Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

ہم نامکمل لوگ مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے، کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے اور کبھی وہ ہمیں بہت پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔۔
Tmari trah..

SaNaa+M
 

ﮐﭽﮫ ﺩﺭﺩ، ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ
ﻭﻋﺪﮮ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ

SaNaa+M
 

اور پھر اس جہاں میں ایک ایسا وقت آئے گا. جب ہمیں خاک ہوئے صدیاں بیت جائیں گی.

SaNaa+M
 

سہنے والے کو اگر صبر آجاۓ تو
😔😒
کہنے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے

SaNaa+M
 

حکومت کا اعلان کہ کوئی گھر سے باھر نہ نکلے⁦🕵️⁩
پاکستانی عوام یہ دیکھنے کے لیئے باھر نکلی ھوئی ہے کہ کوئی باھر تو نہیں نکلا 😜😜

SaNaa+M
 

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا. !!!
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا. !!!

SaNaa+M
 

خواب ٹوٹے سِکھا گئے مجھ کو
اب کے آنکھیں ذرا کُھلی رکھنا
SaNm

SaNaa+M
 

اور پھر ٹوٹی بھی ایسے کے شاید اب تیرے لئے میری وجود کا تصور کرنا بھی نا ممکن ہو
ہاں مگر میرے ہر ٹکڑے میں تو اب بھی صاف نظر آتی ہے
♡Z♡my life.

SaNaa+M
 

یہ اداس اداس پھرنا, یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یو نہی بے سبب نہیں کچھ تو سانحہ ہوا ہے.
4u.z.gud ni8

SaNaa+M
 

ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ " ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﺁﺟﺎﻧﮯ " ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺟﺒﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ ﭼُﭗ ﺳﺎﺩﮪ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﻭﻝ ﺍﻟﺬﮐﺮ
ﺟﺒﮑﮧ ﺭﻭ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ، ﺍﭘﻨﺎ ﻏﻢ ﻣﻨﺎ ﮐﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﻗﻠﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﻮﺧﺮ ﺍﻟﺬﮐﺮ ﮐﮯ ﺯﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺻﺒﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻮﺋﯽ "ﮐﺮﺗﺎ " ﮨﮯ۔ ﺻﺒﺮ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮ " ﺁ " ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
Snm.z

SaNaa+M
 

میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا۔۔۔
ابھی وہ کرب لکھنا ہے جو میں محسوس کرتی ہوں۔۔💔
zzzz

SaNaa+M
 

کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی...
ڈر مت! ترے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا🔥🙂4u

SaNaa+M
 

اُس نے سو عیب اُٹھا کر میرے مُنہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا مجھ میں بُرائی کیا ہے💔🔥zzzzz

SaNaa+M
 

جب وہ چھوڑ گئی تب دیکھا___ اپنی آنکھوں کا رنگ...
حیران الگ__ پریشان الگ___سنسان الگ___ بیابان الگ..

SaNaa+M
 

جن کی نظروں میں ہم برے ہیں 🤔🤔
خدا ان کی نظروں کو سلامت رکھیں 😏😏

S  : طلاق دیتی زبانوں کو کیا خبر بیٹیوں کی جہیز کیسے بنتےہیں 😢😢 - 
SaNaa+M
 

ھمارے بعد ہی ھمارے تذکرے ھوں گے
ھمارے بعد ہی محسوس اِک کمی ھو گی۔
Zzzzzzzzz

SaNaa+M
 

چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں
نہ تُم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں

SaNaa+M
 

برے لوگ کہاں جلدی مرتے ہیں*
*ورنہ آج میری برسی ہوتی___!!🖤🔥*
*🍁*

SaNaa+M
 

اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے
💔----