Damadam.pk
SHA_NOOR's posts | Damadam

SHA_NOOR's posts:

SHA_NOOR
 

میں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
مجھ کو راتوں کی سیاہی کے سوا کچھ نہ ملا

SHA_NOOR
 

فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے!
اس لئے کعبہ ____ مدینہ سے جدا رکھا ہے_❤

SHA_NOOR
 

🌺🌹🌸💦🌹🌸💦🌺🌹🌸💦
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے.

SHA_NOOR
 

نواز شریف کے شیر 🐅
عمران خان کے ٹائیگرز🐆
اور پی پی پی کے جیالے 💪 بننے سے بہتر ہےکہ
"ہم مُحَمَّد ﷺ اور صحابہؓ کے غلام بن جائیں"

SHA_NOOR
 

دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیڑ پھاڑ دینے والے ہتھیار زبان الفاظ اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے.

SHA_NOOR
 

الله کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے
ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ہے
درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ہے
یاالله ہمیں عاجزی
انکساری درگزر کرنے والوں میں شامل فرما آمین.

SHA_NOOR
 

میں ہنستا تو روز ہوں مگر
خوش ہوئے زمانے ہو گئے۔

SHA_NOOR
 

اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے

SHA_NOOR
 

وہ تیسرا مرحلہ مرنے کے بعد آتا ہیے
جب سب لوگ کہتے ہیں جیسا بھی تھا اچھا ہی تھا

SHA_NOOR
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس💫
بہانے مل ہی جاتے ہیں💔🥀

SHA_NOOR
 

اب تو بکھرا سا پڑا ہے میرے سینے میں
ہائے وه دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے
💔💔

SHA_NOOR
 

چاند، اداسی، یاد، میں
زخم پرانے ہرے ہو گئے ہیں

SHA_NOOR
 

بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
💔😢🔥
good night

مرشد ہمارے درد کا عالم نہ پوچھیے 🌱
مرشد ہماری آنکھ کا پانی ختم ہوا 🌿
S  : مرشد ہمارے درد کا عالم نہ پوچھیے 🌱 مرشد ہماری آنکھ کا پانی ختم ہوا 🌿 - 
SHA_NOOR
 

فائدہ بہت گری ہوئی چیز ہے ۔۔۔۔!
لوگ اٹھاتے ہی رہتے ہیں ۔۔۔!!
💔

تمام عمر مجھے اب اُداس رکھے گا 

یہ چند روزہ جو مجھ میں قیام تھا تیرا 💔
S  : تمام عمر مجھے اب اُداس رکھے گا یہ چند روزہ جو مجھ میں قیام تھا تیرا 💔 - 
SHA_NOOR
 

کتنے غم ہیں جو سر شام سلگ اٹھتے ہیں

SHA_NOOR
 

-" بعد اذان اپنے بچوں کے کان میں،
تا عُمر کسی سے دل نہ لگانے کا بولوں گا۔

گلے شکوے سانس چلنے تک ہی ہوتے ہیں
S  : گلے شکوے سانس چلنے تک ہی ہوتے ہیں - 
ہر چند اندھیروں نے گمراہ کیا مجھے

دنیا تیرے خیالوں سے روشن ہے آج بھی
S  : ہر چند اندھیروں نے گمراہ کیا مجھے دنیا تیرے خیالوں سے روشن ہے آج بھی -