Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

ہم کھلکھلا کے ہنستے ہیں ہر تازہ گھاؤ پر
کچھ لوگ معترض ہیں اسی رکھ رکھاؤ پر 💔

SHA_NOOR
 

سبھی قہقہوں سے، سوگوں سے
ہائے! دل بھر گیا ہے لوگوں سے
💔

SHA_NOOR
 

پہلے پہل اس سے_میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا

SHA_NOOR
 

ہونٹ سینا بھی ہے اب فرض چلو یہ بھی سہی..
ایسی شرطیں نہ تھیں آدابِ وفا میں پہلے.

SHA_NOOR
 

😢جانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک خیال سا آیا💔
😢ہم نہ ہوں گے تو کیا ۔۔۔۔۔۔۔کمی ہو گی💔

SHA_NOOR
 

میں نے دیکھا ہے توڑ کر خود کو
اپنے اندر بھی میں خود نہیں رہتا!

SHA_NOOR
 

سمندر، نبض، پنکھا، زہر، ریل کی پٹڑی...
نا جانے میں بھی کیا کیا سوچتا ہوں... 😓

SHA_NOOR
 

- 🍁
اے خدا پھر سے ایک بار بنا - 🥀🙂
اب میں اپنا خیال رکھوں گا - 🖤🌚
- 🍁

SHA_NOOR
 

تیرے عشق کی پڑ گٸ مار پیا۔۔
میں روٸی زار و زار پیا۔۔۔😞

SHA_NOOR
 

سلگ کے مر جاو پر
کسی سے وقت اور توجہ کی بھیک کبھی مت مانگو
لوگ سستا سمجھ بیٹھتے ہیں
True 😞✌

SHA_NOOR
 

مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂

SHA_NOOR
 

محبت کے بعد جو دوسری چیز شدت سے ہوتی ہے اسے بیزاریت کہتے ہیں! 😔🔥
🥀

SHA_NOOR
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے
بہت سے سال لگے سال بھی جوانی کے،،،⁦😌💔🥀

بے شک ⁦❣️⁩
S  : بے شک ⁦❣️⁩ - 
پھر اسکے بعد نکل آئے ہم بچپن سے
یہ محبت ہماری آخری شرارت تھی
S  : پھر اسکے بعد نکل آئے ہم بچپن سے یہ محبت ہماری آخری شرارت تھی - 
عشق عمر نہیں دیکھتا
S  : عشق عمر نہیں دیکھتا - 
SHA_NOOR
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

SHA_NOOR
 

ترس آتا ہے مفلسی پہ تیری
اب تیری دسترس میں ، میں جو نہیں
🖤❤️

SHA_NOOR
 

میں کیا کروں سائیں
میں وہ رنگ ہوں
جو کہیں بھی نہیں جچتا

SHA_NOOR
 

📚👇🏿🍂روزہ دار کے لئے زبان کی حفاظت کا بیان 🍂
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ ”جو شخص روزے سے ہو وہ فحش نہ بکے اور جہالت نہ کرے اور اگر کوئی اس کو برا کہے یا لڑے تو کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔“
حدثني زهير بن حرب ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ابي الزناد ، عن الاعرج ، عن ابي هريرة رضي الله عنه رواية، قال: " إذا اصبح احدكم يوما صائما، فلا يرفث ولا يجهل، فإن امرؤ شاتمه او قاتله، فليقل: إني صائم إني صائم
حدیث نمبر # ۲۷۰۳
📚👇🏿صحيح مسلم
كِتَاب الصِّيَامِ
روزوں کے احکام و مسائل
29. باب حِفْظِ اللِّسَانِ لِلصَّائِمِ:
باب: روزہ دار کے لئے زبان کی حفاظت کا بیان۔