کہاں آئے گی نیند مجھ کو لیکن, ,,
میرا بستر بچھا دو , تھک گیا میں....!!
یہ اداسیاں تو ہمارے عہد کی علامت ہیں.
ہم ہنس پڑے تو بہت پیچھے چلے جاہیں گئے.💔
.کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو کہہ دیں گے____
محبتوں میں جو ہاریں وہ مر نہیں جاتے..!😭😭🤕🤕🤕😭😭
درد لکھنے سے کون سمجھا ھے
عشق صدیوں سے ہی ادھورا ھے
وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کے
نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتا ہے
اور پھر،،!
یوں ہوا کہ مجھے رونقوں نے متاثر کرنا چھوڑ دیا۔،💔
کاش تم راستے میں مل جاؤ
یہ بھی حسرت ہے کہ ٹوٹ کے چاہا جاؤں
ﻣﺠﮭﮑﻮ ﮐﺎﻓﺮ ﻧﮧ ﺑﻨﺎ ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝِ ﻣﻀﻄﺮ
ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺍُﺳﮑﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ
U❤I
سبھی قہقہوں سے، سوگوں سے
ہائے! دل بھر گیا ہے لوگوں سے
💔
بھلا تودے گا
مگر ابھی کچھ گزشتہ لمحوں کا ذکر لے کر
مجھے یقیں ہے وہ رو پڑے گا
🍂جو" دکھ" مجھے تمہاری طرف سے محبت میں ملے ان سب کو میں نے پلو سے باندھ لیا ہے. مستقبل میں جب کبھی کسی کم ظرف یا بزدل سے سامنا ہوا تو خود کو تسلی دے لوں گا کہ یہ تو غیر ہیں، تم سے تو میں نے محبت کی تھی!!!
اسکا میری باتوں پہ بے ساختہ ہنس دینا میرے خوش ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے 🖤
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں، روز کوئی نہ کوئی خواہش دفن ہوتی ہے