Damadam.pk
SIL3NT_S0UL's posts | Damadam

SIL3NT_S0UL's posts:

برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو۔۔۔ یہی آپ کی سب سے بڑی اچھائی ہے۔۔۔
S  : برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو۔۔۔ یہی آپ کی سب سے بڑی - 
کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو۔۔۔ اور کسی سے اتنی محبت بھی نہ کرو کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔۔۔
S  : کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو۔۔۔ اور کسی سے اتنی محبت بھی - 
وہ لوگ کبھی اکیلے نہیں ہوتے, جو خود کا موڈ خود ہی ٹھیک کر لیتے ہیں۔۔۔
S  : وہ لوگ کبھی اکیلے نہیں ہوتے, جو خود کا موڈ خود ہی ٹھیک کر لیتے ہیں۔۔۔ - 
اپنی تکلیف میں گم نہ ہو۔۔۔ جان لو ایک دن آپ کا درد آپ کا علاج بن جائے گا۔۔۔
S  : اپنی تکلیف میں گم نہ ہو۔۔۔ جان لو ایک دن آپ کا درد آپ کا علاج بن جائے گا۔۔۔ - 
ہر کسی پر بھروسہ نہ کریں۔۔۔ کیونکہ چینی اور نمک دونوں کا رنگ ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔
S  : ہر کسی پر بھروسہ نہ کریں۔۔۔ کیونکہ چینی اور نمک دونوں کا رنگ ایک ہی ہوتا - 
ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے...
S  : ان رونقوں کی ویرانیوں میں مجھے خود کی تلاش ہے... - 
بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں۔۔۔ میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں۔۔۔
S  : بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں۔۔۔ میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت - 
جب رویوں کی تکلیف روح تک پہنچ جائے تو۔۔۔ لفظ مداوا نہیں کر سکتے۔۔۔
S  : جب رویوں کی تکلیف روح تک پہنچ جائے تو۔۔۔ لفظ مداوا نہیں کر سکتے۔۔۔ - 
وہ احساس بہت ہی الگ ہوتا ہے۔۔۔ جب اللہ کی محبت کو محسوس کرتے ہوئے۔۔۔ آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔۔
S  : وہ احساس بہت ہی الگ ہوتا ہے۔۔۔ جب اللہ کی محبت کو محسوس کرتے ہوئے۔۔۔ آنکھوں - 
Sad Poetry image
S  : خیر خواہ لوگ کم اور خامخواہ زیادہ ہو گے ہیں۔۔۔ - 
Islamic Quotes image
S  : نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے۔۔۔ اور مصیبت صبر کا۔۔۔ - 
Life Advice image
S  : علم ریاضی بھی یہی کہتا ہے۔۔۔ جو ایک ہوتا ہے تقسیم نہیں ہوتا۔۔۔ - 
لباس قیمتی ہو یا پھر سستا
کبھی بھی کردار کو نہیں چھپا سکتا 
ہمیشہ اپنے کردار کو اچھا کروں
پھر آپ ہر لباس میں اچھے لگو گے 🥀🖤
S  : لباس قیمتی ہو یا پھر سستا کبھی بھی کردار کو نہیں چھپا سکتا ہمیشہ اپنے - 
احساس کرنا سیکھو یاروں۔۔۔ احسان تو سبھی جتاتے ہیں۔۔۔
S  : احساس کرنا سیکھو یاروں۔۔۔ احسان تو سبھی جتاتے ہیں۔۔۔ - 
جو کھو دیا ہے تم نے مسکرا کر وہ ایک تڑپتی ہوئی دعا سے واپس بھی مل جائے گا۔۔۔
S  : جو کھو دیا ہے تم نے مسکرا کر وہ ایک تڑپتی ہوئی دعا سے واپس بھی مل جائے گا۔۔۔ - 
یا اللہ ﷻ نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اطاعت، انکی شفاعت اور جنت الفردوس میں انکا ساتھ عطا فرمائیے 
آمین🌹🌹
S  : یا اللہ ﷻ نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اطاعت، انکی شفاعت اور جنت الفردوس میں انکا - 
اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُن ﷺ کا کرم 
زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں ۔۔
صَلَّى اللّٰهُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
S  : اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُن ﷺ کا کرم زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ہیں - 
Life Advice image
S  : آپ کی عزت نفس آپ کے جذبات سے زیادہ مضبوط ہونی چاہیے۔ - 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہ کی برکتوں کا فائدہ اٹھانے کی توفیق دے (آمین)
S  : اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہ کی برکتوں کا فائدہ اٹھانے کی توفیق دے (آمین) - 
محبت ایک سفر ہے۔ تمام مسافر چاہیے وہ چاہیں یا نہ چاہیں تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔ کوئی بھی محبت میں سفر نہیں کر سکتا اور ایک جیسا نہیں رہ سکتا۔۔۔ شمس تبریزی
S  : محبت ایک سفر ہے۔ تمام مسافر چاہیے وہ چاہیں یا نہ چاہیں تبدیل کر دیے جاتے -