Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

پارساؤں میں گِھر گئی ہوں ،،،
میں اِک "گناہ گار" سی لڑکی...!!!😔😔😔

SaNaa+M
 

-"بعض اوقات دنیاوى محبتیں ہمارے دامن بھرنے کے بجائے ہمیں خالی کر جاتی ہیں💔

SaNaa+M
 

کیا کہا زہر خریدنے نکلے ہو---------!!
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے..💯

SaNaa+M
 

🌺زلیخا جس پے فِدا ہو جاۓ اُسے یوسف کہتے ہیں
جس پے یوسف کا خدا درود بھیجے اُسے حضرت مُحمد صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں

SaNaa+M
 

داد پانے کو کون لکھتا ہے ؟؟؟؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو..❤

SaNaa+M
 

اللہ ہمیں کرونا وائرس سے بچاۓ ہم تو اس حکومت میں پہلے سے ہی رونا وائرس برداشت کر رہے ہیں
😔😔

SaNaa+M
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂

SaNaa+M
 

ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ
ﺍﭘﻨﺎ کہتی ﮨﻮﮞ .....😍
ﻣﻨﺎﻓﻖ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺠﺎﺭﺕ
ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﻰ💖

SaNaa+M
 

کوئی شکوہ نہیں تم سے،اگر ہو بھی تو کیا حاصل
وہی رسمی سا اک جملہ، میری مجبوریاں سمجھو

SaNaa+M
 

جب بھی آ تی ہے مو سم کی اداؤ ں میں تبدیلی
تب اس کا بد ل جانا بہت یا د آ تا ہے۔

SaNaa+M
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا🚫___ تو عام سی بات ہے ۔ 😞
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت💘 تو اسکو کہتے ہیں .💔

SaNaa+M
 

مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی
غیروں میں بٹ رہا ہے مرا اعتبار آج

SaNaa+M
 

مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی
غیروں میں بٹ رہا ہے مرا اعتبار آج

SaNaa+M
 

احساسِ مروّت سے نا آشنہ لوگ زہر لگتے ہیں جب محبت کی بات کرتے ہیں.

SaNaa+M
 

جوان موت دیکھی ہے کبھی ؟
میں نے اس کا ارادہ باندھا ہے

SaNaa+M
 

اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔

SaNaa+M
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
پروین شاکر

SaNaa+M
 

وہ اپنے حسن کو الزام کچھ نہیں دیتے
میری نگاہ پہ تہمت لگاۓ جاتے ہیں!
😕😕😕😕

SaNaa+M
 

میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
اور لوگ ہیں کہ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھنے والے فنکارسمجھتے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ جو اُس پار ہیں ان کے لیے اِس پار ہوں میں💔
اور جو اِس پار ہیں اُس پار سمجھتے ہیں مجھے💔

SaNaa+M
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
Janab
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔