غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے💘zariiiii churail
موت سے کب تھے مرنے والے ہم
بول تیری زبان کے مار گئے💔💥
روٹھوں گی _______ اس طرح کہ پھر
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو ، تم تو سو جاؤ
تم کسی اور کو میسر ہو۔
اس سے بڑھ کر سزا اور کیا
ہو گی۔
ترکِ تعلقات کے سو عذر ہیں مگر.....
اتنا تو مت گرا کہ خود کو بری لگوں میں...
راستہ تم نے بدلا تها
منزل میری بدل گئ
* ہم کریں گے خدا سے تیری شکایت🥀*
*زندگی تو نے ھم کو ستایا بہت ھے ✨*
تعزیت کو اگر ______تم آؤ
میں روز مرنے کو تیار ہوں۔۔🙏