Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!

SaNaa+M
 

غم دے کے دلاسے کیسے...
یہ تسلی ,یہ تماشے کیسے..💔

SaNaa+M
 

ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی هوئی
تو نے بھی ٹھکرا دیا --- اچھا کیا

SaNaa+M
 

موت سے کب تھے مرنے والے ہم
بول تیری زبان کے مار گئے💔💥

SaNaa+M
 

جب بھی انجامِ محبت نے پکارا خود کو -وقت نے پیش کیا ہم کو مثالوں کی طرح

SaNaa+M
 

اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم❤

SaNaa+M
 

بھر گیا ہے کسی کا جی ہم سے
بس یہی سوچ کے جی بھر آیا🖤

SaNaa+M
 

عورت بننا آسان نہیں
عورت اپنی ہی زندگی کے فیصلے خود نہیں لے سکتی..!! 💔 🥀

SaNaa+M
 

اپنی بےرخی کے دام ذرا کم کجیے
یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں.

S  : سارے برتن دھو کر کچن لش پش کر کے مڑ کر دیکھا۔۔👀 تو ایک پتیلا کہتا ہے۔۔😢  - 
SaNaa+M
 

لوگ بدل بھی جائیں تو ہمیں کیا پرواہ 👍
ہم تو آپنی دنیا میں رہتے ہیں نوابوں کی طرح 🌹

SaNaa+M
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا....؟
صاحب.
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے
ہیں ہم....!!

SaNaa+M
 

میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ ﷺ کا امتی ہونا ہے...♥
الحمدلله رب العالمین❤

SaNaa+M
 

جب لہجے بدل جائیں، تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پرانی چاہتیں کیسی

SaNaa+M
 

Farkhakhan Taroo jnan miss u.i5

SaNaa+M
 

___دیکھ سکتے ہیں بدلتا سب کچھ ؛
تم بدلتے نہیں دیکھے جاتے____ 🔥

SaNaa+M
 

بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔

SaNaa+M
 

جس مرد کو عورت پیدا کرتی ہے
وہی مرد کہتا ہے عورت کی اوقات ہی کیا ہے 💯💔

SaNaa+M
 

سُنا ہے زمیں پر
وہی لوگ ملتے ہیں
جن کو کبھی ۔۔ آسمانوں کے اُس پار
روحوں کے میلے میں
اک دوسرے کی محبت ملی ہو ..
SaNaaM❤

SaNaa+M
 

ہر ایک کے دل میں بستے ہو 😕
ہائے صنم تم کتنے سستے ہو🖐🏻