ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
ہوس ہوتی تو پوری کر بھی لیتے...؟؟
محبت تھی ___ ادھوری رہ گئی ہے...!! 😭😭😭
اب وہ کسی اور سے کہتے ہوں گے
تم سے بچھڑیں گے تو مرجائیں گے
#رات ساری گزرتی ہے ان #حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ #نہیں تھی ؟ ہے ؟نہیں ہے ؟❤💔😞😞
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے..👉
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے....🙆♂
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
اُس کو بتاؤ فرق کوئی بهی نہیں پڑا
اُس کے بغیر دن بڑے اچهے بهلے کٹے!!
جہاں خود کو سستا کر دیا جائے۔❣
وہ محبت بہت مہنگی پڑتی ھے۔🔥💯
رنگوں میں اتنے رنگ کہاں
جتنے رنگ کچھ لوگ بدلتے ہیں..!💯🔥

