تم بھی ہر بار نئے ڈھنگ سے کھیلے لیکن
ہم بھی ہر بار بہت سوچ کے ہارے, تم سے
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا، نہ سوال کر، نہ جواب دے !
۔سنو جاناں۔۔
۔۔۔اگر۔۔۔
میں یہ کہوں تم سے
کہ تم بن نا مکمل ہوں
تو کیا تکمیل ممکن ہے؟
بظاہر تو معطل ہے _______ ہمارا رابطہ لیکن❤
تصور میں تمھیں لاکر میں ڈھیروں باتیں کرتی ہوں❤
❤ z+++++h jni
مکمل چھوڑ دو مجھ کو یا پھر میرے ہی ہو جاؤ
مجھے تکلیف دیتا ھے کبھی کھونا کبھی پانا
Z😚
میں بھی تھی مرکزِ نِگاہ راحتِ جاں کبھی
گو کہ سوکھ گئی ہوں مگر گلاب تو ہوں
کو ئی ہم سا ملے تو بتا دینا تم
ہم خو د آ ئیں گے اُسے سلام کرنے بڑے ادب کے ساتھ۔
تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر ! میں خود کو زندہ دیکھ کے حیرت سے مر گئی
مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہے بہت
توں بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر😟
اُس ایک شخص میں تھیں دلرُبائیاں کیا کیا ...
ہزار لوگ ملیں گے ___مگر کہاں وہ شخص ...
Z
دل کی رگوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے اکثر دماغ کی شریانیں پھٹ جایا کرتی ہیں...
ھے کوئی میرے خواب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لاش پے روتے خود کو😢
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئ بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا...🍁🔥✨
💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _
آج لکھنے کو کچھ نہیں صاحب
آنسو..لفظ..لہجہ.. سب خفا ہیں