*رفتہ رفتہ ہوگئی اب دوریاں__💔💔
* اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیاہے,,,🔥
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پہ انگلیاں
تحفے میں ان کو۔۔۔۔۔ آئینے دیجیئے
❤️
کاش! میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا 💔💔
صنم
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں
Snm
حسرتیں روگ بن گئیں...!!!
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں...!!!
اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے
Snm
یقین تھا کوئ سانحہ گزرنا ھے.....
گماں نہ تھا تیرا ساتھ چھوٹ جاۓ گا😥
4 my sweeet baba😢😢😢
درد کی عادت_______سی ھو گی ہےاب تو
خود کو اذیت دے کر خوب ہنستی ھوں میں
💔
اس لئے تو آنکھوں کی __ جلن نہیں جاتی ..!!
بے قدروں کو جو آنکھوں میں بسا رکھا ہے ..!!
"-باپ ایسا شجر ہے جس کے
سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں_
رابطے ختم کرلیے سب سے
اب مجھے اپنے ساتھ رہنا ہے. 💔
ﺗﻌﻠﻖ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻏﻢ...ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮨﻢ اب ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﻢ...ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے
مجھے کہنا نہیں آتا....!!
اب سمجھنا سیکھ جاؤ تم....!!
اِک دن محسو س ہو گا تمہیں
میرا ہو نا کیا تھا ۔۔اور نہ ہو نا کیا ہے ۔
Sanm
ہم نے کہنا نہیں ،،،خدا حافظ،،
ہم نے یکدم ہیں بچھڑ جانا ھے
You remember once there was a legend.
اوقات بہت چھوٹی تھی لیکن سپنے بہت بڑے تھے پیچھے مڑ کر دیکھا تو میرے اپنے دشمن بنے کھڑے تھے..
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
🔥😢💔