Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر
رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا
Sahi kahaa naaaaa?? 😐

SaNaa+M
 

جب آپکی ناراضگی کی فکر نہ رہے.....!!
تو سمجھ لیں کہ رشتہ ختم اور مجبوری شروع......!!
Someone

SaNaa+M
 

ﺍﺭﮮ ﯾﮧ ﻏﯿﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻨﺪﮬﻮﮞ ﭘﺮ۔؟؟؟ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﺎﮞ۔۔۔ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﻮ ﻗﺒﺮ ﮐﮭﻮﺩﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ

SaNaa+M
 

میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ 🖤🥀🌚

SaNaa+M
 

جی بھر کے چاہنے والوں کا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بھر گیا ہم سے

SaNaa+M
 

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے*
*صبر تو آجاتا ہے پر نیند نہیں آتی🔥*

SaNaa+M
 

تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے.
ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں.
اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاو اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو. ہماری جان چهوڑو.پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاونٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹادیا. نیلی آنکھیں، سنہرےبال.
.یورپی نقوش.کہنے لگی، میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں، میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے. بات اور کچھ نہیں ہے، بات صرف یہ ہے کہ تم نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے..اور میں نے اسے خرید لیا ہے_

SaNaa+M
 

برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی.
ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی. اس نے حجاب میں لپٹی اس عورت کو ایک حقارت کی نظر سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی. حجاب عورت خاموش کهڑی تهی، لیکن اس کی خاموشی سیلز گرل کیلئے مزید جنجھلاہٹ کا باعث بنی. بولی. پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے، روز ایک نئی مصیبت کهڑی ہوتی ہے،
Nxt

SaNaa+M
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں

SaNaa+M
 

اسے کہنا ! اب دل تھام کے رکھے
اب راہ تکنے کی باری اس کی ہے...!!

SaNaa+M
 

وہ ایک عارضی سا تعلق
روح کی دھجیاں اڑا گیا
tmry lye.....

SaNaa+M
 

ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻡ ﺑﮍﯼ ﺧﺎ ﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﭨﻮ ﭦ ﮔﯿﺎ
ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺎﻥ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ پہ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ
someone.i5 Allah hafiz all dmdm

SaNaa+M
 

*انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے ... جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے ... کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہو .......!!!*💞💞
جیسے کہ اس وقت میں ہوں

SaNaa+M
 

تجھے فرصت ہی نہ ملی مجھے پڑھنےکی"""
ہم تیرے شہر میں بکتے رہے کتابوں کی طرح.
bewfa

SaNaa+M
 

میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
کیا بچے گا تیری کہانی میں ؟ 🔥💯

SaNaa+M
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!! !!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے️ہیں..!

SaNaa+M
 

!!.....یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...!!
!!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے️ہیں..!

SaNaa+M
 

کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!!

SaNaa+M
 

تمھارے واسطے ہی جی رہے ہیں
ہماری چاہتوں کا ___ مان رکھنا..!
jni

SaNaa+M
 

کون رویا ہے کون سویا ہے
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا.