مجھ پہ جو گزری سو گزری لیکن
میں اپنے بچوں کو محبت کی اجازت نہیں دوں گا 😐
مل کے اس کے همسفر سے بتاوں گا اسے
تم سے پہلے مجھ پہ جان دیتی تھی
💕💔💕سنو محبت نہیں اتی نہ 🥀🥀🥀
..
تمہیں رحم تو آتا ہے وہی کر دو مجھ پر🙏🙏🙏
تجھ سے اچھی تو تیری یادیں ہیں
جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتیں
حسین چہرے کی رنگت پہ تبصرے سے قبل....
اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے....
خاموشی بے وجہ نہیں صاحب
کوئی درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
جسے تہجدوں میں رب سے مانگا تھا..
اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے..
گھٹیا ترین منافقت کی مثال اس سے بڑھ کر کیا ہوگی جو پولیس مسجدوں پر چھاپے مار رہی تھی آج جلوسوں کی سیکیورٹی کر رہی ہے
میرے بعد بھی چلتے رہینگے فرقے اداس لوگوں کے
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا😊
غاٸبانہ سلام ھو آپ کو محترمہ...
نام آپ کا ہم لے نہیں سکتے....🥀
گُجر حضرات منہ دیکھتے رہ گئے
تے لوہاراں دا نِکّا مُنڈا 10مَجّاں دا دودھ ویچ کے ارب پتی بن گیا
😆😆😆
اب تو بس آپ سے گلہ ہے یہی
یاد آئیں گے آپ ہی کب تک
شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ تکتا ہوا دل
دل کہاں رہتا ہے جگنو میں بدل جاتا ہے
راجیش ریڈی
good night
آج بھی شہر میں پاگل دل کو
تیری دید کی آس رہی
آج بھی شام اداس رہی
ماہ رمضان کی اکیسویں اور تیسرے عشرے کی پہلی سحری مبارک اور رمضان المبارک کا تیسرا جممہ مبارک ہو۔❤❤❤❤❤❤
اس بات کے ساتھ کہ ﻟﻮﮒ ﺑﮯﺟﺎﻥ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﺮہم ہوﺗﮯ ﮨﯿﮟ ـﺍﺩﺍﺱ بھی ہو ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ ﻧﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮٸی ﺑﺮہم ہوﺍ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ہم ﻟﻮﮒ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ــــ
اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ھے کہ یہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔ اللہ پاک ہمیں اچھا حسن اخلاق اور انسانیت سے محبت کی توفیق دے آمین_یا_رب_العالمین
🐤
وہ درد بن کے 😞💔😍
میرے آدھے سر میں رهتے ہیں۔۔!!😒😞❤
مـــجھکو بھــی اُنہـی میں ســے کوئــی ایکـــــ ســـمجھ لــے
کچھ مســـئلـے ھــوتــے ھــیں نا۔۔۔ جــو حــــــل نہیں ھوتــے 😳😑😒💔😞
تم نے باہر سے دیکھا ہے
میں مختلف ہوں اندر سے 💖
✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain