*صاحب حالات جب گھیر لیتے ہیں
تو اپنے بھی نظریں پھیر لیتے ہیں*
آج دل نہیں کچھ کہنے کو 🖤
ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ 🖤

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ 💔 🔥
🔥❤
دفن کردو همیں ، کہ سانس ملے
نبض کچھ دیر سے تھمی سی ھے🖤
مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے_______؟؟
‘,
چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو________،،💔💘😭
کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ملتا ہے، ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے، انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے
اور پھر کسی کی بھی ضرورت نہیں پڑتی...!!💞
دل پریشان رہتا ہے ان کے لیے۔۔۔!!
کچھ بھی نہیں ہم جن کے لیے۔۔۔!!
*اور پهر ميں نے وہاں صبر کر ليا .. جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تهے*
🖤
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
بارش ہونےکے بعد قبرستان کا چکرلازمی لگاٸیں کیوں کہ وہاں وہ لوگ دفن ہیں جو ذرا سا بادل گرجنے سے آپکو سینے سے لگا لیا کرتے تھے۔

🍂پــــــــــــریـــشان دل کــــو اور پـــــریــشان نــــــہ کـــــــر.....!!!🍁
🍁محـــبت کرنـــی ہـے تــــوکـــر ورنـہ احســـــــان نـــہ کــــــر....!!!!🍂
بـس تعــلق کـا اِنتــقال ہــوا
زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے۔۔۔
اگر تُو وجہ نہ پُو چھے تو اِک با ت کہوں
بِن تیرے اب ہم سے جیا نہیں جا تا۔
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain