Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

ہائے سادہ دِلی کے مارے ہم
کوئی شکوہ روا نہیں رکھتے👌💔🔥

SaNaa+M
 

سکون کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں 😢😢

SaNaa+M
 

میں اور التجاۓ غم آپ سے کروں
یہ بھیک اس کو دیجیے جس کا خدا نہ ہو💯

SaNaa+M
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا 🎭✌
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 🥀👣

SaNaa+M
 

اور بلآخر..! 🌚
ہمیں یقین کرنا ہی پڑتا ہے کہ 😌
جو چیز ہمارے نصیب میں نہ ہو 🔥
وہ دو ہونٹوں کے درمیان سے بھی چھین لی جاتی ہے 💔

SaNaa+M
 

چہرے تو بہت مل جائیں گے ہم سے بھی خوبصورت مگر جب بات دل پہ آئے گی نہ تو ہار جاؤ گے تم........!!

SaNaa+M
 

وہ مجھے چھوڑ گیا تو مجھے یقین آیا کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کیلئے..........!!

SaNaa+M
 

لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کر کے وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے
ان کی ھر تمنا کو زندگی بنا کر کے درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
میں نے ان کو پرکھا ہے لوگ خوش نہیں ہوتے-

SaNaa+M
 

لوگ خوش نہیں ہوتے
میں نے ان کو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کر کے وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے
ان کی ھر تمنا کو زندگی بنا کر کے درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
میں نے ان کو پرکھا ہے لوگ خوش نہیں ہوتے-

SaNaa+M
 

تمھارے واسطے ہی جی رہے ہیں
ہماری چاہتوں کا ___ مان رکھنا.
4u jni

SaNaa+M
 

میں وہ لڑکی ہوں جو ہر رشتے کو کھو دینے کے ڈر سے اس کے مطابق ڈھلنے کی کوشش کرتی ہوں اور روند دی جاتی ہوں۔۔🙂💔

SaNaa+M
 

کون رویا ہے کون سویا ہے
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا

SaNaa+M
 

مجھے صبر آنے کی دیر ہے۔
تم اپنا مقام کھودو گے۔۔
4u

S  : بہت قریب سے انجان بن کے گزرا ہے وہ جو بہت دور سے پہچان لیا کرتا تھا - 
SaNaa+M
 

*" یقین کریں جودل*
*سےاترجاتےہیں وہ سامنےبھی*
*بیٹھے ہوں تو نظر نہیں آتے..*🌹

SaNaa+M
 

فقد میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا۔💔

SaNaa+M
 

آپ دل پر نہ لیجیۓ گا مگــــــر,
💔
میرے دل سے اُتر گۓ ہیں آپ...khuda hafiz

SaNaa+M
 

پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں ………!!
پھر خود ایک دریا میری آنکھوں میں اتارا اس نے..

SaNaa+M
 

بـس تعــلق کـا اِنتــقال ہــوا
زندہ دونوں طرف مُحبَّت ہے۔۔۔

SaNaa+M
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں...... مُجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کریگا ... میرے نہ ہونے سے.