اب اللہ ہی جانتا تھا کے سامنے والی ریحانہ تھی یا رحیم. بہرحال وہ لڑکے سارا دن فیس بک پر لگے رہتے.
الگ الگ لڑکیوں سے باتیں کرتے, ان سے تصاویر مانگتے. سامنے والی بھی دے ہی دیتے تصویر. لیکن یہ تو ایک اللہ ہی جانتا تھا کے اپنی تصویر دیتے تھے یا گوگل سے اٹھاتے تھے.
آہستہ آہستہ وقت گزرتا گیا اور عمران غلط لڑکوں کی صحبت میں آتا گیا. اب تو اس نے سگریٹ پینا بھی شروع کر دیا تھا.
************************
"نازیہ! بارش تھم گئی ہے تم گھر جاو اپنے, دیر ہوگئی ہے. اور ہاں یہ کچھ کھانا ہے, ساتھ لیتی جاو." عالیہ باجی کے بلانے پر اس کے خیالوں کا تسلسل ٹوٹا تھا.
Nxt
سلطان احمد نے اپنے بچوں میں کبھی فرق نہ کیا. جہاں سلطان احمد نے عمران کو اچھا کھلایا پلایا تو وہاں نازو بھی مہارانی بنی پھرتی. اماں ابا کی لاڈلی تھی تو تھوڑی خود سر بھی تھی. آج عمران ضد لگا کر بیٹھ گیا تھا کہ کالج میں سب لڑکوں کے پاس موبائل ہوتے ہیں تو ابا مجھے بھی لے دو. اماں کہتی کوئی ضرورت نہیں اس موئے موبائل کی. لیکن نور بانو تو پھر نور بانو تھی. پوتا کچھ مانگے اور وہ حمایت نہ کرے, ایسا کیسے ہو سکتا تھا.
نتیجہ یہ کہ عمران کو موبائل لے کر دے دیا گیا. موبائل لے کر تو عمران کی چال ہی بدل گئی کالج جانے کے بعد سارا دن وہ موبائل پر مصروف رہتا. اب تو وہ کالج کے لیے گھر سے نکلتا, لیکن کالج نہ جاتا. پتا نہیں کب کیسے اس نے آوارہ لڑکوں سے دوستیاں کر لی تھیں اور سارا دن فیس بک پر لگا رہتا تھا. مزید یہ کہ الگ الگ لڑکیوں سے باتیں بھی کرنے لگا.
Nxt
نازیہ- نازو, اپنے ماں باپ کی ایک ہی اولاد تھی. جب وہ پیدا ہوئی تو نور بانو! نازو کی دادی بڑی رنجیدہ ہوئیں. سوچتیں, بیٹا ہوتا تو سلطان کا سہارا بنتا. لیکن سلطان بہت خوش تھا کہ اللہ نے اتنے سالوں بعد اس کو اولاد کی نعمت سے نوازا تھا. سلطان احمد بولتا! آج بیٹی ہوئی ہے اگلی بار اللہ بیٹا بھی دے گا. ان شاءاللہ
"اماں بیٹیاں بھی تو اولاد ہوتی ہیں." وہ اپنی ماں کو سمجھاتا. نور بانو کہتی, بیٹیاں اولاد ہوتی ہیں سلطان لیکن بڑھاپے کا سہارا تو بیٹا ہی ہوتا ہے, اور سلطان اپنی ماں کی ان باتوں پہ مسکرا دیتا. نازو دو سال کی ہوئی تو اس کا بھائی عمران پیدا ہوا. سارے گھر میں خوشیاں منائی گئیں. سلطان احمد اتنا امیر نہیں تھا لیکن پھر بھی ان کا گزارا اچھے سے ہو رہا تھا. وقت گزرتا گیا, بچے بڑے ہوتے گئے۔
Nxt
اسی بیٹے کی آس پر تو زندہ تھی ورنہ تو کب کی مر مرا گئی ہوتی
********************
"نازیہ اٹھ جا دھی رانی." اماں نے نیم خوابیدہ نازو سے کہا. "رانی میرا ہاتھ تو بٹا دے", وہ ایک بار پھر بولیں.
"اماں سونے دو نا, ہفتے کو تو آرام کرنے دیا کرو" نازو نے نیم وا آنکھوں سے بستر پر لیٹے لیٹے اماں کی طرف دیکھا.
"بیٹا آج کے دن تو کام کیا کر, اٹھ یہ پھلیاں تو چھیل لے شاباش میرا پتر!" اماں نے نازو کو پیار سے پچکارتے ہوئے کہا.
Nxt
لیکن اس کا جواری میاں سارا دن جوا کھیلتا. جب پیسے ختم ہو جاتے تو آ کر اپنی بیوی نازو سے پیسے مانگتا. پیسے نہ دینے کی صورت میں نازو کو مار کھانا پڑتی.
نازو اکیلی کہاں تک سنبھالتی. 2 گھروں میں کام ملا ہوا تھا. کہیں جھاڑو پوچا لگاتی, کہیں لوگوں کے کپڑے دھوتی. اسے پیسے ہی کتنے ملتے تھے, کل ملا کر بارہ ہزا روپے. اکیلی کہاں تک سنبھالتی, جو کماتی میاں لے اڑتا. اوپر سے ساس کی گالیاں الگ, ساس بھی تو ایک جگہ بیٹھ گئی تھی ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے. پہلے وہ بھی کام کرتی تھی لوگوں کے گھروں میں, مگر جب سے پھسل کر گری تھی, تب سے اکیلی نازو کی ہی شامت آئی ہوئی تھی. اس سب میں بیچاری نازو ہی پس رہی تھی یا پھر اس کا 6 سالہ بیٹا ظفر نظر انداز ہو رہا تھا.
اس ساری دنیا میں ایک وہی تو سہارا تھا ورنہ تو نازو کب جینا چاہتی تھی.
Nxt
ایک تھی نازو"،مکمل ناول.
آج حسب معمول وہ مالکوں کے گھر سے کام کر کے فارغ ہوئی تو بارش پھر سے زور پکڑ چکی تھی.
ایک ماہ سے بارشوں نے تباہی مچا رکھی تھی. جہاں عالیہ بی بی کے بچے خوشی سے بارش میں بھیگ رہے تھے اور عالیہ خود پکوڑے تل رہی تھی, وہیں نازو کو یہ فکر کھائے جا رہی تھی کہ کہیں اس کی کچی جھگی تیز بارش میں ٹپکتی نہ ہو اور اس کا 6 سالہ بیٹا کہیں بھوکا نہ ہو. "اس کو پتہ نہیں دادی نے کچھ کھلایا ہوگا کہ نہیں, یا خود اس کی ساس نے کچھ کھایا ہوگا کہ نہیں." وہ افضال سے بار بار کہہ چکی تھی کے کچھ کام دھندا کرو تو ہم لوگ بھی سکھ کا سانس لیں,
Nxt
Noval read krny ready ho jay.🤔🤔
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ __ ﻭﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻭﺍﺭ __ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯿﮟ
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" 💯
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ💔
ﮨﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ❤
😇
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فـرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹
بہت روکا تھا اس دل کو محبت نہ کرنا۔۔۔۔۔۔
اب روتا ھے راتوں کو گنہگار کی طرح۔۔۔۔۔۔
واستہ نہیں رکهنا تو نظر کیوں رکهتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ یہ خبر کیوں رکهتے ہو.❓🤟
Me ek novl shuru krny wali hu.
*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 🤓🧐🤓🧐🧐🧐🧐🧐
سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......🤣😨😂😇🤣😨
عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂
زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتی ہوں🙊😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain