Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر

SaNaa+M
 

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
~ بہادر شاہ ظفر

SaNaa+M
 

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نا اے دوست ہم جدا ہو جائیں
$#Kuch logo k naam#$

SaNaa+M
 

کفن ہٹا کر میرے منہ کو دیکھے گے وہ انہیں یقین نہیں آئے گا میرے مرنے کا 😥😥😥

SaNaa+M
 

اب جدائی کے سفر کو میرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نا پریشان کرو

SaNaa+M
 

بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو

SaNaa+M
 

کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے
لو دیتے رہے زخم سلگتی رہی آنکھیں
ہم درد کے ماروں کو نہ سونا تھا نہ سوئے

SaNaa+M
 

کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے
لو دیتے رہے زخم سلگتی رہی آنکھیں
ہم درد کے ماروں کو نہ سونا تھا نہ سوئے

SaNaa+M
 

پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں😢😢

SaNaa+M
 

ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیما بھی ہے ،
عہد پیما سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے ،
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا ،
اور سکون اتنا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے

SaNaa+M
 

پلکوں پہ نہ آنسو نہ ستارے نہ چراغاں
تو آج شب ہجر، مری جاں کدھر آئی
شاید اسے کہتے ہیں تمنا کی تلافی
ہونٹوں پہ تبسم تھا کہ پھر آنکھ بھر آئی

SaNaa+M
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں

SaNaa+M
 

پھر وہی جاگتی راتیں میری
پھر وہی روگ تمہارے جاناں

SaNaa+M
 

اک سوچ میں گم ہوں تری دیوار سے لگ کر
منزل پہ پہنچ کر بھی ٹھکانے نہ لگا میں

SaNaa+M
 

کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!!

SaNaa+M
 

میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣ ..!! میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے

SaNaa+M
 

کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!

SaNaa+M
 

ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی هوئی
تو نے بھی ٹھکرا دیا --- اچھا کیا

SaNaa+M
 

موت سے کب تھے مرنے والے ہم
بول تیری زبان کے مار گئے💔

SaNaa+M
 

وَاسطہ حُسن سے کیا؟ شِدتِ جَذبَات،
سے کیا؟
عِـشق کو، تیرے قَبیلـے، یَا میری ذَات،
سے کیا؟