اپنی ٹوٹی ہوئی حسرتوں کو مٹی تلے دفنا کے فاتحہ پڑھ کر قہقے لگانے والی لڑکی ہوں میں ۔ مجھے کیا توڑے گا کوئی اب میں خود کو ریزہ ریزہ کر کے ہوا کے میں اڑانے والی لڑکی ہوں 💔💔
میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تم سے♡♡♡ اوروں سے مراسم ہیں تو پھر دور رہا کر Snm
کاٹا ہے اپنے جسم کے__حصوں کو بارہا ہوتا نہیں ہے درد تیرے چھوڑنے کے بعد 💔
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتی ہوں..¡¡ کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتی ہوں..! ❤❤💯
♡♡بہت شدت سے جو قائم ہوا تھا وہ رشتہ جھوٹ کا تھا ہم میں شائد Snm
ھاں یاد آیا!!!...اس کے آخری الفاظ یہی تھے ۔۔۔ اب جی سکو تو جی لینا!!! ویسے مر جاؤ تو بہتر ھے
معلوم ہمیں بھی ہیں تیرے بہت سے قصّے پر ہم سے تیری بات اچھالی نہیں جاتی Snm
• اور پھر راحتیں بوجھ ہوئی ہم پر، اور پھر الجھنوں کے دیوانے ہوئے ہم. 🔥
میں جو اب ہوں کسی کے انتظار میں😪 تو وہ موت صرف موت بس موت ہے... Snm