکرایا گیا۔۔
احساسات جذبات کو روندا گیا۔۔
میں مجرم ٹھہرا اپنی وفا کا۔۔
مجھے محبت کی سزا دی گئی۔۔
مجھے زندہ لاش بنایا گیا۔۔
وہ شخص جلانے آتا ھے۔۔ دفنانے کیوں نہیں آتا۔۔؟؟؟؟

SHA_NOOR
 

ڈھونڈتی پھرتی ہے دشت_و_بیاباں میں ہمــیں
زندگی ہم سے بچھڑ کر خود بھی پچھتائی بہت.

SHA_NOOR
 

آپ نےآنے میں کیوں تاخیر کی¡¡¡
ہم یہاں اپنی گھڑی سے لڑ پڑے🔥

SHA_NOOR
 

کسے خبر ہے
وہ شاہ زادی
گلاب زادی
کبھی جب اپنے حسیں شبستاں کی کھڑکی کھولے تو چاند تارے
قطار باندھے بس اک جھلک کو کھڑے ملیں گے
وہ خواب زادی
گُلاب زادی
کبھی جو تھوڑا سا مسکرائے
خزاں رُتوں میں بھی گُل کِھلیں گے
کئی زمانوں کے دُکھ چھٹیں گے
کئی زمینوں کے غم بٹیں گے
کسے خبر ہے
وہ شاہ زادی
گلاب زادی
کبھی جو کھڑکی میں بال کھولے تو صبح کے لمحوں کو شام کر لے
کبھی جو رُخ سے ہٹائے پردہ
کئِی زمانے غلام کر لے

SHA_NOOR
 

زمانہ چاند تک پہنچ گیا مگر
میری امی کی بہو ابھی تک سسرال نہیں پہنچ سکی نکمی کہیں کی😂

SHA_NOOR
 

ہم اپنے سوا کسی اور کا برا نہیں چاہتے 🥀

SHA_NOOR
 

جہاں تک یاد_____پڑتا ہے،،،
اُسے بھی تو "محبت" تھی..؟؟

SHA_NOOR
 

ملال ہے مگر !اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

SHA_NOOR
 

یہ خوش لباسی لبادہ ہے غم چھپانے کا
اگرچہ اُجڑے ہوئے ہیں مگر سجے ہوئے ہیں...

SHA_NOOR
 

اک تمھارے معاملے میں
ہم بڑے کمزور ہیں پیارے

SHA_NOOR
 

مجھ کو _سمجھنا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھ،،
یوں ____کناروں سے سمندر نہیں دیکھے جاتے ،❤

SHA_NOOR
 

یہ لوگ اجنبی ہیں تو پتھر کہاں سے آئے
اس بھیڑ میں بھی کوئی ہمارا ضرور ہے
💔

SHA_NOOR
 

آخر گزر ہی جائے گی حیات🥀
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے🖤

SHA_NOOR
 

امیدوں اور حقیقتوں کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا🍁