Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.

SaNaa+M
 

🍂مٹّی کو چوم لینے کی حسرت ہی رہ گئی
ٹوٹا جو شاخ سے تو ہوا لے گئی مجھے🍂

S  : اجالے اپنی یادوں کی ہمارے پاس رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام - 
S  : Mera har lafz rota hy maaaa.i5 - 
S  : نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!! محبت میں کچھ---- سوالوں - 
S  : آو بے وجہ بات کرتے ہیں بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم - 
SaNaa+M
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔

SaNaa+M
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

S  : چہروں کو بے نقاب کرنے میں۔! اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔! - 
SaNaa+M
 

ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂

S  : HapPy BiRth Day Somiali sis.m5 - 
S  🔥 : احسان ویسے بھی تیرےکم نہ تھے...!!! بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ...!!! - 
SaNaa+M
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭩﯿﮟ ﻣَﻞ ﮐﺮ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﺪ ﮔﻤﺎﮞ ﺭﮐﮭﺎ ...

SaNaa+M
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ💔
ﮨﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ❤
😇

SaNaa+M
 

ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﯽ ﺧﻂ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺗﮭﮯ..
میں یہ سمجها ﮐﮧ "ﺟﻮﺍﺏ"ﺁﯾﺎ ﮨﮯ...

SaNaa+M
 

یا اللہ ...... احمد کے موںھ سے بے اختیار نکلا. کیوں کہ وہ لاش احمد کی تھی جسے پولیس والے اٹھا کر لے جا رہے تھے.
اب سب ختم ہوچکا تھا. احمد کی قوت گویائی جواب دیتی جا رہی تھی.
وہ اب دوسرے جہاں کا باسی بن چکا تھا.
The end

SaNaa+M
 

اور تمہارا وقت چھین لیا گیا. نوجوان نے کہا
میرا وقت چھینا ... یہ کیا بول رہے تم؟ احمد اب الجھن کا شکار تھا.
اس جوان نے تھوڑی دور کھڑے مجمعے کی طرف اشارہ کیا جہاں کچھ لوگ کھڑے ہوئے تھے. احمد کو اب اپنے چاروں طرف وہ لوگ دکھ رہے تھے, ریل کی پٹڑی پر جو اس جوان کے ساتھ حادثے کا شکار ہوئے تھے. وہ سب احمد کی طرف اب افسوس سے دیکھ رہے تھے.
میں ٹھیک ہوں. مجھے گولی لگی, خون نکلا, لیکن اب میں ..... اتنا کہتے وہ پیچھے کی طرف بھاگا تو اس کو ایک لاش پڑی ہوئی نظر آئی.
Nxt

SaNaa+M
 

بہت سال پہلے کی بات ہے میں پنجاب یونیورسٹی پڑھنے جاتا تھا. میرا تعلق بہاولپور سے تھا. چھٹیوں کے دوران ایک صبح میں ریل گاڑی میں بیٹھا گھر جا رہا تھا کہ اچانک ریل گاڑی کا حادثہ ہوگیا.
پھر؟ احمد نے سوال کیا
سامنے سے آتی ہوئی ریل گاڑی ہماری ریل گاڑی سے ٹکرا گئی. ٹکر اتنی شدید ہوئی کہ کوئی بھی نہ بچا. ہم سب کے سب مارے گئے اور ایک نا گہانی موت کا شکار ہوئے ہم.
تم سب مر گئے مطلب ..... احمد نے اس جوان کی طرف پھٹی ہوئی آنکھوں سے دیکھا.
ہاں ہم دونوں مر چکے ہیں. فرق صرف اتنا ہے کہ میرا وقت اللہ کی طرف سے پورا ہوا تھا ........ اور تمہارا ........
اور میرا کیا. احمد پریشانی سے بولا
Nxt

SaNaa+M
 

مجھے افسوس ہے تمہارا. جوان بولا. تمہیں گولی لگی ہوئی تھی. کہاں سے نکلے تھے, کہاں کو جانا تھا. اس جوان نے سوال کیا
پرائیوٹ جاب کرتا ہوں. کام کرتے کرتے دیر ہوگئی, جب کام ختم کیا تو میری مطلوبہ بس نکل چکی تھی. دوسری بس کا انتظار کرتے کرتے جب نا امیدی ہوئی تو شارٹ کٹ سے راستہ پکڑا اور آگے بڑھنے لگا, لیکن پھر اچانک دو ڈاکو آئے اور مجھ سے میری پہلی تنخواہ چھیننا چاہی لیکن چھین نہ پائے اور مجھے گولی مار دی. احمد نے تفصیل بتائی
اچھا ... جوان نے کہا
تم کون ہو اور ادھر کیا کر رہے ہو؟ احمد نے سوال کیا.
Nxt

SaNaa+M
 

کاش اللہ اس بارش کو رحمت میں بدل دے اپنے حکم سے. یہ زحمت نہ بنے. احمد اب اپنی تکلیف بھول کر خود سے مخاطب تھا.
"اللہ تو اپنے بندوں کا بھلا ہی چاہتا ہے, لیکن ہم انسان اپنے ساتھ خود غلط کرتے ہیں." احمد نے مڑ کر دیکھا تو ایک جوان جو تقریبا اسی کا ہم عمر تھا درخت کے نیچے کھڑا ہوا یہ سب بول رہا تھا .....
آپ کون؟ احمد نے پوچھا.
میں انسان ہوں. اس نے مسکرا کر کہا.
کافی دل چسپ انسان لگ رہے ہیں آپ. احمد مسکرا اٹھا. چلیں وہاں ایک جگہ ہے, وہیں رکتے ہیں تھوڑی دیر, جب تک بارش تھم جائے ورنہ تو ادھر درخت بھی گر سکتے ہیں آندھی طوفان کی وجہ سے اور ہم مر بھی سکتے ہیں. احمد نے کہا
Nxt