Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

آپ اس کائنات میں ایک ہی ہیں!
آپ سے پہلے اور آپکے بعد کوئی آپ جیسا نہیں آئے گا،
تو کیا اتنی انفرادی اہمیت اور یک رنگی اس شے کی متقاضی نہیں
کہ آپ خود کو بیش قیمت گردان کر اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ مکمل لطف اندوزی کیساتھ گزاریں
جس کی بہترین صورت ہر حال میں اللہ پاک کا شکرگزار ہونا ہے❤

SaNaa+M
 

لیکن ماں بنتے ہی اس نے اپنے سارے جذبے، سارے شوق دفن کرلیے
اور صرف اولاد کی ھی ہوکر رہ گئی۔
اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھیں
اور جن کی مائیں اس دُنیا سے چلی گئی اللہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😢😢😢😢😢

SaNaa+M
 

کیا آپ نے کبھی اِس پرانی ماں کو برگر یا پیزے کے لیے مچلتے دیکھا ہے؟
اسے جو بھی دے دیا جائے یہ صبر شکر کرکے کھا لیتی ہے، یہ سخت بیمار بھی ہو تو اسے بچوں کی فکر کھائے جاتی ہے،
یہ ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہے، یہ اتنی سادہ ہوتی ہے کہ اپنے جہیز کی چیزیں بھی یہ سوچ کر پیٹی میں رکھ دیتی ہے کہ بیٹی کے کام آئیں گی۔
ہمیں ایسا ہی لگتاہے جیسے ہماری ماں بس شروع سے ہی ایسی تھی،
نہیں۔۔۔یہ ماں بھی کبھی نوجوان تھی،
اس کی بھی کچھ خواہشیں ،
کچھ امنگیں تھیں،
Nxt

SaNaa+M
 

آپ نے کبھی اپنی ماں کو کسی چیز کے لیے للچاتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا،
ہم میں سے اکثریت کا تعلق غریب خاندانوں سے ہے،
یاد کیجئے اپنے بچپن کے وہ دن
جب آپ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور ماں ہمیشہ ہانڈی پونچھ پونچھ کر پیٹ بھرتی تھی۔
ہم میں سے کتنے لوگوں کو یادہے کہ ان کی ماں کو جب بے وقت بھوک لگتی ہے تو وہ کیا کھاتی ہے؟
Nxt

SaNaa+M
 

بڑی بڑی باتیں نہیں سمجھتی،
دلائل سے بات نہیں کر سکتی،
فیس بک کے بارے میں نہیں جانتی،
ٹوئٹر سے انجان ہے، سادہ زندگی گذارتی ہے،
کسی بھی بات کو سچ سمجھ لیتی ہے،
بڑی جلدی گھبرا جاتی ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر سہم جاتی ہے، لڑائی سے گھبراتی ہے۔
ہم میں سے شائد کسی کو نہ پتا ہو کہ ہماری ماں کون سا کھانا بہت شوق سےکھاتی ہے ؟اس کی پسند کیا ہے ؟
ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ ماں کو کس رنگ کا سوٹ پسند ہے، پسندیدہ سویٹ ڈش کونسی ہے ؟
Nxt

SaNaa+M
 

تحریر پوری پڑھنا جی
مائیں کتنی سادہ ہوتی ہیں۔
یہ ہمیشہ پرانے زمانے میں زندہ رہتی ہیں، انہیں لگتاہے کہ ان کی اولاد دنیا کی معصوم ترین اولاد ہے۔
انہیں ہر وقت یہ خطرہ رہتا ہے کہ ان کا بچہ ہمیشہ بچہ ہی رہے گا اور دنیا کی چالاکیوں سے ناواقف رہے گا۔
یہ دنیا کے ہر مسئلے کا حل دعاؤں کو قرار دیتی ہیں اور حیرت انگیز طور پران کی دعائیں رنگ بھی لے آتی ہیں۔
ان کی اکثریت موبائل فون استعمال کرنا نہیں جانتی،
Nxt

S  : Pakistani talent😂😂 - 
SaNaa+M
 

: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡

SaNaa+M
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو,, _____*❤!!
👉!,,
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر,, ______*❤!!

S  : پتا نہیں یہ بھینس دیوار پہ کیسے چڑھ گئ؟؟؟(وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)😂😂😂 - 
S  : کس کس نے اونٹ کی سواری کا مزا لیا ہے؟؟؟ - 
SaNaa+M
 

Subhanallah

SaNaa+M
 

🌹🌹🌹🌹۔
*اپنی ذات میں ایک ایسا انسان ڈھونڈو جیسے صرف اپنے لیے نہیں دوسروں کے لیے بھی جینا آتا ہو۔*
*دبـــــستان ادب*
🌹🌹🌹🌹۔

SaNaa+M
 

Morning bakher damadam.🐓🙋

SaNaa+M
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زمانے کے ساتھ چلنا اچھی بات ہےمگر کوشش کروخود کو اس قابل بناؤ کہ زمانہ تمہارے ساتھ چلنے میں فخر محسوس کرئے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

SaNaa+M
 

نقاب کیا چھپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے

SaNaa+M
 

شمعِ تنہا کی طرح صبح کے تارے جیسے
شہر میں ایک ہی دو ہوں گے ہمارے جیسے

SaNaa+M
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ💔
ﮨﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮨﻮ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ❤
😇

SaNaa+M
 

❣❣❣❣❣❣❣❣
*عمدہ اخلاق والے مخلص رشتہ دار اور دوست ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بهی لفظوں میں بھی اوردعاؤں میں بهی الله تعالی ہمیں اورآپ سبکو صحت و عافیت، کامیابیوں، خوشیوں، تقوی اور ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہین الله تعالیٰ ہماری اور آپکی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے*
❣❣❣❣❣❣❣❣

SaNaa+M
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹وہ انسان دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹