Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹

SaNaa+M
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_جب مشکل وقت آتا ہے_
_تو ہم اپنوں کو تلاش_
_کرتے ہیں لیکن یاد_
_رکھیئے_
_!!! جن کو !!!!!_
*_"تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے"_*
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

SaNaa+M
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_انسان کو اس کے حالات_
_نہیں خیالات پریشان_
_کرتے ہیں حالات تو وقت_
_کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں_
_لیکن خیالات کو_
_بدلنا آسان نہیں ہوتا_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

SaNaa+M
 

❣🤲🏻 🌙۔
*عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے پر ہر وقت اپنی مرضی مسلط نہیں کرتے بلکہ ایک دوسرے کی پسند ناپسند کا احترام کرتے ہیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کو کنٹرول کرنے کی کوشش میں رشتہ تباہ کر لیتے ہیں۔*
*❣🌙*

SaNaa+M
 

*کسی پر کیچڑ مت اُچھالو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں مگر تمھارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے.....!!!!!*
*✍🏻*🍁

SaNaa+M
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں اور آسمان پر گمنام اور کتنے ایسے ہیں جو آسمان پر مشہور ہیں اور زمین پر گمنام کیونکہ عزت تقوی سے ہے طاقت سے نہیں....!!!!*

SaNaa+M
 

🍁 *تلخق حقیقت‬⁩* 🍁
*تمام مخلوقات میں صرف انسان ہی پیسہ کماتا ہے، کوئی مخلوق کبھی بھوکی نہیں رہتی اور انسان کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا*

SaNaa+M
 

جاگنے کی دعا۔۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ ۔

SaNaa+M
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*جس شخص سے آپ ﷺ مصافحہ فرماتے وہ دن بھر اپنے ہاتھوں کو خوشبودار پاتا*
*سیرت مصطفیﷺ،*

SaNaa+M
 

❣🤲🏻 🌙۔
*وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔*
*❣دبستان ادب 🌙*

S  : طلب اِتنی ہے کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو نصیب ایسا ہے کہ دیدار بھی میسر - 
S  : ﺳﻨﻮﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ گے - 
SaNaa+M
 

⚜🌼🔮🌼⚜۔
*یہ مت سـوچیں کہ فلاں نے یہ برائی کی اور فلاں نے وہ برائی کی ھے بلکہ یہ سـوچیں کہ آپ نے آج ســارے دن میں کون کون سی اچھــائی کی ھے*
*دَبِـــــــستَانِ اَدَب*
⚜🌼🔮🌼⚜۔

SaNaa+M
 

⚜🌼🔮🌼⚜۔
*جس چیز کی جتنی چاہت رکھیں گے اتنا ہی تھکاتی ہے پھر وہ دنیا ہو یا رشتے"انتظار کریں جو آپکے نصیب میں ہے"وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپکو مل جانا ہے"جو نصیب میں نہیں ہے اسکے پیچھے جتنا بھاگ لیں سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا.۔۔۔۔۔!!!!!*
*دَبِـــــــستَانِ اَدَب*
⚜🌼🔮🌼⚜۔

SaNaa+M
 

(رشتہ داری کا بیان)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
رشتہ داری، رحمن کی ایک شاخ ہے، یہ قیامت کے دن آ کر کہے گی: اے میرے ربّ! مجھے کاٹ دیا گیا، اے میرے ربّ! مجھ پر ظلم کیا گیا، اے میرے ربّ ! میرے ساتھ برا سلوک کیا گیا، پس اللہ تعالیٰ اس کو جواب دے گا: کیا تو اس بات پر راضی ہو جائے گی کہ جس نے تجھے ملایا، میں بھی اس کو ملا لوں اور جس نے تجھے کاٹا، میں بھی اس کو کاٹ دوں۔
( مسند احمد 9696)

SaNaa+M
 

*عمر صرف انہی کو سست کرتی ہے جن میں اپنی رفتار سے چلنے کی کبھی ہمت ہی نہیں تھی ......!!!*💞💞

SaNaa+M
 

*🎗 یہ نفسیاتی مسلہ ہے. اگر خواتین گھر کو چمکانے کے ساتھ ساتھ خود کو بھی چمکاتی رہا کریں تو خاوند کی عدم توجہ اور آوارگی جیسے مسائل بغیر تعویز دھاگے کے ٹھیک ہو جائیں...
The end

SaNaa+M
 

موسم گرما میں , چھائے ہوئے بادلوں کے نیچے ٹھنڈے اجالوں جیسا . میں نے اسکی خوب تعریف کی اور تاکید کہ بس اسی طرح اہتمام رکھنا ہے.
*🎗 میری تد بیر کارگر رہی . اسکا شوہر اسکی طرف مائل ہو گیا . اس بچی نے میرے اس " عمل " کی بہت تعریف کی جو میں نے کیا ہی نہیں تھا . طلسم کی جوت تو اس نے خود جگائی تھی .*
*🎗 ہمارے ہاں اکثر خواتین گھر داری اور بچوں میں ایسی مگن ہوتی ہیں کہ خود کو بھول جاتی ہیں . اور اپنی کشش کھو بیٹھتی ہیں . باہر نکلتے وقت تو خوب بن سنور کر نکلتی ہیں لیکن گھر میں " ماسی " بنی رہتی ہیں کمزور کردار کے مردوں کی نظریں " باہر " کے لش پش چہروں کی جگ مگ میں بھٹکنے لگتی ہیں .بسا اوقات تو طلاق تک نوبت جا پہنچتی ہے*
Next

SaNaa+M
 

میں اسکا مسلہ کیسے حل کر سکتا تھا ?. میرا دل دکھ سے بھر گیا . میں نے اس سے کہا پھر آنا , میں ضرور کچھ کروں گا.
*🎗وہ پھر آئی میں نے ایک تدبیر سوچ لی تھی .میں نے اسے پانچ سو کا ایک نوٹ دیا اور کہا میں نے تمہارے لیے ایک عمل شروع کیا ہے . تم ان پیسوں سے اپنے لیے خوبصورت سی چوڑیاں خریدو , لپ سٹک , کریم اور خوشبو بھی . تم نے یہ کرنا ہے کہ ہر شام خوب بن سنور کے رہنا ہے . میرے عمل سے تمہارا بندہ کھنچا چلا آئے گا . بس تم نے خوشدلی سے اسکا استقبال کرنا ہے.*
اگلے ہی دن وہ عصر کے وقت اپنی بچی کے چیک اپ کے بہانے میرے کلینک پہ آئی . صاف ستھرے کپڑے, ہلکا سا میک اپ ہاتھوں میں سات رنگی اور رو پہلی چوڑیاں آنکھوں میں کجلا ................ گہری سانولی رنگت کے باوجود اسکا چہرہ نکھرا نکھراتھا
Next

SaNaa+M
 

مجھے اس پہ بہت ترس آیا .وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی. مجھے لگا میرے سامنے میری بیٹی بیٹھی ملتجی نظروں سے میری جانب دیکھ رہی ہے .
یہ جو اندر کے دکھ ہوتے ہیں ناں , انسان کو بہت بہت ذلیل کرتے ہیں . جہاں تھوڑی سی ہمدردی نظر آئی ابل کر باہر آجاتے ہیں .یہ انسان وہاں بھی توقعات وابستہ کر لیتا ہے جہاں سے درماں ممکن ہی نہیں ہوتا . وہ ان سے بھی حال دل کہتا ہے جو درد آشنا ہی نہیں ہوتے .بلکل صحرا کے بھولے بھٹکے مسافر کی طرح جو چمکتی ریت کے سیراب کو پانی کا سیلاب سمجھ لیتا ہے . بھلا تعویز دھاگوں سے بھی قسمتیں بدلتی ہیں ?
یہ پیر فقیر انہی دکھ درد کے ماروں کے دکھوں ,حسرتوں , خواہشوں , خوابوں اور ارمانوں کو کیش کرتے ہیں . انہیں امیدیں اور تسلی دلاسے بیچتے ہیں
Next