غیروں میں ہیں جو شاد، اُنہیں #عید_مبارک جن کو نہیں ہم یاد، اُنہیں #عید_مبارک معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دُنیا جو کرگئے برباد ، اُنہیں #عید_مبارک💔 some one...😢😢
جو تو نہیں تو کیسے عید منائیں ھم---اک بار چلے آؤ تجھے گلے لگاۓ ھم-- کہتے ھیں زندگی کا کوئ اعتبار نہیں--ھو سکتا ھے اگلی عید کے آنے تک کہیں مر نہ جائیں ھم