Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

مجھے 20 سال کی عمر میں زندگی نے سب کے بنا جینا سیکھا دیا، ان راتوں میں جاگتے رہنے کا ہنر سیکھا دیا، میں سب کو ہنسا کر اور خود ہنس کر اندر سے ٹوٹتی رہتی ہوں، ہر روز خود سے لڑتی ہوں، ہر روز خود کے وجود کو زخمی کر دیتی ہوں، میں خود سے یوں تنگ ہوں کہ موت بھی نہیں مانگی جاتی، مجھے زندگی نے یوں روند کر رکھا جیسے میرے سینے میں کوئی دل نہیں، میں ہر روز صبر کی رسی کو مضبوط کرتی اور اسے کوئی دوبارا جلا دیتا ہے، ہر روز خود کی آنکھوں سے خون کے آنسو روتی ہوں، پھر بھی میں خوش رہتی ہوں اور ایسے رہتی ہوں جیسے مجھے کچھ ہوا ہی نہ ہو جیسے میرے پاس کوئی غم ہی نہ ہو۔😊

SaNaa+M
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ
لیکن کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی 💔🍂

SaNaa+M
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا

SaNaa+M
 

مبارک ہو😍😍
میری بات پکی ہوگئ۔۔۔
گھر والوں سے۔۔۔😋😋
کہ اب صرف رات کے برتن دھوگی۔🙈🙈🙈

SaNaa+M
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...

SaNaa+M
 

دنیا کا سب سے مشکل کام یہ وضاحت کرنا ھے
کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں 🖤

SaNaa+M
 

تیری کوشش رائیگاں نہیں گئی، دیکھ تو دل سے اتر گیا 😊🌚💯
4uuuuu

SaNaa+M
 

وہ *تیری ذات* پہ جِتنا بھی *مان* تھا مجھ کو...
بُرا نہ مان، مگر *میری جان* ! ٹوٹ گیا.....

SaNaa+M
 

ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﮑﻮﻥ!
ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ۔۔۔
سُنا ہے۔۔۔ یاد کرتے ہو ۔۔۔!

SaNaa+M
 

*دکھ انسان کو یا تو ریت کی دیوار کی طرح ڈھا دیتا ہے ... یا چٹان کی طرح کھردرا اور سخت بنا دیتا ہے ......!!!

SaNaa+M
 

*کتنی خوبصورت زندگی ھے ... اگر رویوں کی مار نہ ھو تو ......!!!

SaNaa+M
 

جس رشتے میں آپ کی
آنکھوں سے آنسو رواں ہوں
وہ رشتہ کبھی جھوٹ نہیں
ہو سکتا 💕
zzzz

SaNaa+M
 

منزلیں چا ہیں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں ، رستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں__ 💯

SaNaa+M
 

*تعلق میں جھوٹ کا سہارا ... تعلق کو بے سہارا کر دینے کے لئے کافی ہے ......!!!*💞💞💞

SaNaa+M
 

اگر آپ کو پتہ چل جائے کے آپ کے شوہر نے آپ سے چھپ کر دوسری شادی کی ہوئی ہے تو آپ کیا کریں گی۔🤔🤔

SaNaa+M
 

دبلے پتلے لڑکے حاضر ہوں🙊
دس پندرہ کو ملا کے ایک جھاڑو بنانا ہے🙆
دمادم کا جھاڑو مک گیا ہے😝

کیا فرق پڑتا ہے
میرے ہنسنے سے
میرے رونے سے
میرے ہونے سے یا 
نہ ہونے سے..
🙂
.i5sanm
S  : کیا فرق پڑتا ہے میرے ہنسنے سے میرے رونے سے میرے ہونے سے یا نہ ہونے سے.. - 
SaNaa+M
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے😂😂😂😂

SaNaa+M
 

امی:تم نے آج تک کوئی ایسا کام کیا ہے🙍♀️
جس سے میرا سر اونچا ہوا ہو😒
میں:جی امی میں نے اک بار😇
آپ کے سر کے نیچے تکیہ رکھا تھا ☹۔۔👡👋👋۔۔😰😂😂😂
#خوشبو لگا کہ 😹

SaNaa+M
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂