Damadam.pk
Saa7's posts | Damadam

★ Saa7's posts:

Saa7
 ★ 

یا ربّ
_________
وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه
میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے
❤️
آمین یا ربّ العالمیــــــــــن
🤲

Saa7
 ★ 

یہ بھی عجیب بات ہے کہ ہم نے آج تک
جس کو بھی دلفریب کہا، وہ فریب تھا

Saa7
 ★ 

سارے خدشات کو بے اثر کر دو، مل جاؤ کسی دعا کی طرح۔
🖤

Saa7
 ★ 

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں

Saa7
 ★ 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں

Saa7
 ★ 

محبت نفسیاتی مسئلہ ہے
یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی۔

Saa7
 ★ 

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ كے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بَدَل جاتے ہیں انسان جاناں

Saa7
 ★ 

موسم بدل گیا زمانے بدل گئے
لمحوں میں لوگ پرانے بدل گئے
دن بھر جو رہے میری محبت کی چھاؤں میں
وہ لوگ دھوپ ڈھلتے ہی ٹھکانے بدل گئے
کل تک جن کے لفظ لفظ میں چاہت تھی پیار تھا
لو آج ان لبوں کے ترانے بدل گئے

Saa7
 ★ 

میرا خیال کرتے رہے کچھ عزیز لوگ
پھر حرفِ اعتبار کے بخیے کتر گئے

Saa7
 ★ 

سالانہ یہ بتاتے ہیں مردم شمار لوگ
سرکاری کاغذات میں زندہ ہوں میں ابھی

Saa7
 ★ 

وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا
کسی کوچھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی

Saa7
 ★ 

ہم گلِ خواب سجاتے تھے دکانِ دل میں
اور پھر خود ہی خریدار ہوا کرتے تھے
وقت رُک رُک کے جنہیں دیکھتا رہتا ہے سلیمؔ
یہ کبھی وقت کی رفتار ہوا کرتے تھے

Saa7
 ★ 

کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے؟
اپنا دل ہار کر ۔
اور دل کیسے ہارا جاتا ہے؟
اپنی ذات کو مٹی میں ملا کر ۔
اوراگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو؟
تو صبر کر لیا جاتا ہے ۔ اللہ کسی کی ریاضت کو رائیگاں نہیں کرتا ... :)
نمرہ احمد کے ناول "بیلی راجپوتاں کی ملکہ" سے اقتباس

Saa7
 ★ 

اپنے سے کمزور کے ساتھ کیا جانے والا سلوک ھی انسان کا اصل اخلاق ھوتا ھے۔
*دنیا ڈھلتی چھاؤں ھے*
دنیا دارالفناء ھے،
جبکہ آخرت دارالبقاء ھے۔
جس نے اس حقیقت کو سمجھ لیا وہ زندگی کے ایک ایک لمحہ کی قدر کرتے ھوئے آخرت کی تیاری میں لگ گیا۔
اے میرے پروردگار ہمیں آخرت کی فکر کرنے والے بنا دے۔ آمین ثم آمین
Assalamu Alaikum,
Have a blessed day!

Saa7
 ★ 

انجمن میں یہ میری خاموشی
بُردباری نہیں ہے وحشت ہے
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت ____ بڑی اذیت ہے __!

Saa7
 ★ 

Figure out how to guarantee your defeat.
Then do the opposite.

Attitude Poetry image
S  ★ : ... Pehla pathar - 
Saa7
 ★ 

🎋السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ کریم پاکیزہ ،طاھر و طیب رزق کثیر عطا فرماۓ دنیا اور آخرت میں عافیت عطا فرمائے ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھے. یااللہ ہم پر اپنی عنایات کا در سدا کھلا رکھنا، ہمارا خاتمہ بالایمان و بالخیر فرمانا اور صالحین کی جماعت میں شامل فرمانا۔🌺
آمِیْن ثم آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ🎋

Saa7
 ★ 

We are not all in the same boat.
⋆。°✩ ⋆⁺。˚⋆˙‧₊✩₊‧˙⋆˚
.・゜. ゜・☾・゜.゜・.
。・゚゚・ ⋆⁺。˚⋆˙‧₊ ・゚゚・。
ꕀꕀꕀꕀ𓊝ꕀꕀꕀꕀ
𓆛 ˚。 ° ˚。 ° ˚。 ° 𓆞
˚。 ° ˚。 ° ˚。 ° 𓆝
˚。 °𓆝 ˚。 °𓆞˚。 °
We are in the same storm.
Some have yachts, some have canoes, and some are drowning.
~~~~𖠳~~~~
Just be kind and help whoever you can.

Saa7
 ★ 

Imagine writing a love letter to your crush/ beloved and he/she circles your English errors.