اک جدائی کا وہ لمحہ کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گزر جاتے ہیں
پریشانیاں کس کی زنـدگی میں نہیں ہوتی بس فرق اتنا ہوتا ہے کہ ہمیشہ سامنے والے کی پریشانی کم لگتی ہے ہمارے حساب سے،اسکا مطلب یہ بلکل نہیں کہ خوش رہنے والوں کی زندگی میں ہمیشہ سکون ہی ہو بس وہ لوگ رب کے علاوہ کسی اور سے جتانا نہیں چاہتے💕
تمہیں کاجل بھی میں خود لگا دوں گا۔🙃
اب تو مان جاو____👏🙊
کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥
محبت مر چکی مجھ میں !!!!
جنازہ بھی پڑھا میں نے !!!!
شامل تھے سبھی اس میں !!!!
تیری قسمیں، تیرے وعدے !!!!
تیرے اقرار کی باتیں، وہ اظہار کی باتیں..
تیری ہر نظر اشارہ.......تیری ہر ادا سہارا
کبھی دلبری نے لوٹا......کبھی بے رخی نے مارا❤❤❤
تم مجھ سے بچھڑنے کا کہیں ذکر نہ کرنا
یہ واقعہ....... بچوں کو سنانے کا نہیں ہے
🖤
کسی کو کسی کی آرزو ہے
میسر کسے ہے یہاں سکون جاناں
صرف دکھ شائد نصیب میں لکھ دیے گئے ہیں
اے عشق یہ تفریق مناسب تو---- نہیں ہے 😢
جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہیں ہوتا 😢
اک رب راضی رہے بس...
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے..!💯
یہ اور بات ہے کہ تیرے روبرو نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا ہوں، تو نہیں گزرا🔥
محبوب وہ واحد مخلوق ہے جو اپنی مرضی سے🤣🤣😝
آپ کے زخموں پر کبھی آئیوڈین لگتا ہے تو کبھی پائیوڈین
😂😂😂
i will love you ... till death do us apart ❣️
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو
رائیگان ذات بس ہماری ٹھہری
یہ دل مصلحتیں نہیں سمجھتا یا رب ..
یہ تو بس تڑپتا ہے اور بے حد تڑپتا ہے😢💔
اپنے قبیلے کے رواجوں سے بغاوت کر کے
میں نے یک طرفہ محبت میں خسارے جھیلے.🪐🖤
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا۔۔🥀
اور سکوں اس قدر ہے کہ مر جانے کو جی کرتا ہے۔۔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain