السلام علیکــــــم ❤️ صبــح بخیـــــــــــر
❤️قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ قُلِ اللّـٰهُ ۚ°❤️
کہــو آسمــانــوں اور زمیــن کــا ربــــــ کــون ہـــے
کہــہ دو اللّـــہﷻ💕
ہم بھی انا پرست زمانے میں ہیں مشہور
کرتے ہو بے رخی تو____ صد بار کیجیئے
سُنو...!
☜ نیـبــــ نے طلب کیا ہے مُجھے
میــرے اثاثوں میـں صـرفــــ تم نکلـے___😉❤️😘
میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤ
تم میرا اعتبار مت کرنا
ہجر لازم ہے ۔ تو وصل کا وعدہ کیسا
عشق توعشق ہے کم کیسا زیادہ کیسا
بے قراری کا سبب پوچھتے ہو
آپ کا انتظار ہے صاحب
کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں
Gud ni8
وقت کیساتھ سب کچھ بدل جاتا ہے، لوگ بھی ، رشتے بھی ، احساس بھی ، اور کبھی کبھی ہم خود بھی۔۔
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ
ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔!
اُس سے کہنا کہ تری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا 😢
Someone
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کی مریض ہوں
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
نا جانے کہاں گزرتا ہو گا اب وقت ان کا
جن کے لئے ہم وقت سے بھی زیادہ قیمتی تھے
جو ہرگز نہ چھوڑی جائے
وہ عــادت ہــــــــــــــــــو تم
جو کبھی زندگی سے پیارے تھے
ہائے اب اُن سے واسطے ہی نہیں
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
لوگ اچانک جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں۔ 😢
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ کہ تو کلام کرے
کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں
تُجھے بچھڑ کے سہولت ہے یار یونہی سہی
ہمیں تو تیرا بھلا چاہئیے سو جیسے ہو 🤷♀️
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں
کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں
Z👏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain