نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں .....
میرا دل کرتا ہے بارش میں گھومنے باہر نکل جاؤں
سڑکوں کی خاک چھانوں کہیں رات گئے واپس آؤں
بارش کو قطرہ قطرہ اپنے اندر محسوس کروں
کسی اونچی پہ جگہ چڑھ کے چیخوں اتنا چیخوں کہ میرے اندر کا سارا درد ساری اذیت ان چیخوں کے ساتھ ہوا میں کہیں دور پرواز کر جائے اور میں آزاد ہو جاؤں ہر درد ہر ازیت سے ۔۔۔۔
نا جانے میں اتنی پاگل کیوں ہوں 💔
کیونکہ اسی اثنا میں وہ لوگ ان لوگوں کو کھو دیتے ہیں جو بہت مخلص اور انمول ہوتے ہیں ۔اور جو کبھی کسی کا کسی بھی حال میں برا نہ سوچتے ہیں نہ چاہتے ہیں۔۔۔۔
خدارا خیال رکھیئے ان سب رشتوں اور تعلقات کا جو آپ لوگوں کے ساتھ استوار کرتے ہیں۔۔۔❤end
جو شخص ہمہ تن گوش ہو کے اس کے ساتھ پر خلوص انداز میں چل رہا ہوتا ہے وہ اچانک ان تغیرات سے پریشان ہو کر شش و پنج میں رہ کے سوچتا ہے کہ کہیں اس کے خلوص پیار یا ایمانداری میں کوئی کمی تو نہیں آئی جو اس حد تک نظر انداز ہو کے اپنے آپ کو تنہا محسوس کر رہا ہے۔۔؟؟
نہیں اس کو بہت دن بعد یہ اشکار ہو جاتا ہے کے وہ شخص صرف وقت گزاری اور آپ کی جانچ پڑتال کرنے کے لئیے ہی آیا تھا۔۔اس کی ضرورت ختم ہوئی ذائقہ پھیکا پڑا تو اگلے ذائقے کی طرف روانگی اختیار کر لی۔۔پر آگے چل کے ایسے لوگوں کی حقیقی زندگی میں سکون چین برباد ضرور ہوتا ہے ۔۔کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے جو جیسا کرتا ہے ویسا ہی بھرتا ہے کسی کو دیر سے اور کسی کو جلد ہی معلوم ہو جاتا ہے ۔۔
Nxt
رشتے،تعلقات،خلوص،محبت،بے گانگی، انجان، اپنا،پرایا۔۔۔
یہ سب الفاظ ہماری زندگی میں بہت معنی رکھتے ہیں خصوصا ان کی زندگی میں جو ان الفاظ کی گہرائی کو سمجھ سکتے ہیں۔۔وگرنہ آج کے دور کا انسان وہ عمر کے جس حصے میں بھی ہو ہر ر شتے اور تعلق کو اپنے من پسند ذائقے کے طور پہ لے کے چلتا ہے۔۔کچھ اس طرح سے کہ ایک دم کوئی اچھا لگا اس کے ساتھ گفت و شنید ہوئی مزا آیا لطف اٹھایا اسی اثنا میں اس کے ماضی حال اور مستقبل کے خواب معلوم کر کے لذت آشنائی ختم کی اور اگلے دروازے پر دستک دینے کے لئیے چل پڑا۔۔
Next
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا !
جن سے دل _________ جڑ جائیں 🙁
ان کے بغیر دل _______ نہیں لگتا 🔥
مشکوک سی خاموشی ہے بے چین لبوں پر
معصوم سی آنکھوں میں سوالات عجیب ہیں 🔥💔
جے تیرا خیال نا آوے
تا ائ دنیا وی سنی آں
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے 💔🔥
ماتم کیجیے ہماری بےبسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
😔😔snm
پتہ ہے ساری دنیا کہتی کے جس سے پیار کیا جاتا اس کی خوشی میں خوش ہوا جاتا ۔۔۔۔
لیکن میں تیری خوشی میں خوش نہیں ہوتی بلکہ میں چاہتی ہوں کہ تم تکلیف میں رھو
اور پتہ ہے میں ایسا کیوں چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
کیوں کے میں نے سنا ہے کہ تکلیف میں وہ شخص یاد آتا جو آپ سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہے
اور ۔۔۔۔۔۔
تمھیں مجھ سے زیادہ کوئی پیار کر ہی نہیں سکتا یہ تم خود کہتے ہوتے تھے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے تکلیف میں ہی سہی میں تمھیں یاد آنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں میں تمھیں یاد آنا چاہتی ہوں
تاکہ ۔۔۔۔۔
پھر شاہد تمھیں میری اذیت کا احساس ہو جاۓ 💔
😞😞4uuuuuuuu****
پتا میں دوست کیوں نہیں بنایا کرتی؟
کیونکہ میں دوستی نبھا نہیں پاتی
میں تھک جاتی ہوں بھاگنے لگتی ہوں سب سے 🙃
اور میں بہت تھکی ہوئی ہوں 😊
میرے نزدیک دوستی میں وفا نبھانا بہت ضروری ہے
پر مجھ میں وفا نہیں ہے 🙃
نہ میں مزید کسی وفا کا بوجھ اٹھانے کی سکت رکھتی ہوں
یقین مانیں
وفا بہت بھاری ہوتی ہے
یہ اتنا جھکا دیتی کہ آنکھیں دھول دھول ہو جائیں
میں دوست بن کر چھوڑنے کی بجائے دوست بنانے سے ہی گریز کرتی ہوں
کبھی کبھی مجھے ایسی چپ لگ جاتی ہے کہ میں اس چپ کا سبب بتانے سے بھی قاصر ہونے لگتی ہوں 🙃
میں محبت کا اظہار کرنے سے ڈرتی ہوں
مجھے پا کر کھو دینے سے خوف آتا ہے
مجھے اپنوں کو کھونے کا فوبیا ہے اس لیے میں اپنوں کی لسٹ میں اضافہ نہیں کرنا
😏😏
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ؟
ﺗﻮ ﺳﻦ ﻟﻮ ﮐﮧ۔۔۔۔۔ !!!
ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﺁﺗﮯ ﺁﺗﮯ ﺁﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ... ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺻﺒﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﺎ۔۔ﺗﻮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻨﺴﯽ ... ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ... ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ۔۔ ﮐﭽﮫ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ۔۔ ﻓﻘﻂ ﺍﯾﮏ ﺷﮯ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﺎﺱ،۔۔ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ
😔😔4uuuuu
کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں
جہاں پتہ ہوتا ہے غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کریں گے تو مانی جائے گی روئیں گے تو چٌپ کرؤایا جائے گا پیار مانگیں گے تو بےتحاشا ملے گا
آپکا چٌپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہيں پڑے گا اور جن رشتوں میں صرف چہرے پہ مٌسکراہٹ ہو کوئی ضد ، غصہ ، لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہيں اور وہ خاص رشتہ خاص شخص کیساتھ ہی ہو سکتا ہے
جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو.💔💔💘💘
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیوں کہ انہیں ترک تعلق نہیں کرنا آتا، انہیں چھیننا نہیں آتا انہیں جیتنا نہیں آتا، انہیں بس منافقت نہیں آتی۔ وہ بس ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر ان کو اس کے مسلے میں صبر نہیں ہوتا لوگ انہیں اپنے جوتوں پر پڑنے والی گرد سمجھتے ہیں جس کا جوتے پر ہونے اور پھر اس کو جھاڑ دینے سے صرف انکو اپنے جوتے چمکدار ہونے کا اندازہ ہوتا ہے •''💔💔
ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں غم نہیں ہوتا
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا 👣
کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے
جن دریچوں میں ہوا تک نہیں آتی اُن میں
مجھکو حیرت ہے کہ تیری یاد چلی آتی ہے..
💗4uuuu
کسی کے ضبط کو اِتنا نہ آزماؤ کے وہ ضبط کو ختم کرنے کے بعد سب کُچھ ختم کر دے 🔥💯
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چَین مجھے۔۔
مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھی ہوں !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain