*یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں*
*راتوں کوجاگنے کی عادت نہ تھی مجھے*
Missing baba😢😢😔😔
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں ❤️🙄
اگر درد ہوا تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے😔🥀
رَبِّ اِنّى مَغْلُوبٌ فَانْتصِر

Pray 4 my fathr plzzz😢😢
Allah mj sabr dy plzzz
پہلے مرنـے میں فائدہ ہـے میرا
اُس کے مرنـے کا غم نہیں ہوگا
وہ اب بھی ویسی کی ویسی ہے لیکن
میری ایسی کی تیسی ہو رہی ہے
_____😡💔
"ہر رشتے اور ہر محبت کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہوتا ہے وہ وقت گزر جائے تو رشتہ اور محبت آہستہ آہستہ مٹی ہونے لگتا ہے.."
💕
"جنہیں بھولنے کی عادت نہیں ہوتی انہیں جو بھی زخم ملتا ہے، وہ انہیں ستاتا رہتا ہے، اور زخموں کیساتھ زندگی بہت بوجھل ہوجاتی ہے" _!!
mujhse.pnga.noot.chnga
عشق ہے آپ سے...
واللہ سر عام کہتے ہیں____ ❤️🖤
Zariiiii janyaaa
درد حدوں کو چھو جائے تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں ___
🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه🌸
ﺭﺷﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺳﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﺒﮭﯽ
ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ۔
ﻓﺮﻕ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺷﺘﮯ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ۔
آذانیں ہو رہی🔊🔊🔊📣
تم روتے ہوئے مجھے اپنی طہ شدہ مسافتوں کی تکلیف بتاتے جاؤ اور اسی بیچ اچانک سے میرے چہرے کا وہ زرد رنگ اڑنے لگے،،،، وہ آدھی ٹوٹی سانسیں مکمل ٹوٹنے لگیں میں ایک زوردار چیخ مار کر سکرات کی تکلیف سے آزاد ہو جاؤں میرے جسم سے روح فنا ہو جاۓ
تب تم جانو کہ منتوں دعاؤں کے بعد بھی محبت جب لا حاصل ہو جاۓ تو کتنی تکلیف ہوتی !!!!!!
تمہیں احساس ہو جاۓ کہ جس کے ساتھ زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے اس کے بنا اسکی یادو کے ساتھ زندگی گزارنا کتنا کٹھن ہوتا ہے!!!!
تم جان جاؤ کہ خود سے زیادہ پیار کرنے والوں کو خود سے الگ ہوتے دیکھنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے!!!!!!!!
کاش کہ ایسا ہو جاۓکاشششش
تم مجھے بچانے کی لاکھ کوشش کرو مگر میں ریت کی مانند تمہارے ہاتھوں سے نکلتی جاؤں مجھ پر سکرات کا وقت آن پہنچے تم نے کبھی دیکھا ہے اس انسان کو جو سکرات سے گزر رہا ہو!!
تم مجھے دیکھو جب میری سانسیں رک رک کر چلیں میرا چہرا اس تکلیف کی وجھ سے زرد ہوتا جاۓ۔۔۔۔!!! میں چیخوں مگر آواز حلق میں دب سی جاۓ تمہارے سامنے میرے جسم کے تمام اعضاء بے جان ہوتے جائیں اور تم بے بس میرے مرنے کا منظر دیکھتے رہو ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
پھر وہ لمحہ آ جائے کہ سانس حلق سے نکلنے لگے تم تڑپ کر مجھ سے کہو نہیں تم مجھے چھوڑ کے نہیں جا سکتی تم نہیں جانتی کتنی منتوں کتنی دعاؤں کے بعد تم مجھے ملی ہو تم میرا ماتھا چوم کر کہو میں بہت پیار کرتا ہوں تم سے خدا کے لیے مجھے چھوڑ کے نہ جاؤ۔۔۔۔۔
مجھے تمہارے ساتھ جینا ہے کچھ خواب ہیں جن کو تمہارے ساتھ مل کر تعبیر کے درجہ تک پہنچانا ہے!!!
Nxt
میں چاہتی ہوں تمہیں مجھ سے بے انتہا محبت ہو جاۓ تمہیں میری ضرورت سانسوں سے زیادہ محسوس ہو اور وہ ضرورت تمہیں میری جستجو میں مزاروں، کے چکر لگواۓ۔۔۔تم مجھے حاصل کرنے کے لئے لاکھ جتن کرو بالکل اس طرح جس طرح میں تمہیں پانے کو ہر دعا میں تمہیں مانگتی تھی!!!!!
تم منتیں مانگو تم مجھے حاصل کرنے کی کوشش میں روء زمین کی خاک چھان لو !!!
اور جب تمہاری کاوشیں پوری ہونے کے مقام پر ہوں۔۔۔۔۔۔جب تمہاری منتیں،دعائیں قبولیت کے درجہ کو جا پہنچے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
ٹھیک اسی وقت میں کسی لاعلاج مرض میں مبتلا ہو جاؤں تم مجھے اس وقت دیکھو جب وہ مرض میرے پورے وجود کو خاک کر چکا ہو جب مجھ میں ہڈیوں اور چند سانسوں کے علاوہ کچھ بھی باقی نہ ہو!!!!
Nxt
انسان کبھی کبھار اتنا مجبور ہوجاتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے ہی رابطوں کی ڈوریاں کاٹ دیتا ہے ۔ چایے کسی ڈوری سے اسکی اپنی زندگی ہی کیوں نا جڑی ہو ۔
لیکن یہ سب بھی وہ دوسروں کے لیے کرتے ہیں تاکہ وہ آگئے بڑھ سکیں ۔ اسکا بوجھ اگر پیاروں کے لیے دشواریاں پیدا کررہا ہو تو وہ خود ہی اپنا بوجھ اتار دیتے ہیں
مسکراتے ہوے
سینے پر بے وفائی ' بزدلی اور تہمتوں کے ستارے سجاتےہوےخود کو تاریک گھاٹیوں کے سپرد کر دیتے ہیں.💔🔥
پھر بھی ملتا کیا ھے ایک اور تھمت💔💔
Saنm
تعلقات کو نبھانے کے لیے عہد و پیماں کی ضروت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا اکثر جہاں عہد و پیماں زیادہ ہوتے ہیں۔ وہیں رشتے جلدی زوال پذیر ہوتے ہیں، جن کو نبھانا ہوتا وہ نا تو بڑی بڑی قسمیں کھاتے اور نہ ہی ہر بات کو جتاتے بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے۔ آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ اپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے، قدر کیجیئے ایسے مخلص لوگوں کی ہر انسان کی قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے پاس ایسا کوئی مخلص شخص کسی بھی رشتے کی صورت میں موجود ہو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain